اللہ نہ کرے کہ پاکستان میں سول وار شروع ہو

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بار پھر رب کریم سے دعا مانگتا ہوں کہ پاکستانی اشرافیہ اورعوام کے درمیان سول وار کی شروعات جو آج کراچی میں دکھای دی ہیں وہ پھر دکھای نہ دیں۔بحریہ ٹاون ملکی افواج کے اہم ادارے بحریہ کا نام اس لئے استعال کررہا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت سارے انتظامی عہدوں پر فوج کے ریٹائرڈ افسران بیٹھے ہیں اور بحریہ ٹاون کے کھربوں کے کاروبار میں بھی بہت سارے فوجی افسران کے شئیرز ہیں، افسر شاہی اور فوجی افسران کے گٹھ جوڑ اور مشترکہ مفادات کے ظالمانہ کھیل کی وجہ سے دور فرعونیت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ آج پاکستان میں کوی جمہوری حکومت موجود نہیں ہے جو عوام کے حقوق کا تحفط کرسکے۔ اس کی بجاے عوام پر چاپلوسوں کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
پاکستان کا آٹھ لاکھ مربع میل ایریا اور بائیس کروڑ عوام کی وجہ سے آپ کو اعلی نوکریاں، شاہانہ مراعات، آی ایم ایف سے قرضے، مالی امداد، اور آپ کے بچوں کو گرین کارڈز اور رہائشی ویزے گھر بیٹھے مل رہے ہیں۔ ایک جنرل کی اولاد اگر ایمبیسی جاتی ہے تو اسے امریکی ویزہ مل جاتا ہے جو ایک عام آدمی کو نہیں مل سکتا۔ آپ ریٹائرڈ ہوتے ہی بے شمار فوائد لینے کے بعد سول سروس جائین کرلیتے ہو، کوی اے سی بن جاتا ہے تو کوی اعلی پولیس افسر، کوی واپڈا افسر تو کوی پی آی اے کا مینجر۔ غرض فوج میں مزے لوٹنے کے علاوہ تم سول سروس بھی اپنی مقبوضہ بنا چکے ہو، کمرشل پلاٹس اور زرعی زمینیں بھی تمہاری ہوتی جارہی ہیں۔ تم زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار افسران مل کر بائیس کروڑ کو کھا رہے ہو، تم غریب کے بچوں کا گوشت کھا رہے ہو۔ تم پاکستان پر قرض چڑھاتے جارہے ہو ۔جب پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو گڈ باے ہیو اے نائیس ٹائم کہہ کر چلے جاو گے امریکہ میں تمہارے کاروبار اور گوروں کی اولادوں جیسی تمہاری اپنی اولادیں عیش کررہی ہیں وہ تمہیں بڑھاپے میں اولڈ ہاوس میں جمع کروا دیں گی لہذا عقل کرو اور عوام کو عزت دو، انکے بچوں کا خیال کرو جو منہ ہاتھ کالے کرکے سارے دن بعد بیس روپے جیب میں ڈال کر گھر آتے ہیں تو ان کی مائیں اپنے جگر گوشوں کی یہ فقیروں جیسی حالت دیکھ کر خون کے آنسو روتی ہیں ۔اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتابوں کی بجاے گریس کے داغ دیکھ کر ان ماوں کے دلوں سے تمہارے لئے بد دعائیں نکلتی ہیں۔ میں ان ماوں کی بددعائیں قبول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور جلد ہی ایک خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں ، اس سول وار کے بعد تمہارا حال بھی فرانس کی افسر شاہی جیسا ہوگا
تمہارا وقت ختم ہوچکا اب بدلے کا انتظار کرو عوام کے کالے غربت زدہ ہاتھ تمہارے فربہ گلے کاٹنے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں
اسدن نہ تمہیں اسلحہ بچا پاے گا اور نہ ہی یہ چاپلوس حکمران جو اسمبلی میں تمہاری بات کرنے پر ہی وفادار کتوں کی طرح دم ہلاتے غراتے ہوے نکل آتے ہیں
