ماشا الله - مودی نے عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بَيْت الله کا دروازہ کھلنے کو ہماری معصوم عوام الله کی طرف سے خاص اکرام سمجھتی ہے اور اس کے اندر نماز پڑھ لینے والا جنت کا لائسنس یافتہ بن جاتا ہے - اس بات کو اگر بقائمی ہوش و حواس ماننے کی کوشش کریں تو ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اگر یہ الله کا کرم ہوتا تو کوئی خاص پرندہ اس شخص کے سر پر آن بیٹھتا اور دروازے کے متولین سمجھ جاتے کہ الله نے اس بندے کے لئے دروازہ کھولے کا حکم فرمایا ہے - اس طرح یہ دروازہ کسی غریب مسکین کے لئے بھی کھلا کرتا جو الله کی نظر میں ایمان و تقویٰ کی وجہ سے عظیم ترین ہوتا - لیکن یہ ہمیشہ سے ہی سربرہان مملکت کے لئے کھلتا ہے - کوئی عیرا غیرہ نتھو خیرا اپنا ایمان اور الله کے ساتھ قرب لا کے اس دروازے کو نہیں کھلوا سکتا

ماشا الله اس باری تو پاکستانی حکومت میں سارے کے سارے ہی جنت کے لائسنس یافتہ ہو کر نکلے ہیں - اور واٹس ایپ اور ٹویٹر وغیرہ ان کی عظمت کے شور شرابے اور غل غپاڑے سے بھرا پڑا ہے

لیکن اس باری ایک اور خاص بات ہوئی - اگر سب کو یاد ہو تو دو سال پہلے مودی کے خلاف بات کرنے پر اسی سعودی شہزادے نے عمران خان کو ٹانگوں سے گھسیٹ کر اپنے جہاز سے باھر نکالا تھا - اس دن بیچارہ عام فلایٹ لے کر آیا اور جدہ ایئر پورٹ پر عام سی کرسی پر چار پانچ گھنٹے بیٹھا رہا - کسی نے آ کر نہیں کہا کہ صاحب آیں بیت الله آپ کا منتظر ہے -
لیکن اس باری کیوں کہ آرٹیکل ٣٧٠ بھارت کا اندرونی معاملہ بنا - تو بیت الله کے دروازے کھل کھل گئے اور رحمتوں کی بارشیں برس برس گئی
تو جناب --ماشا الله - اس سال "نریندرا دمو دار داس مودی" نے عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

Raja sb Saudi bualen tu jana pardta hay
 
saleema

MPA (400+ posts)
Rajay humay es baat Ka idraak hai keh yeh keera aap ko chain se Nahi rehnay deta. Lekin ek baat Yaad rakho yeh Ramadan hai or tum ek corrupt family ki corruption ko chophanay k liye idhar k odhar se Mela rahe ho..Khana Kaaba shareef ko Modi se jor Diya..Teray jaysay logon k bare me Kaha jata hai keh paison k liye maa ko BHI baych daytay Hain..tum ne apnay haramkhor ma baap ko khoob expose Kiya hai.. beghayrat insaan..Jitna support Kar sakte ho apnay corrupt Nawaz, Shebaz or Qatri ko Karo..hum Nahi bhoolnay walay keh Woh corrupt Hain or haramkhor Hain or tum un k corruption Ka supporter ho..
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Woh bi kya waqat tha jab Marhoom Nawaz Sharif poora tabar sarkari harchey par bhar kar Makkah kooch kar jaata tha aur Patwari uss ki pooja paat karney mein lag jaatey thei aur sarkari umreh ki fazeeltein byan kiyaa kartey thei ?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
بَيْت الله کا دروازہ کھلنے کو ہماری معصوم عوام الله کی طرف سے خاص اکرام سمجھتی ہے اور اس کے اندر نماز پڑھ لینے والا جنت کا لائسنس یافتہ بن جاتا ہے - اس بات کو اگر بقائمی ہوش و حواس ماننے کی کوشش کریں تو ذہن میں یہی خیال آتا ہے کہ اگر یہ الله کا کرم ہوتا تو کوئی خاص پرندہ اس شخص کے سر پر آن بیٹھتا اور دروازے کے متولین سمجھ جاتے کہ الله نے اس بندے کے لئے دروازہ کھولے کا حکم فرمایا ہے - اس طرح یہ دروازہ کسی غریب مسکین کے لئے بھی کھلا کرتا جو الله کی نظر میں ایمان و تقویٰ کی وجہ سے عظیم ترین ہوتا - لیکن یہ ہمیشہ سے ہی سربرہان مملکت کے لئے کھلتا ہے - کوئی عیرا غیرہ نتھو خیرا اپنا ایمان اور الله کے ساتھ قرب لا کے اس دروازے کو نہیں کھلوا سکتا

