عمران خان کی پی ڈی ایم حکومت کوبات چیت کی مشروط پیشکش

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
او نہیں نہیں استاد جی دیکھو بیماری سے ماتھے پر دو سفید نشان بن گے ہیں - جیسے نور نکل رہا ہو
?

FiO7g9oXoAAfaC7.jpg

یار راجے ، ابھی ابھی عارفا وظائف کی تکمیل کے لیے جانماز لے کر بیٹھ جائے گا ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیری دونوں ٹانگوں پر بھی گولی مار کر دیکھتے ہیں کہ تکلیف چہرہ پر نظر آتی ہے یا تیری تیسری ٹانگ پر

چل ٹھیک ھے ، مجھے تو کب سے معلوم ھے کہ تو اسی بہانے میری تیسری ٹانگ دیکھنا چاھتا ہے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کے پیسے نہیں؟ تو حکومت چلانے کے پیسے ہیں؟ کتے
گورنر راج کیلئے ۱۸ ویں آئینی ترمیم کے بعد اسمبلیوں سے منظوری لازمی ہے
اوہ ہوووؤ - پنجاب اسمبلی ہو گی ہی نہیں تو کس سے پوچھیں گے جی - اپنے عدالت کا کوئی جج وج کر لیں گے اور نظریہ ضرورررررت --- ? سمجھا کریں نا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے ، ابھی ابھی عارفا وظائف کی تکمیل کے لیے جانماز لے کر بیٹھ جائے گا ۔
لے -- اپنے استاد بھی بہت نیک پھنچے ہووے بزرگ ہیں -- کتنی مرتبہ کہا ہے اسں کے ساتھ احترام کے ساتھ بات کیا کرو پٹواری
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسی اپنے جج، اپنی پولیس، اپنا فلاں اپنا ڈھمکاں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ پٹواری کتے

یار عارفے توُ تو کہہ رھا تھا کہ پنڈی میں فیصلہ ہوجائے گا ۔ عوام کا سیلاب اس حکومت کو بہا کر لے جائے گا ، دیکھنے ھم بھی گئے تھے ، پہ تماشا نہ ہوا ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسی اپنے جج، اپنی پولیس، اپنا فلاں اپنا ڈھمکاں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ پٹواری کتے
نہ نہ انہی اپنے جج، اپنی پولیس، اپنا فلاں اپنا ڈھمکاں نے کی وجہ سے ملک ترقی کر رہا تھا - یہ تو بیچ میں باجوہ نامی عمران خان کا ابا آ گیا تھا - اس نے ساروں کو ایک ایک چمات لگا کر بھگا دیا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لے -- اپنے استاد بھی بہت نیک پھنچے ہووے بزرگ ہیں -- کتنی مرتبہ کہا ہے اسں کے ساتھ احترام کے ساتھ بات کیا کرو پٹواری

یار راجے ۔ یہ بدپرھیزی کا مارا ھے ۔ احترام اسے ھضم نہیں ہوتا ۔ میں بھی دم ووم کرکے پھونکتا رھتا ہوں ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار عارفے توُ تو کہہ رھا تھا کہ پنڈی میں فیصلہ ہوجائے گا
ہاں تو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ ہو تو گیا۔ الیکشن ڈنڈے سے نہیں مل سکتے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہ نہ انہی اپنے جج، اپنی پولیس، اپنا فلاں اپنا ڈھمکاں نے کی وجہ سے ملک ترقی کر رہا تھا -
ایسے کونسے ملک نے ترقی کی ہے کتے؟ اس طرح صرف تیرے شریف کتے خاندان ترقی کر سکتے ہیں ملک نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار عارفے توُ تو کہہ رھا تھا کہ پنڈی میں فیصلہ ہوجائے گا ۔ عوام کا سیلاب اس حکومت کو بہا کر لے جائے گا ، دیکھنے ھم بھی گئے تھے ، پہ تماشا نہ ہوا ۔
او نہ یار یہ تو عمران خان کو پی ڈی ایم کے چوروں پر ترس آ گیا تھا -- ورنہ پینتی چالی کروڑ آدم میں نے خود پنڈی کی سکستھ روڈ نامی نکی جی سڑکی پر گنا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او نہ یار یہ تو عمران خان کو پی ڈی ایم کے چوروں پر ترس آ گیا تھا
دوسرا طریقہ توڑ پھوڑ دنگا فساد تھا۔ وہ بہتر تھا یا موجودہ طریقہ یعنی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ ہو تو گیا۔ الیکشن ڈنڈے سے نہیں مل سکتے۔

