نادان
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0plIclL.jpg
نظام عدل پر کنڈی ڈالنے والے اس کی موت پر پردہ ڈالنے والے۔کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آ جاتے ہیں
نظام عدل پر کنڈی ڈالنے والے اس کی موت پر پردہ ڈالنے والے۔
ایک بہترین یوٹیوبر
کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آ جاتے ہیں
کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آ جاتے ہیں
نظام عدل پر کنڈی ڈالنے والے اس کی موت پر پردہ ڈالنے والے۔
https://twitter.com/naddiyyaathar
فردوس کو ہٹا کر فواد کو، فواد کو ہٹا کر شبلی کو، شبلی کو ہٹا کر شیخ کو، شیخ کو ہٹا کر حماد کو، حماد کو ہٹا کر فواد کو...... اگر کسی نے کام میں رکاوٹ ڈالی تو..
قاضی فائز عیسیٰ کیس نے پاکستان کے عدلیہ کے نظام کو پھانسی چڑھا دیا ھے جس طرح سے اس کیس کو سولی پر چڑھایا گیا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی پاکستان کی عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں لیکن ایک حقیقت یہ بھی آگئی ھے کہ ریاست اب اس طرح سے نہیں چل سکتی ھے یہ ریاست کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے بلکہ 22 کڑور عوام کا ملک ھے جس کو ناانصافی کے نظام سسٹم نظریہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا ھے
عدلیہ تو مر گئی .اس کا سویم چہارم بھی ہو گیا .بس اب ہر سال اس کی برسی منایا کریں گے
Konsey 22 crore awam? Woh murday sarrey hue lashain? Zinda qomon key sath kabhi aisa hua hey? Mehrabani farma lein aur yeh 22 crore 'ghayur' awam ka raag bandh ker dain.قاضی فائز عیسیٰ کیس نے پاکستان کے عدلیہ کے نظام کو پھانسی چڑھا دیا ھے جس طرح سے اس کیس کو سولی پر چڑھایا گیا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی پاکستان کی عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں لیکن ایک حقیقت یہ بھی آگئی ھے کہ ریاست اب اس طرح سے نہیں چل سکتی ھے یہ ریاست کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے بلکہ 22 کڑور عوام کا ملک ھے جس کو ناانصافی کے نظام سسٹم نظریہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا ھے
بھائی صاحب قوموں کی غیرت کو اٹھنے میں ٹائم لگتا ھے انشاءالللہ یہ قوم بھی ضرور اٹھے گی بس انصاف کے جنازے کی اٹھنے کی دیر تھی اور قاضی فائیدے کے کیس نے انصاف کا جنازہ بڑی دھوم دھام سے ججوں نے مل کر اٹھا لیا ھے بس حالات خود بخود قوموں کو اٹھاتی ھے جب قوموں کی زندگیوں میں انصاف ختم ہو جاتا ھے۔Konsey 22 crore awam? Woh murday sarrey hue lashain? Zinda qomon key sath kabhi aisa hua hey? Mehrabani farma lein aur yeh 22 crore 'ghayur' awam ka raag bandh ker dain.