شاہ محمو کی شرمناک ڈارمے بازیاں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کل پچاس بندے معصوم بچوں اور عورتوں سمیت ریلوے پٹڑی کی ناقصیت کی وجہ سے ذبح ہوگئے اور ڈیڑھ سو زخمی ہوگئے کسی نے ان کا حال تک نہ پوچھا پرائیوٹ تنظیمیں حرکت میں آگئیں اور زخمیوں کی مدد کی ، ایک حکومتی بھونپو فردوس عاشق نے اسے اللہ کا فضل قرار دیا کہ سال میں صرف ایک حادثہ ہوا ہے۔ حالانکہ ابھی آدھا سال باقی ہے۔
اس سانحے پر تو کوی حرکت میں نہیں آیا نہ کوی گرفتار ہوا ور نہ ہی کو مستعفی مگر وزیرخارجہ شاہ محمود کی ڈآرمے بازیاں عروج پر ہیں اور وہ کینیڈا کے وزیراعظم کو حکم دے رہے ہیں کہ فی الفور چار افراد کے قتل پر ایکشن لیا جاے ، جب میں نے پتا کیا کہ یہ حکم شاہ محمود نے کینیڈین وزارت خارجہ کو کب دیا ہے تو پتا چلا کہ یہ صرف میڈیا سٹنٹ تھا۔ چونکہ اس بھڑوے ڈرامہ بازار وزیر کو پتا ہے کہ کینیڈا ایکشن پہلے ہی لے چکا ہے لہذا اس کا کریڈٹ لے لیا جاے اور یہ تاثر دیا جاے کہ میری اس ہدایت کے بعد کینیڈا نے فی الفور ایکشن لیا ہے۔۔۔۔ہاہاہا لکھ لعنت تیری اس ہوشیاری پر ہر جگہ نمبر ٹنگنے کی عادت سے تم لتر کھاتے رہو گے، ایسے ہی موصوف وزیر نے دفتر خارجہ کے عارضی ملازمین کو ائرپورٹ پر ہار پہنانے کی ڈیوٹی لگای تھی ویسی ہی یہ حرکت ہے مگر اس سے پاکستان کے تعلقات کینیڈا سے خراب ہوسکتے ہیں۔
کینیڈا میں جو واقعہ ہوا ہے اس کے بعد وہاں کے وزیراعظم نے بہت ہی دکھ کا اظہار کیا ہے، بیان دیتے وقت دکھ اس کے چہرے سے نظر آرہا تھا۔ پولیس چیف نے بیان دیا کہ یہ حادثہ مذہبی منافرت اور تعصب کی وجہ سے ہوا ہے ، تمام کینیڈین اکٹھے ہوکر مرنے والوں کی سپورٹ کررہے ہیں اور سب سے اہم بات کہ دو قاتل گرفتار بھی ہوچکے ہیں جن کی انویسٹیگیشن جاری ہے تاکہ کوی اور بھی ملوث ہو تو پکڑسکیں
اس موقع پر جب کینیڈین حکومت انصاف دلانے کیلئے حرکت میں ہے اور قاتل پکرے گئے ہیں اور وزیراعظم خود اسلامو فوبیا کے خلاف بیان دے کر پہلے صدر بن چکے ہیں مجھے حیرت ہے کہ شاہ محمود اور دیگر وزرا عمران خان سمیت کیوں پونچھل پر کھڑے ہوکر بیان بازی کررہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو ان کو شٹ اپ کال دے کر اگر یہ کہہ دے کہ ہم تمہاری طرح قاتلوں کو تحفظ نہیں دیتے تو ان کے پلے کیا رہ جاے گا۔
براے مہربانی کینیڈا سے بھی تعلقات خراب کرنے کی یہ بے ہودہ اور احمقانہ کوششیں فوری بند کی جائیں ، مرنے والے کینیڈین شہری تھے . دوئل نیشنیلٹی انہیں پاکستانی حکومت نے دے رکھی تھی ۔ اب کینیڈا کے شہریوں کے ساتھ جو واقعہ ہوا ہے اس پر شاہ محمود کا حیران کن بیان کہ کینیڈا کی حکومت فی الفور اس پر ایکشن لے بہت ہی شرمناک ہے کیونکہ وہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے تو قاتل حادثے کے فوری بعد پکڑ لئے تھے تم اپنا پچھواڑہ سنبھالو اور پچاس ساٹھ بندے جو کل ہی تمہارے ملک میں کرپٹ افسر شاہی اور حکومتی وزیر کی غفلت سے مارے گئے ہیں جن میں بہت سارے معصوم بچے تھے ان کے قاتلوں کو پکڑو؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

