gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح ایک ایک ورق اس تھریڈ میں بڑھتا جا رہا ہے ، میں بھی دلبرداشتہ ہوتا جا رہا ہوں ، تصویر تو میں ابھی لگا دو ، لیکن جب وہ پذیرائی نہ ملے جس کی مستحق ہے تو کیا فائدہ میرے بھائی
لگاو یار اپنی فوٹو۔ میں تعریف ضرور کروں گا۔