ا ؤے بھولے بادشاہ ۔ یہ پاد تو عوام کے سیلاب سے بھی پہلے مار سکتا تھا ۔ اس میں مجمع لگا کر چھوڑنے کی کیا ضرورت تھی ؟ حکومت کو تو اس جلسی سے کچھ فرق نہیں پڑا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں مجمع لگا کر چھوڑنے کی کیا ضرورت تھی ؟ حکومت کو تو اس جلسی سے کچھ فرق نہیں پڑا ۔
حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑا تو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے باؤلی کیوں ہوئی پڑی ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجے ۔ یہ بدپرھیزی کا مارا ھے ۔ احترام اسے ھضم نہیں ہوتا ۔ میں بھی دم ووم کرکے پھونکتا رھتا ہوں ۔
جو بھی ہے اپنے استاد جی خفیہ پٹواری مشن پر ہیں -- اپنی جسوسی شناخت ابھی ظاہر نہیں کر سکتے
ان کا مشن تقریبآ تقریبآ مکمل ہے - اس کے بعد پتا چلے گا تم لوگوں کو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑا تو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کیلئے باؤلی کیوں ہوئی پڑی ہے؟

اپنی نظروں کا معائنہ کروا ۔ مونس الہی کا حالیہ بیان پڑھ لے ۔ کیسا تم لوگوں کی منافقت کا پردہ چاک کیا ھے ۔ کہتا ھے اللہ گندی اولاد کسی کو نہ دے ، باجوہ پی ٹی آئ کا مائ باپ رھا ہے ۔ گندے بچوں نے باپ کے مرنے کے بعد اسے گالیاں نکالنے شروع کی ھیں ۔ گندے بچے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دوسرا طریقہ توڑ پھوڑ دنگا فساد تھا۔ وہ بہتر تھا یا موجودہ طریقہ یعنی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل ؟
سڑکوں پر خطرے ناک نہیں ہے اب عمران خان کیا ؟؟
دنگا فساد ہی تو کرنے آ رہا تھا عمران خان - ہم تو سہمے بیٹھے تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی نظروں کا معائنہ کروا ۔ مونس الہی کا حالیہ بیان پڑھ لے ۔ کیسا تم لوگوں کی منافقت کا پردہ چاک کیا ھے ۔ کہتا ھے اللہ گندی اولاد کسی کو نہ دے ، باجوہ پی ٹی آئ کا مائ باپ رھا ہے ۔ گندے بچوں نے باپ کے مرنے کے بعد اسے گالیاں نکالنے شروع کی ھیں ۔ گندے بچے ۔
مونس الہی نے کل ان کو کہا بھی ہے کہ اتنا اچھا ابا کوئی ایک بات نہ مانے تو اس کی ما پین حک نہ کر دیا کرو - وہ بھی تو اپنی ہی دادی پھوپھی ہوتی ہیں
پر ان عمرانیوں کو کسی پر کچیچی چڑھ جاۓ تو کسی کو نہیں بخشتے جی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی نظروں کا معائنہ کروا ۔ مونس الہی کا حالیہ بیان پڑھ لے ۔ کیسا تم لوگوں کی منافقت کا پردہ چاک کیا ھے ۔ کہتا ھے اللہ گندی اولاد کسی کو نہ دے ، باجوہ پی ٹی آئ کا مائ باپ رھا ہے ۔ گندے بچوں نے باپ کے مرنے کے بعد اسے گالیاں نکالنے شروع کی ھیں ۔ گندے بچے ۔
کنجر
اس بیان کا اسمبلیوں کی تحلیل سے کیا جوڑ ہے؟ بغض عمرانی