تمہیں امریکہ بھی بچا نہیں سکتا ، تمہیں امن کی باتیں کرنے پر انڈیا بھی معاف نہیں کرے گا، ہاں تمہیں صرف بائیس کروڑ عوام بچا سکتے ہیں۔
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بار پھر رب کریم سے دعا مانگتا ہوں کہ پاکستانی اشرافیہ اورعوام کے درمیان سول وار کی شروعات جو آج کراچی میں دکھای دی ہیں وہ پھر دکھای نہ دیں۔بحریہ ٹاون ملکی افواج کے اہم ادارے بحریہ کا نام اس لئے استعال کررہا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت سارے انتظامی عہدوں پر فوج کے ریٹائرڈ افسران بیٹھے ہیں اور بحریہ ٹاون کے کھربوں کے کاروبار میں بھی بہت سارے فوجی افسران کے شئیرز ہیں، افسر شاہی اور فوجی افسران کے گٹھ جوڑ اور مشترکہ مفادات کے ظالمانہ کھیل کی وجہ سے دور فرعونیت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ آج پاکستان میں کوی جمہوری حکومت موجود نہیں ہے جو عوام کے حقوق کا تحفط کرسکے۔ اس کی بجاے عوام پر چاپلوسوں کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
پاکستان کا آٹھ لاکھ مربع میل ایریا اور بائیس کروڑ عوام کی وجہ سے آپ کو اعلی نوکریاں، شاہانہ مراعات، آی ایم ایف سے قرضے، مالی امداد، اور آپ کے بچوں کو گرین کارڈز اور رہائشی ویزے گھر بیٹھے مل رہے ہیں۔ ایک جنرل کی اولاد اگر ایمبیسی جاتی ہے تو اسے امریکی ویزہ مل جاتا ہے جو ایک عام آدمی کو نہیں مل سکتا۔ آپ ریٹائرڈ ہوتے ہی بے شمار فوائد لینے کے بعد سول سروس جائین کرلیتے ہو، کوی اے سی بن جاتا ہے تو کوی اعلی پولیس افسر، کوی واپڈا افسر تو کوی پی آی اے کا مینجر۔ غرض فوج میں مزے لوٹنے کے علاوہ تم سول سروس بھی اپنی مقبوضہ بنا چکے ہو، کمرشل پلاٹس اور زرعی زمینیں بھی تمہاری ہوتی جارہی ہیں۔ تم زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار افسران مل کر بائیس کروڑ کو کھا رہے ہو، تم غریب کے بچوں کا گوشت کھا رہے ہو۔ تم پاکستان پر قرض چڑھاتے جارہے ہو ۔جب پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو گڈ باے ہیو اے نائیس ٹائم کہہ کر چلے جاو گے امریکہ میں تمہارے کاروبار اور گوروں کی اولادوں جیسی تمہاری اپنی اولادیں عیش کررہی ہیں وہ تمہیں بڑھاپے میں اولڈ ہاوس میں جمع کروا دیں گی لہذا عقل کرو اور عوام کو عزت دو، انکے بچوں کا خیال کرو جو منہ ہاتھ کالے کرکے سارے دن بعد بیس روپے جیب میں ڈال کر گھر آتے ہیں تو ان کی مائیں اپنے جگر گوشوں کی یہ فقیروں جیس حالت دیکھ کر روتی ہیں تعلیم کی بجاے گریس زدہ کالے کالے ہاتھ دیکھ کر تمہارے لئے ان کی بد دعائیں نکلتی ہیں۔ میں ان ماوں کی بددعائیں قبول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور جلد ہی ایک خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں ، اس سول وار کے بعد تمہارا حال بھی فرانس کی افسر شاہی جیسا ہوگا
تمہارا وقت ختم ہوچکا اب بدلے کا انتظار کرو عوام کے کالے غربت زدہ ہاتھ تمہارے فربہ گلے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں

