ججز کے متعلق سوشل میڈیا پر مہم سنگین جرم ہے۔ وزیر قانون

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
hlltK08.jpg
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
آدھی رات کو مقصود چپڑاسی کی کال پر عدالت کا کوٹھا کھول کر ناچ شروع کر دینا جرم نہیں

مجرم کو وزیر اعظم بنا دینا جرم نہیں ؟؟؟

تم سب کو گلیوں میں گھسیٹا جاے گا تب ہی پاکستان بچ سکتا ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اس کی بات ٹھیک ہے
ان ججز کے خلاف جو آل شریف کو ریلیف دیتے اور ان کے حق میں فیصلہ کرتے ہیں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی
?
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
آدھی رات کو مقصود چپڑاسی کی کال پر عدالت کا کوٹھا کھول کر ناچ شروع کر دینا جرم نہیں

مجرم کو وزیر اعظم بنا دینا جرم نہیں ؟؟؟

تم سب کو گلیوں میں گھسیٹا جاے گا تب ہی پاکستان بچ سکتا ہے
I think they still don't understand the anger of common people. They think people are stupid and they could rip them off.