بسم اللّہ الرحمٰن الرحیم
@spartcus
کیوں کراچی کی اینٹ سے اینٹ بجانے پہ تلے ہووے ہو؟ امن اور آشتی کا پیغام پھیلاؤ...اپنے دفاع میں اسلحہ خریدنا ہر ایک کا حق ہے صرف مہاجروں کا نہیں...بحثیت مسلمان اور پاکستانی کے تم کراچی کیا بلکے پورے ملک میں رہنے والے ہر شخص کو مشورہ دسکتے ہو کے ہر شخص اپنا دفاع کرے اگر تو اللہ نے اسے طاقت دی ہے تو اور ظلم سے باز رہے....باقی خصوصی طور پر مہاجروں کو ابھارنا تعصب اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں اور یہ شیطانی راستہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|