نواز کتا چاہتا تو بہوت ہے لیکن بیچارہ
سول وار کیا اپنی بیٹی کی پلاسٹک سرجری کروانے کے
قابل بھی نہیں رہا
وہ بدمعاشی تب تک تھی جب تک عوام اس غلیظ چور اور اس غلیظ خاندان کی اصلیت نہیں جانتی تھی
اسے لیا مورکھ منہ پر ٹیپ لگاے رکھتا تھا
کبھی ایک لفظ نہیں بولتا تھا
جب سے مریم پھٹا ہوا ڈھول بجنا شورو ہوا ہے عوام کو ان امرتسری
دلوں کی اوقات کا پتا لگ گیا ہے
سارا خاندان ملّ کے میٹرک نہیں کر سکا
چلا ہے سول وار کروانے
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

bsdk tum ko qabz to nai hai .. gaand ka gas tumharay deemagh pai char gaya hai .. BC Internet mill gaya to kuch bhi post kardo .. kuch bhi likh do ... phudi siri kai
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
all nations that become great, become great after a civil war! A civil war can and will benefit Pakistan because it will be All Patriotic Pakistanis vs mahjay gamay and chadday. Since there are more patriots than poojari of the two nasty tubbars, they will be wiped clean like doing istanja.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
نواز شریف حکومت میں کتنے یوتھیے بھرتی کیے گئے تھے؟ سارے تو پٹواریوں کی پنیری ہر جگہ لگا کر لندن بھاگا ہے تمہارا مفرور لیڈر
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف دور میں تھی کھوتے؟
ایک بار پھر رب کریم سے دعا مانگتا ہوں کہ پاکستانی اشرافیہ اورعوام کے درمیان سول وار کی شروعات جو آج کراچی میں دکھای دی ہیں وہ پھر دکھای نہ دیں۔بحریہ ٹاون ملکی افواج کے اہم ادارے بحریہ کا نام اس لئے استعال کررہا ہے کیونکہ اس کے اندر بہت سارے انتظامی عہدوں پر فوج کے ریٹائرڈ افسران بیٹھے ہیں اور بحریہ ٹاون کے کھربوں کے کاروبار میں بھی بہت سارے فوجی افسران کے شئیرز ہیں، افسر شاہی اور فوجی افسران کے گٹھ جوڑ اور مشترکہ مفادات کے ظالمانہ کھیل کی وجہ سے دور فرعونیت کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ آج پاکستان میں کوی جمہوری حکومت موجود نہیں ہے جو عوام کے حقوق کا تحفط کرسکے۔ اس کی بجاے عوام پر چاپلوسوں کا ایک ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو اپنی نوکری پکی کروانے کیلئے ہر روز بوٹ چاٹنا اور اینٹی اسٹیبلشمینٹ سیاستدانوں اور جنرلسٹ کو غداری کے سرٹیفیکیٹ دینا اپنا اولین فرض سمجھتا ہے۔
پاکستان کا آٹھ لاکھ مربع میل ایریا اور بائیس کروڑ عوام کی وجہ سے آپ کو اعلی نوکریاں، شاہانہ مراعات، آی ایم ایف سے قرضے، مالی امداد، اور آپ کے بچوں کو گرین کارڈز اور رہائشی ویزے گھر بیٹھے مل رہے ہیں۔ ایک جنرل کی اولاد اگر ایمبیسی جاتی ہے تو اسے امریکی ویزہ مل جاتا ہے جو ایک عام آدمی کو نہیں مل سکتا۔ آپ ریٹائرڈ ہوتے ہی بے شمار فوائد لینے کے بعد سول سروس جائین کرلیتے ہو، کوی اے سی بن جاتا ہے تو کوی اعلی پولیس افسر، کوی واپڈا افسر تو کوی پی آی اے کا مینجر۔ غرض فوج میں مزے لوٹنے کے علاوہ تم سول سروس بھی اپنی مقبوضہ بنا چکے ہو، کمرشل پلاٹس اور زرعی زمینیں بھی تمہاری ہوتی جارہی ہیں۔ تم زیادہ سے زیادہ پچاس ہزار افسران مل کر بائیس کروڑ کو کھا رہے ہو، تم غریب کے بچوں کا گوشت کھا رہے ہو۔ تم پاکستان پر قرض چڑھاتے جارہے ہو ۔جب پاکستان دیوالیہ ہوگیا تو گڈ باے ہیو اے نائیس ٹائم کہہ کر چلے جاو گے امریکہ میں تمہارے کاروبار اور گوروں کی اولادوں جیسی تمہاری اپنی اولادیں عیش کررہی ہیں وہ تمہیں بڑھاپے میں اولڈ ہاوس میں جمع کروا دیں گی لہذا عقل کرو اور عوام کو عزت دو، انکے بچوں کا خیال کرو جو منہ ہاتھ کالے کرکے سارے دن بعد بیس روپے جیب میں ڈال کر گھر آتے ہیں تو ان کی مائیں اپنے جگر گوشوں کی یہ فقیروں جیس حالت دیکھ کر روتی ہیں تعلیم کی بجاے گریس زدہ کالے کالے ہاتھ دیکھ کر تمہارے لئے ان کی بد دعائیں نکلتی ہیں۔ میں ان ماوں کی بددعائیں قبول ہوتے دیکھ رہا ہوں اور جلد ہی ایک خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں ، اس سول وار کے بعد تمہارا حال بھی فرانس کی افسر شاہی جیسا ہوگا
تمہارا وقت ختم ہوچکا اب بدلے کا انتظار کرو عوام کے کالے غربت زدہ ہاتھ تمہارے فربہ گلے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں
اسدن نہ تمہیں اسلحہ بچا پاے گا اور نہ ہی یہ چاپلوس حکمران جو اسمبلی میں تمہاری بات کرنے پر ہی وفادار کتوں کی طرح دم ہلاتے غراتے ہوے نکل آتے ہیں
تمہیں امریکہ بھی بچا نہیں سکتا ، تمہیں امن کی باتیں کرنے پر انڈیا بھی معاف نہیں کرے گا، ہاں تمہیں صرف بائیس کروڑ عوام بچا سکتے ہیں۔

