کراچی کےعوام نےسوشل میڈیاکی جعلی مقبولیت کے غبارےسےہوا نکال کر ساری قوم کو پیغام دیا ہے کہ اگرملک کی تعمیر و ترقی چاہتے ہیں،امن وامان ،بھائی چارےاور رواداری کےکلچر کوفروغ دینا چاہتےہیں تو کسی منفی سازش کاحصہ نہ بنیں۔ عوامی طاقت کےآگےہر طرح کےسوشل میڈائی پروپیگنڈےڈھیر ہوگئے