اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

zBCdZCX.jpg
 
ranaji

President (40k+ posts)
دراصل ایک زندہ لاش کو جب ڈی جی آئی ایس پی آر لگاؤ گے اسی طرح کتوں کا بھونکنا بھی سننا پڑے گا
شکر ہے کسی کو تو ہوش آیا مگر مجال ہے زندہ لاش میں کوئی حرکت ہوئی ہو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Why ISI has to give justification to anyone?
This is not professionalism, as just anyone can blame them and they keep giving justification?
If ISI wanted to get rid of someone, believe me, no one would ever know what happened to that person as ISI is our pride and number agency in the world.
 
arifkarim

Because now matter was going international
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر تو یہ واقعی آئی ایس آئی کا کام ہے جو جنُ لوگوں اتنے نان پروفیشنلُ گدھوں والے اناڑی پن سے غلط ٹائم غلط جگہ کیا انکی چھترول کی جائے اور اگر انہوں نے نہیں کیا جو سو فیصد نہئں کیا ان لوگوں نے
تو پھر اس ڈرامے کے کرداروں کو پکڑ کر بے نقاب کرو ان حرامیوں کو ننگا کرو جو یہ ڈرامہ کرکے الزام آئی ایس آئی پر لگا رہے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
Why ISI has to give justification to anyone?
This is not professionalism, as just anyone can blame them and they keep giving justification?
If ISI wanted to get rid of someone, believe me, no one would ever know what happened to that person as ISI is our pride and number agency in the world.

This irresponsible man was issued notices by FIA on a private complaint by a woman for intimidation

اگر یہ معاملہ اسی طرح ہے جیسا ڈاکٹر معید نےبتایا تو ہماری ایجنسیاں نا اہل ہیں یا سو رہی ہیں یا کسی دشمن ملک کے ایجنڈے پر ہیں کہ اب تک خاموش ہیں
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
اگر تو یہ واقعی آئی ایس آئی کا کام ہے جو جنُ لوگوں اتنے نان پروفیشنلُ گدھوں والے اناڑی پن سے غلط ٹائم غلط جگہ کیا انکی چھترول کی جائے اور اگر انہوں نے نہیں کیا جو سو فیصد نہئں کیا ان لوگوں نے
تو پھر اس ڈرامے کے کرداروں کو پکڑ کر بے نقاب کرو ان حرامیوں کو ننگا کرو جو یہ ڈرامہ کرکے الزام آئی ایس آئی پر لگا رہے ہیں
اتنی اہل حکومت ہے تو ابصار عالم کیس میں کیا کیا اس نے اس میں بھی تو آٔی ایس آئی پہ الزام لگا اور بدنامی ہویٔ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی اہل حکومت ہے تو ابصار عالم کیس میں کیا کیا اس نے اس میں بھی تو آٔی ایس آئی پہ الزام لگا اور بدنامی ہویٔ
آئی ایس آئی خود بدنام ہونا چاہتی ہے تو حکومت کیا کرے