سول وار ka tu pata nahi haan tumhari SHALWAR zaroor geeli hogi.​

o bhai ...kaam kr ja kr.... edda tu thriller writer

نواز کتا چاہتا تو بہوت ہے لیکن بیچارہ
سول وار کیا اپنی بیٹی کی پلاسٹک سرجری کروانے کے
قابل بھی نہیں رہا
وہ بدمعاشی تب تک تھی جب تک عوام اس غلیظ چور اور اس غلیظ خاندان کی اصلیت نہیں جانتی تھی
اسے لیا مورکھ منہ پر ٹیپ لگاے رکھتا تھا
کبھی ایک لفظ نہیں بولتا تھا
جب سے مریم پھٹا ہوا ڈھول بجنا شورو ہوا ہے عوام کو ان امرتسری
دلوں کی اوقات کا پتا لگ گیا ہے
سارا خاندان ملّ کے میٹرک نہیں کر سکا
چلا ہے سول وار کروانے

bsdk tum ko qabz to nai hai .. gaand ka gas tumharay deemagh pai char gaya hai .. BC Internet mill gaya to kuch bhi post kardo .. kuch bhi likh do ... phudi siri kai

all nations that become great, become great after a civil war! A civil war can and will benefit Pakistan because it will be All Patriotic Pakistanis vs mahjay gamay and chadday. Since there are more patriots the poojari of the two nasty tubbars will be wiped clean like doing istanja.
6eea15d54a7a908066caf9e61bdb46ff.jpg

NO CIVIL WAR AIK PAGE PAY HAIN ??
Otherwise PINKI پھونکیں مار دے گی
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اگر سول وار شروع ہوئی اس حرامی نواز شریف مودی کے وفادار کتے کی وجہ سے تو نواز شریف کنجر کا حرامی کرپٹ کنجر نسل خاندان سب سے پہلے اپنے کنجر پیو دادوں پڑ دادوں کے پاس نرگ میں پہنچ جائے گا باقیوں کی باری بعد میں آئے گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سول وار شروع کی اس حرامی نواز شریف مودی کے وفادار کتے نے تو نواز شریف کنجر کا حرامی کرپٹ کنجر نسل خاندان سب سے پہلے اپنے کنجر پیو دادوں پڑ دادوں کے پاس نرگ میں پہنچ جائے گا باقیوں کی باری بعد میں آئے گی
بالکل۔ سب سے پہلے لوہار ہائی کورٹ کا مجرا گرے گا