اپنی تصویر پوسٹ کریں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​ذرا اپنی بات کی شان نزول کی وضاحت فرمائے گا

ترید سٹارٹر کے بارے میں میں کچھ کہنا نہیں چاہتا پر بیچارے کو کسی پروفیشنل کی مدد لینی چاہئے
میرٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور قابل ستر فی صد لوگ پاکستان میں ذہنی مریض ہیں.
نیویارک میں یہ تناسب چالیس فی صد ہے اور وہ ذہین وغیرہ نہیں ہیں..
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سچی بات تو یہ ہے کہ اک دفہ آپ کی تصویر لگ جاۓ تو آپ کے کمنٹس پر آپ کی فوٹو چھا جاتی ہے اور کمنٹس نیوٹرل نہیں رہتے. جسے زین اترات کے تمام کمنٹس میں خود نمائی نذر آتی ہے. آپ کا آئ ڈی اور اوتار نیوٹرل ہی ہونا چاہئے

سیاست پی کے اور فیس بک میں فرق ہی رہنا چاہئے

bri door ki kori laaye hazur, agreed

کم از کم جو ہے وہ نظر آ رہا ہے ، لوگوں کو دھوکے میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے
میرے خیال ہے بندے کو کچھ نہیں چھپانا چاہیے
لوگوں کی عمر ، اور وضع انکے رائے کا محل اور کونٹکسٹ سمجھنے میں مدد دیتی ہے
وضع بھی کمیونیکیشن کا حصّہ ہے
And Yes You Are Right, I am a bit Narcissistic, I know that.

​ذرا اپنی بات کی شان نزول کی وضاحت فرمائے گا

بات کی وضاحت
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
ترید سٹارٹر کے بارے میں میں کچھ کہنا نہیں چاہتا پر بیچارے کو کسی پروفیشنل کی مدد لینی چاہئے
میرٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور قابل ستر فی صد لوگ پاکستان میں ذہنی مریض ہیں.
نیویارک میں یہ تناسب چالیس فی صد ہے اور وہ ذہین وغیرہ نہیں ہیں..

نہیں میں ان جسے لوگوں کو معصوم کہوں گا - دل کے اچھے پر نائیو- ذہنی مریض کہنا نا انصافی ہو گی
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں ان جسے لوگوں کو معصوم کہوں گا - دل کے اچھے پر نائیو- ذہنی مریض کہنا نا انصافی ہو گی

ہمارے معاشرے میں ایسے بھی اس قسم کی ذہنی بیماری کو تسلیم نہیں کیا جاتا.
میرے خیال میں کسی بھی بیماری کے علاج کا پہلا سٹیپ اس بیماری کو تسلیم کرنا ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

ہمارے معاشرے میں ایسے بھی اس قسم کی ذہنی بیماری کو تسلیم نہیں کیا جاتا.
میرے خیال میں کسی بھی بیماری کے علاج کا پہلا سٹیپ اس بیماری کو تسلیم کرنا ہے

بات آپ کی درست ہے پر بعض دفع ذہنی بیماری کی تعریف معاشرے کے طے کردہ اصولوں پر بھی کی جا سکتی ہے -
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
میرے نزدیک ذہنی بیماری وہ ہوتی ہے جس سے کہ بندے کے ارد گرد کے لوگ متاثر ہوں۔ تھوڑی بہت خودپسندی کس میں نہیں ہوتی

بات آپ کی درست ہے پر بعض دفع ذہنی بیماری کی تعریف معاشرے کے طے کردہ اصولوں پر بھی کی جا سکتی ہے -
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
میرے نزدیک ذہنی بیماری وہ ہوتی ہے جس سے کہ بندے کے ارد گرد کے لوگ متاثر ہوں۔ تھوڑی بہت خودپسندی کس میں نہیں ہوتی

خود پسندی کا ہونا بری بات نہیں اور میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں - اسی لئے تو کھا کہ ہمارے معاشرے کے طے کردہ اصولوں پر ایسا کچھ بھی نہیں جس کی بنا پر یہاں کسی کو نفسیاتی مریض کھا جائے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
میرے نزدیک اس تھریڈ کا ایک مثبت پہلو بھی ہے جو کہ میرے خیال میں آپکی بیان کردہ تنبیہ پر بھاری ہے- وہ یہ کہ اس تھریڈ نے یوزر آئ ڈی کو چہرہ دے دیا ہے- ایک انسانی شناخت دے دی ہے بجائے ایک میکینیکل شناخت کے- جیسا کہ آپ سب واقف ہیں کہ اس فورم پر سیاسی اختلافات پر شتر بے مہار گالیاں دی جاتی تھیں- مگر اب شناخت منسلک ہونے کے بعد لوگ کچھ مہذب رہینگے- میرا نہیں خیال کہ خیالات میں کوئ تبدیلی آئیگی لیکن انکے اظہار میں شائستگی آجائیگی- آپ اپنی مثال لیں کہ تین سال بعد آپ نے پرفیکٹ اسٹرینجر کو اپنی اگنور لسٹ سے نکال دیا کیونکہ آپ نے اسے پہلی دفعہ بطور ایک انسان کے دیکھا بجائے کہ ایک بے چہرہ سیاسی مخالف کے-

