اپنی تصویر پوسٹ کریں

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ladies-and-gents.jpg

نا نا یہ بات نہیں ہے ، یہ معاملہ کوئی اور ہے
 

Annie

Moderator

عینی ! آپ تو کہتی تھیں یہ نہیں ہو سکتا،دیکھ لی
ں آخر میری بات ماں ہی لی اڈمن نے
:lol::lol: جلدی سے بتا دیں نواب کا چالیسواں کب ہے اور ڈیموکریٹ کا دسواں
اڈمن نے کونسی بات مان لی آپکی ؟ سوری سمجھ نہیں لگی ،
نواب جی کے چوتھی کے ختم پر کم لوگ آے تو چالیسویں کی کیا امید رکھیں ، ڈیموکریٹ کا دسواں نہیں ہونا چاہئیے ، پتا نہیں کیا کیا ہے جو اتنی لمبی قید ہو گئی
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹی صاحب ضد چھڈ دیو تے آج من جاؤ توہاڈی مہربانی ہوسی

:(اوپر دیکھو ایک بھائی نے پہچان لیا ہے

I very seldom come to the forum now, just saw this pic and amazed. Since childhood we are togather but never knew u r such a talent in literature. My God u gave me a shock really.

Bhai jee janay do ... ab bachay ki jaan lo ge kyaaaaaa?

He certainly is talented and a great human being. If i say he is the most fav forum member i won't be exaggerating.

May Allah keeps him and all of you happy forever. Ameen

I am the first one who post the picture on this forum but unfortunately endia using my picture for showing hukah values , also they modified my hukah

Paindo on siasat.pk



endia


حارث بھائ ایک دفعہ پھر ساری تصویروں کو ایک پوسٹ میں جمع کردیں

وہ "بروتھر کنتا" نے جمع کی تھی میں نے نہیں . خیر میں کوشش کرتا ہوں

ابھی اس کو اپ ڈیٹ کر رہا ہوں.
 

Annie

Moderator
اوہو، یہ تو بھیانکر غلطان ہوگیا بے چاروں سے، دراصل ان معصوموں کو آپ کی فوٹوشاطرانہ مہارت کا علم نہیں، وگرنہ یہ غلطی کبھی نہ کرتے۔
:13::13:........:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
دراصل عینی جی کے ہاتھوں آپ کی روز بروز ہوتی ہوئی درگت دیکھ کر مجھے امید پیدا ہوئی کہ میرا مذاق تو کچھ بھی :)۔

اس لڑکی کا کچھ کرنا پڑے گا

:angry_smile:
 

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
اڈمن نے کونسی بات مان لی آپکی ؟ سوری سمجھ نہیں لگی ،
نواب جی کے چوتھی کے ختم پر کم لوگ آے تو چالیسویں کی کیا امید رکھیں ، ڈیموکریٹ کا دسواں نہیں ہونا چاہئیے ، پتا نہیں کیا کیا ہے جو اتنی لمبی قید ہو گئی


یہی بین والی،مینے کہا تھا انکا بین بنتا ہے یہ نواز لیگ کی محبّت میں عمران اور فوج کو بہت برا کہتے تھے
نواب کو بھول ہی جاییں،بلکہ جو بین ہیں سب کو بھولنا شروع کر دیں،اللہ سب کو صبر آتا کرے اور جو بین ہیں انکو کروٹ کروٹ جنّت نصیب ہو

:lol:
 

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
شکریہ پرسنل اٹیک کرنے کا


ارے آپ تو برا مان گئے،ایسا تو کچھ نہیں کہا مینے جو آپ اسکو پرسنل اٹیک کہ رہے ہیں
اب ذرا اسی مقام پر خود کھڑے ہو جاییں اور سوچیں آپ نے جو دوسروں کو کہا کیا وہ بہت خوبصورت الفاظ تھے
مینے تو ایک سیدھی بات کی تھی جس کا اتنا غم لگا
 

Annie

Moderator

یہی بین والی،مینے کہا تھا انکا بین بنتا ہے یہ نواز لیگ کی محبّت میں عمران اور فوج کو بہت برا کہتے تھے
نواب کو بھول ہی جاییں،بلکہ جو بین ہیں سب کو بھولنا شروع کر دیں،اللہ سب کو صبر آتا کرے اور جو بین ہیں انکو کروٹ کروٹ جنّت نصیب ہو

:lol:
ابھی تک تو آپ نے بھی انکے لیے اواتار لگا رکھا ہے ، اور ہمیں بھولنے کو کہتی ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چلیں عینی جی فوٹو شاپ , جان بوج کر ڈس لائیک مارا ہے ...امید ہے فوٹوشاپ سے آپ تصویر میں اور نکھار لائیں گی

:lol:

انکا لائیک آپکی پوسٹ کے لیے دیکھا ہے انہوں نے مائنڈ نہیں کیا

ایک بات بتاؤں ، یہ اس تھریڈ میں جس جس نے فوٹو شئیر کئے ہیں انکو نورے پکڑیں یا نہ پکڑیں ،
لیکن ان میں سے کوئی بھول کر بھی مجھ سے نہ تو لڑائی کرے یا ڈس لائیک دے نہیں تو
:lol::lol::lol:...میں بدلہ انکی فوٹو کو فوٹو شاپ کر کے لینا ہے ہا ہا ہا ہا

(thumbsdown)And your photo is rejected..
 

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی تک تو آپ نے بھی انکے لیے اواتار لگا رکھا ہے ، اور ہمیں بھولنے کو کہتی ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں


اور کوئی اوتار فٹ ہی نہیں آتا
آپ کوئی اچھا سا بنا دیں وہ لگا لوں گی