نوٹ فرمائیں
یہ تحریک انصاف کے لوٹوں کی نا اہلی ، رات کو عدالتیں کھولنا اور شیریں مزاری کو بازیاب کرانا وغیرہ ایسے نہیں ہو رہا، بلکل پیچھے عوامی ڈنڈا نظر آرہا ہے اور عوام کا غصہ ٹھنڈا کر نے کی کوشش ھے
ھمیں یاد ہے پچھلے چند ھفتوں میں کس طرح تمام ریاستی اداروں کو تحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا گیا اور جب اب عوامی ڈنڈا نظر آرہا ہے تو اس طرح کے چھوٹے چھوٹے لالی پاپ، جسکا موجود حالات پر کوئی خاص اثر نہیں، دیے جارہے ہیں تاکہ عوامی غصہ ٹھنڈا کیا جاسکے
ورنہ اقلیت کے باوجود حمزہ شہباز آج بھی غیر قانونی طور پر کرسی پر بیٹھا ہے، اور گورنر پنجاب کو آج بھی غیر قانونی طور پر کام سے روکا جا رہا ہے
مرکز میں تحریک انصاف کے استعفوں کے باوجود ذمنعی انتخابات نہی کیے جارہے، ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفے قانونی نہیں اور دوسری طرف تحریک انصاف کے منحرف رکن کو اپوزیشن لیڈر بنا دیا گیا
We are not going to buy these lollipops