ترید سٹارٹر کے بارے میں میں کچھ کہنا نہیں چاہتا پر بیچارے کو کسی پروفیشنل کی مدد لینی چاہئے
میرٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور قابل ستر فی صد لوگ پاکستان میں ذہنی مریض ہیں.
نیویارک میں یہ تناسب چالیس فی صد ہے اور وہ ذہین وغیرہ نہیں ہیں..

خود پسندی کا ہونا بری بات نہیں اور میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں - اسی لئے تو کھا کہ ہمارے معاشرے کے طے کردہ اصولوں پر ایسا کچھ بھی نہیں جس کی بنا پر یہاں کسی کو نفسیاتی مریض کھا جائے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
میرے نزدیک اس تھریڈ کا ایک مثبت پہلو بھی ہے جو کہ میرے خیال میں آپکی بیان کردہ تنبیہ پر بھاری ہے- وہ یہ کہ اس تھریڈ نے یوزر آئ ڈی کو چہرہ دے دیا ہے- ایک انسانی شناخت دے دی ہے بجائے ایک میکینیکل شناخت کے- جیسا کہ آپ سب واقف ہیں کہ اس فورم پر سیاسی اختلافات پر شتر بے مہار گالیاں دی جاتی تھیں- مگر اب شناخت منسلک ہونے کے بعد لوگ کچھ مہذب رہینگے- میرا نہیں خیال کہ خیالات میں کوئ تبدیلی آئیگی لیکن انکے اظہار میں شائستگی آجائیگی- آپ اپنی مثال لیں کہ تین سال بعد آپ نے پرفیکٹ اسٹرینجر کو اپنی اگنور لسٹ سے نکال دیا کیونکہ آپ نے اسے پہلی دفعہ بطور ایک انسان کے دیکھا بجائے کہ ایک بے چہرہ سیاسی مخالف کے-

مدعایہ ہونا چاہیے کہ کیا کھا جا رہا ہے نا کہ یہ کہ کون کہ رہا ہے - خیالات میں آزادی ہونی چاہیے اور اس آزادی میں گالی دینے کی آزادی بھی شامل ہے
:)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی کرداروں کو گالی اور بات ہے مگر سیاسی اختلاف کی بنا پر دوسرے فورم ممبران کو گالی کسی طور مناسب نہیں

مدعایہ ہونا چاہیے کہ کیا کھا جا رہا ہے نا کہ یہ کہ کون کہ رہا ہے - خیالات میں آزادی ہونی چاہیے اور اس آزادی میں گالی دینے کی آزادی بھی شامل ہے
:)
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
سیاسی کرداروں کو گالی اور بات ہے مگر سیاسی اختلاف کی بنا پر دوسرے فورم ممبران کو گالی کسی طور مناسب نہیں

میرا خیال میں یہاں گالی دینے کی آزادی ہے پر ایسا کرنے کی ایک قیمت بھی جو کہ بین کی شکل میں ادا کرا پڑتی ہے - یہ آزادی قائم رہنی چاہیے وگرنہ نواب کو کون پوچھتا جس کی وجہ شہرت ہی بوٹ پالشیوں کو گالیاں دینا بن چکی ہے - اب اگر نواب شرما کر گالی نا دے تو نواب کاہے کا
 
Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
Yehhh Cheeezz
راحیل شریف شکریہ

:lol:
Mogambo-khush-hua.png
 
MS Jan

MPA (400+ posts)
اوہو مگر باقی فورم والوں نے تو نہیں دیکھا۔ ۔ چلیں شاباش جلدی لگائیں۔ ۔کچھ برادر کانٹو سے ہی سبق لیں۔ ۔

:p

Ap aur hamaray beach mein baki forum members kahan se agaye.. :P
 
single

MPA (400+ posts)
تینوں بہنیں بہت خوبصورت ہیں،، پردے میں رہا کرو، کہ نظر نہ لگے ماشاللہ

عینی نے لگا تو دی تھی۔ ۔ ۔ چلیں پھر پوسٹتی ہوں۔ ۔ یہ لیں ہم تین بہنیں۔ ۔ نادان عینی اور فاطمہ۔

(bigsmile)

images