Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان قومی اسمبلی میں واپس
لاہور: عمران خان کی سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات
ابھی بھی سیاسی انجینئرنگ جاری ہے، عمران خان
ہماری سندھ میں تنظیم کمزور ہے، عمران خان
پیپلزپارٹی دھاندلی کے بغیر نہیں جیت سکتی، عمران خان
لایور: اپریل میں الیکشن ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، عمران
اگر اسمبلی میں نہ گئے تو یہ راجہ ریاض کے ساتھ مل کر نگران سیٹ اپ بنا لیں گے، عمران خانہم قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں، عمران خان رن آف الیکشن ہوا تو موقع کے مطابق فیصلہ کریں گے، عمران خان
اگر وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہیں لے پائے تو بھی یہ کہیں نہیں جائیں گے، عمران
قومی اسمبلی کے حوالے سے سارا منصوبہ بنا لیا ہے ن لیگ کے ایم این ایز رابطے میں ہیں جلد قومی اسمبلی میں ان کا امتحان ہو گا، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1614966459477921793
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pV8dZz9.jpg