Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
I think he is scared of the huge Indian army.
اچھا تو تم وہی قلندری ہو جو روزانہ یہی منتر سناتا تھا کہ اگلی باری پھر زرداری لگتا اس نے اینٹیں اب بھارتی سورماو کو دے دی ہیں کہ بارڈر پر جا کر بجاؤ ، لگتا ہے تمہارا دکھڑا بھی مودی والا ہی ہے