عمران خان نے تبدیلی کا جھانسہ دیکر اپنے مقاصد تو پورے کر لئے لیکن ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا۔
عمران خان نے حقیقی معنوں میں یوتھ کو ایکٹیو کیا اور انھیں تبدیلی کا خوبصورت خواب دیکھا کر انکے احساسات و جذبات کے ساتھ کھیلا۔
عمران نیازی نے سازش اور انتقام کے سوا گذشتہ اڑھائی سال میں کچھ بھی نہیں کیا۔
نااہلی اور بے روزگاری کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
اس عمران خان نے نوجوانوں کو بہت مایوس کیا اور اپنی نالائقی اور سازشی اور نااہلی جیسی کمزوریوں کے باعث تبدیلی کو ایک گالی بنا،دیا۔
اس عمران خان سے جو کرونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے انشاءاللہ بہت جلد اس سے جان چھوٹے گی۔
سب گروپ ممبرز خاص طور پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز عمران خان کی بے جا سپورٹ کرنا چھوڑ دیں۔
آئیں سب ملکر غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا سیکھیں ۔ جو بھی بحث کریں وہ گالی گلوچ سے پاک ہو۔