اپنی تصویر پوسٹ کریں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں آپ کون ہیں اور وائف کون

Me and my wife.

bRMfEZR.jpg

 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
شارٹ رینج بلیسٹک مزائیل ٹھیک رہے گا...؟


پھر بھی شٹک کاک زندہ رہے گا

چلیں اب اپنا روشن چہرہ پوسٹ کریں تاکہ ہم بھی ڈرون تیار کر لیں
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے ساتھ اور ہمارے بغیر پرنٹ میں
available
ہے اگر آپ
USA
میں ہیں تو آپ کو بھیج سکتا ہوں.
12x18 inch

cr8qpYE.jpg


تھینکس جی۔ ۔ ۔
نہیں ، یو ایس میں نادان جی ہیں میں نہیں۔ ۔ ۔