ہر پوسٹ پر پی ٹی آئی کے سپورٹر گالی گلوچ کر رہے ہیں لیکن ایڈمن بالکل خاموش ہے۔ بین کرو گالی گلوچ کرنے والوں کو۔
لیکن ہو گا کیا کہ میری اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دو گے۔
کیونکہ سیاست ڈاٹ پی کے نیوٹرل نہیں معذرت کے ساتھ۔
دیکھتے ہیں سیاست ڈاٹ پی کے والے کونسا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ گالی گلوچ والوں کو بین کرتے ہیں یا پھر
اس پوسٹ کو ہی ڈیلیٹ کرتے ہیں؟