ڈھن ڈنینن ن نن ن ن ن ن
just the sound affect to emphasize the situation please.
اب صرف سپریم کورٹ سے امید ہے لیکن وقت بہت گزر چکا ہے اگر پانچ ماہ قابل ہی معاملے پر تحقیقات شروع ہو جاتی تو حالات کچھ بہتر ہوتے
ابھی کنٹرول کر یار
پولی پولی ڈھولکی بجاؤ
او چل اوے میں پورا اورکسٹرا بجاؤں گا
تمہارا دل کرتا ہے تو ٹھمکے شمکے لگا لو تھوڑے سے
اب صرف سپریم کورٹ سے امید ہے لیکن وقت بہت گزر چکا ہے اگر پانچ ماہ قابل ہی معاملے پر تحقیقات شروع ہو جاتی تو حالات کچھ بہتر ہوتے
??? ????? ? ?? ? ? ? ?
just the sound affect to emphasize the situation please.
میں نے کب روکا ہے
راجہ صاحب آپ نائی ہیں ، جو مرضی کریں
میں نے کب روکا ہے
راجہ صاحب آپ نائی ہیں ، جو مرضی کریں
چھوٹے بھائی چیف جسٹس ایک بیان سے امیدیں نہ لگا لو - ہمارا لیڈر جب کہتا ہے کہ سارے ادارے بکے ہوے ہیں تو ہیں
ٹوپی ڈرامہ بھی تو ہو سکتا ہے نا
چھوٹے بھائی چیف جسٹس ایک بیان سے امیدیں نہ لگا لو - ہمارا لیڈر جب کہتا ہے کہ سارے ادارے بکے ہوے ہیں تو ہیں
ٹوپی ڈرامہ بھی تو ہو سکتا ہے نا
;) یار استرا ہچا بجتا نہیں پر مجھے یاد ہے تم نے چنگڑ یں بڑی سریلی مری تھیں جب میں نے استرا چلایا تھا
میں آپ دونوں کی بات بہت اچھی طرح سمجھ رہا ہوں ۔میں نے پانچ ماہ کے لفظ کا استعمال اس وجہ سے کیا کیونکہ مجھے شک ہے کہ چیف جسٹس نے یہ بیان ممکنہ گھیراؤ کی وجہ سےدیا ہے ان کے بیان سے لگ رہا تھا کہ یہ بزدل ہیں ۔اگر خوف کے مارے ان کے پاوں زیادہ کمپنا شروع ہو گئے تو حقیقی تحقیقات کا آغاز ہوسکتا ہے :)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|