وہ عفریت جسے اسلام-دہشت گردی، مسلمان-دہشت گرد کا سبق پڑھا کر پروان چڑھایا گیا. جن کانوں اور آنکھوں کو بچپن سے پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر شام میں مغربی ممالک اور ان کی افواج کی لگائی آگ کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی ہلاکت کی خبریں سننے اور دیکھنے کی عادت ہو گئی تھی. گزشتہ کچھ برس سے اس عفریت کو وہ خبریں سننے کو نہیں مل رہی، اس کی آنکھیں وہ مناظر نہیں دیکھ پا رہی اسلئے وہ عفریت اب خود خبریں بنا رہا ہے. کبھی مسجد پر حملہ کرتا ہے، کبھی کسی نگران کو نشانہ بناتا ہے اب اس نے راہ چلتے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے

صفائیاں دینے والے یقین دلا رہے ہیں کینیڈا بہت اچھا ہے. بہت اچھا کا یہ حال تو امریکا اور یورپ میں کیا ہو سکتا ہے. مغرب بیس سال سے مسلم ممالک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر دہشت گردی کرتا رہا ہے . صفائیاں دینے والے مغرب کی وکالت کرتے رہے. اب نوبت انفرادی اور گروہی دہشت گردی تک آ گئی ہے. گھر میں پیدا ہوئے اور پالے گئے دہشت گرد مساجد، افراد اور خاندانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے پی ایم صاحب لندن جا رئے کتے کو گلے میں پٹا ڈال کہ گھسیٹ کہ لانے کا ارادہ کیا ہے جناب نے
تم لوگوں کو تمہارے اپنے لیدخور پٹھان نے طوائفوں کی اولاد اسی لئے کہا ہے کہ تم ہر بات کو سیاست میں گھسیٹ لیتے ہو
یہ ملک کیلئے انتہای اہمیت کا معاملہ ریاست کے تعلقات ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کے دوست اور ہمدرد دو لیڈران ایسے ہیں جنکو حکم دینا اور پریشر ڈالنا حماقت پر مبنی پالیسی ہے یہ دو لیڈران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کینیڈا کے وزیر اعظم ہیں۔ اگر ہم ایسی ناشکری کی حرکات کریں گے تو یہ دوست بھی کھو دیں گے
اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے دو بہت ہی گہرے دوستوں میں سے ایک سے کوی غلطی ہوجاے اور دوسرا اس کے تمام احسانوں کے باوجود اس کو سخت برا بھلا کہنے لگے
خارجہ معاملات میں ہوش سے کام لینا چاہئے ویسے بھی کوی ترقی یافتہ ملک ایسا نہیں ہے جہاں اسطرح کے جرائم پر ایکشن نہ لیا جاتا ہو اور مزہبی آزادی نہ ہو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہ عفریت جسے اسلام-دہشت گردی، مسلمان-دہشت گرد کا سبق پڑھا کر پروان چڑھایا گیا. جن کانوں اور آنکھوں کو بچپن سے پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر شام میں مغربی ممالک اور ان کی افواج کی لگائی آگ کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی ہلاکت کی خبریں سننے اور دیکھنے کی عادت ہو گئی تھی. گزشتہ کچھ برس سے اس عفریت کو وہ خبریں سننے کو نہیں مل رہی، اس کی آنکھیں وہ مناظر نہیں دیکھ پا رہی اسلئے وہ عفریت اب خود خبریں بنا رہا ہے. کبھی مسجد پر حملہ کرتا ہے، کبھی کسی نگران کو نشانہ بناتا ہے اب اس نے راہ چلتے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے
سر آپ ایک سمجھدار انسان ہیں کیا یہ نبی پاک کی پالیسی نہیں تھی کہوہ عیسای دوست ممالک جو مسلمانوں کے ساتھ پیار کا سلوک کرتے تھے انہیں عزت دیتے اور کبھی ان پر لشکر کشی نہیں کی سواے شریروں کے؟
دنیا بھر میں مسلمانون کے صرف دو دوست لیڈر ہیں جن میں اک جسٹن ٹروڈو ہیں اور کل سے جیسے وہ متحرک ہیں اور اس قتل پر کام ہوا ہے اس کے بعد خوامخواہ نمبر ٹانگنے کیلئے بیان بازی اچھی چیز تو نہیں؟
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کو تمہارے اپنے لیدخور پٹھان نے طوائفوں کی اولاد اسی لئے کہا ہے کہ تم ہر بات کو سیاست میں گھسیٹ لیتے ہو
یہ ملک کیلئے انتہای اہمیت کا معاملہ ریاست کے تعلقات ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں مسلمانوں کے دوست اور ہمدرد دو لیڈران ایسے ہیں جنکو حکم دینا اور پریشر ڈالنا حماقت پر مبنی پالیسی ہے یہ دو لیڈران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کینیڈا کے وزیر اعظم ہیں۔ اگر ہم ایسی ناشکری کی حرکات کریں گے تو یہ دوست بھی کھو دیں گے
اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے دو بہت ہی گہرے دوستوں میں سے ایک سے کوی غلطی ہوجاے اور دوسرا اس کے تمام احسانوں کے باوجود اس کو سخت برا بھلا کہنے لگے
خارجہ معاملات میں ہوش سے کام لینا چاہئے ویسے بھی کوی ترقی یافتہ لک ایسا نہیں ہے جہاں پر اسطرح کے جرائم پر ایکشن نہ لیا جاتا ہو اور مزہبی آزادی نہ ہو
یار میرے سے اتنی لمبی بکواس نئی پڑھی گئی شورٹ لکھ کہ بھیج
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
وہ عفریت جسے اسلام-دہشت گردی، مسلمان-دہشت گرد کا سبق پڑھا کر پروان چڑھایا گیا. جن کانوں اور آنکھوں کو بچپن سے پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر شام میں مغربی ممالک اور ان کی افواج کی لگائی آگ کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی ہلاکت کی خبریں سننے اور دیکھنے کی عادت ہو گئی تھی. گزشتہ کچھ برس سے اس عفریت کو وہ خبریں سننے کو نہیں مل رہی، اس کی آنکھیں وہ مناظر نہیں دیکھ پا رہی اسلئے وہ عفریت اب خود خبریں بنا رہا ہے. کبھی مسجد پر حملہ کرتا ہے، کبھی کسی نگران کو نشانہ بناتا ہے اب اس نے راہ چلتے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے

