اسکے چار سال کا میرے چار سالوں سے مقابلہ تو کریں۔ نواز شریف

free_man

MPA (400+ posts)
میاں صاحب آپ کی پرزور فرمائش پر موازنہ کیا سب سے پہلا فرق یہ نظر آیا کہ آپ کے اثاثے اپنے دور اقتدار میں کی گنا بڑھے اور عمران کے اثاثے وہیں رہے امید ہے جواب اور رسید یں دیں گے
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FP-cVnVXwAEtAn8
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
It was a blessing that CORONA hit us during PTI 4 years, otherwise it would have been hell for the labor class much like what went down in India
 

Meme

Minister (2k+ posts)
فیض ہی تھا جس نے ٹیکسٹائیل انڈسٹری کو زندہ کیا

سیلاب پی ڈی ایم کا فیض ہوا ملک اور معیشت دونوں ہی ڈوبا دیں​
اس ملک کی قسمت کا فیض ہے پہلے لنگڑے نے معیشت ڈبوئی اب منشی ڈبو رہے ہیں۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فیض ہی تھا جس نے ٹیکسٹائیل انڈسٹری کو زندہ کیا

سیلاب پی ڈی ایم کا فیض ہوا ملک اور معیشت دونوں ہی ڈوبا دیں​




واقعی ٹھیک کہتے ہو ، بونگی کو تو چوتڑ کھجانے سے فرصت نہ ملی ۔
 

Back
Top