ماشا الله اس باری تو پاکستانی حکومت میں سارے کے سارے ہی جنت کے لائسنس یافتہ ہو کر نکلے ہیں - اور واٹس ایپ اور ٹویٹر وغیرہ ان کی عظمت کے شور شرابے اور غل غپاڑے سے بھرا پڑا ہے

لیکن اس باری ایک اور خاص بات ہوئی - اگر سب کو یاد ہو تو دو سال پہلے مودی کے خلاف بات کرنے پر اسی سعودی شہزادے نے عمران خان کو ٹانگوں سے گھسیٹ کر اپنے جہاز سے باھر نکالا تھا - اس دن بیچارہ عام فلایٹ لے کر آیا اور جدہ ایئر پورٹ پر عام سی کرسی پر چار پانچ گھنٹے بیٹھا رہا - کسی نے آ کر نہیں کہا کہ صاحب آیں بیت الله آپ کا منتظر ہے -
لیکن اس باری کیوں کہ آرٹیکل ٣٧٠ بھارت کا اندرونی معاملہ بنا - تو بیت الله کے دروازے کھل کھل گئے اور رحمتوں کی بارشیں برس برس گئی
تو جناب --ماشا الله - اس سال "نریندرا دمو دار داس مودی" نے عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا
Kya chawal mari hai Raja Patwari
Khair tu ne tou duty karni hai, tere Rs.50 per post aur Rs.100 per thread pakke ho gaye.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے اسی شہزادے نے نواز شریف کے ساتھ جو کتوں والی کی تھی ٹرمپ کے سامنے اس وقت یہ امرتسرئ کنجر دلے ہاراں والے کی اولاد اور جنرل ضیا اور جنرل جیلانی کے سپرم سے پیدا شدہ حرامی رونے والی صورت بنا کر بیٹھا تھا لگتا تھا یہ حرام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر ابھی رو دے گا
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Mudi key ikhtiyar mein nahi khana kaaba ka derwaza kholna!! Sharif khandan ki muhabbat mein deen eman nahi bholna chaheay, although I agree ky ager koi kaaba ka derwaza pakar ker baitha ho ham nahi kah sakty Allah key han uski kitni izzat hy, koi izzat hy bhi ya nai!’
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Point 11 of the Joint Statement for Pakistan and Saudi Arabia:
"11. His Royal Highness, the Crown Prince, welcomed the recent understanding reached between the military authorities of Pakistan and India regarding ceasefire at the Line of Control (LoC), which is based on a 2003 understanding between Pakistan and India. The two sides emphasized the importance of dialogue between Pakistan and India to resolve the outstanding issues between the two countries, especially Jammu and Kashmir dispute, to ensure peace and stability in the region."
 
Haha

Minister (2k+ posts)
سب سے پہلے اپنی فیملی کے بندے گنتے….کوئی باہر تو نہیں رہ گیا
مگر اس حرامی کی فیملئ میں تو سارے ہی حرامی ہیں بندہ تو کوئی ہے ہی نہیں تو پھر کیا یہ کیپٹن صفدر قطریوں کے بھڑوے کے گاہکوں کو گنتا ؟
یعنی یہ اپنے گاہکوں کو بھی فیملئ کی طرح ٹریٹ کرتا ہے جنرل ضیا اور جنرل جیلانی کے سپرم کی حرامی پیداوار نواز شریف