Just go and search the recent this month data of bomb blasts ,ethnic ,racial, sectarian & religious hate crimes in Muslim world. You will be ashamed of yourself for not raising your voice against the root cause of all such violence
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر آپ ایک سمجھدار انسان ہیں کیا یہ نبی پاک کی پالیسی نہیں تھی کہوہ عیسای دوست ممالک جو مسلمانوں کے ساتھ پیار کا سلوک کرتے تھے انہیں عزت دیتے اور کبھی ان پر لشکر کشی نہیں کی سواے شریروں کے؟
دنیا بھر میں مسلمانون کے صرف دو دوست لیڈر ہیں جن میں اک جسٹن ٹروڈو ہیں اور کل سے جیسے وہ متحرک ہیں اور اس قتل پر کام ہوا ہے اس کے بعد خوامخواہ نمبر ٹانگنے کیلئے بیان بازی اچھی چیز تو نہیں؟
لشکر کشی دور کی بات پاکستان نے کینیڈا کو
with US or against US
کی دھمکی تک نہیں دی نا دے سکتا ہے. یہ کام کینیڈا کے حواری اور ہمسائے ہی کر سکتے ہیں

پاکستانی شہریوں پر حملے کا سبب جو پولیس اور حکومت کینیڈا کے خیال میں بھی مذہبی منافرت ہے. یہ صرف کینیڈا ہی کا نہیں ساری غیر مسلم دنیا کا مسئلہ ہے جس کی جڑ سفید فام بالادستی کا تصور ہے جو اب صرف مسلمانوں تک محدود نہیں رہا. افریقی عیسائیوں کے خلاف کبھی ختم نہیں ہوا اور اب ایشائی غیر مسلم بھی اس کا نشانہ بن رہے ہیں​
 
تم خود بے شرموں کی طرح دہشت گردی کی وکالت میں لگے ہو اور مشورے دوسروں کو دے رہے ہوں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سر آپ ایک سمجھدار انسان ہیں کیا یہ نبی پاک کی پالیسی نہیں تھی کہوہ عیسای دوست ممالک جو مسلمانوں کے ساتھ پیار کا سلوک کرتے تھے انہیں عزت دیتے اور کبھی ان پر لشکر کشی نہیں کی سواے شریروں کے؟
دنیا بھر میں مسلمانون کے صرف دو دوست لیڈر ہیں جن میں اک جسٹن ٹروڈو ہیں اور کل سے جیسے وہ متحرک ہیں اور اس قتل پر کام ہوا ہے اس کے بعد خوامخواہ نمبر ٹانگنے کیلئے بیان بازی اچھی چیز تو نہیں؟
ہلدی رام انٹیلیکچول بننے کی ضرورت نہیں سب کو پتہ ہے تو دیہاڑی لگا رہا ہے اور بس
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN-kanjars-talking-about-pakistanies-where-as-thier-own-mafias-living-in-uk-who-ruled-pakistan-finance-are-saying-pakistan-have-human-rights-problem

Ishaq Dar grilled during BBC interview​

When anchor asked if it was possible for him to return home, Ishaq Dar started crying about human rights. Anchor said that Nawaz Sharif is also in London on medical ground like you.

Ishaq Dar began to comment on the NAB s detention and Supreme Court verdict, to which Anchor said Nawaz Sharif was a convict.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PAkistan ki Noon League Govt. agar 15 Qatiloon ka Qatil Pakar layti or usi waqt koi ACTION layti or saza dayti tu aj yeh Baber Shair aisay na bhoktay.
ن لیگ کو گئے تین سال ہوگئے اور لیدخوروں کا یہ چوتھا سال ہے ان چار سالوں میں تم نے سواے امریکہ اور سعودیہ اور آمی جنرلز کے انڈوں کے کچھ نہیں پکڑا اگر ہمت تھی تو پکڑ لیتے بلکہ قادری کو بلوا لو اور قاتل پولیس والوں کو لٹکا دو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہلدی رام انٹیلیکچول بننے کی ضرورت نہیں سب کو پتہ ہے تو دیہاڑی لگا رہا ہے اور بس
جی ہاں اور میری دہاڑی میں تیرے منہ پر موتنا بھی شامل ہے
فاتح یمن و سوڈان و ایران
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لشکر کشی دور کی بات پاکستان نے کینیڈا کو
with US or against US
کی دھمکی تک نہیں دی نا دے سکتا ہے. یہ کام کینیڈا کے حواری اور ہمسائے ہی کر سکتے ہیں

پاکستانی شہریوں پر حملے کا سبب جو پولیس اور حکومت کینیڈا کے خیال میں بھی مذہبی منافرت ہے. یہ صرف کینیڈا ہی کا نہیں ساری غیر مسلم دنیا کا مسئلہ ہے جس کی جڑ سفید فام بالادستی کا تصور ہے جو اب صرف مسلمانوں تک محدود نہیں رہا. افریقی عیسائیوں کے خلاف کبھی ختم نہیں ہوا اور اب ایشائی غیر مسلم بھی اس کا نشانہ بن رہے ہیں​
نسل پرستی اور قومیت پرستی پر لعنت اسی لئے ہے کہ انسانوں میں فرق کیا جاتا ہے اسی لئے سندھ کی قوم پرست جماعتین اور انڈیا کی ہندو قوم پرست جماعتیں اسی لعنت کی حقدار ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Using an isolated incident in a fair & free society to fan hatred is your expertise not mine
اس ایک ملک میں یہ پہلا واقعہ نہیں، پولیس بھی ذہنی مرض کی بجائے محرک مذہبی منافرت بتا رہی ہے​