محسن نقوی کے حوالے سے اعلی سطح پر ہمارے تحفظات دور کرائے گئے ہیں

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Happy Cracking Up GIF by MOODMAN
Allama —— Hera phari na karna​

 
Last edited:

xshadow

Minister (2k+ posts)
نام کو یہ انجینئیر کا مخالف ہے مگر بیچ میں سے یہ دونوں نون لیگی ہیں۔
عمران خان پر نام لیکر تنقید اور باقیوں سیاستدان کہہ کر نام لیے بغیر ہی کام چلا لیتے ہیں۔
عمران حکومت میں مہنگائی کا رنڈی رونا اور آج ایسے خاموش ہیں جیسے انکے مسیحا حکومت فرما رہے ہیں۔
ایک اور ہے ناصر مدنی۔ وہ تو پکا نون لیگی ہے اور پی ٹی آئی سے شکوہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر انکو آڑے ہاتھوں کیوں لیا جاتا ہے۔
یہ عجیب اتفاق ہے کہ زیادہ تر مولانا صاحبان بیچ میں سے نون لیگی نکل آتے ہیں چاہے اوپر سے نیوٹرل ہونے کا دعوہ کریں۔ جب نیوٹرل ہی خود کو کہہ دیا تو آج کل نیوٹرلز کے ساتھ جو ہورہی ہے ان سے محبت کا حق بھی تو ادا کرنا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
پہلی قسط میں ستر سے اسی سے کروڑ میں سارے تحفظات دور کردئے گئے ہیں ُاور مزید تحفظات اسی طرح کی کروڑوں کی قسطوں میں دور کئے جاتے رہیں گے
بس یہی قیمت ہے ان چودھویں صدی کے مولویوں کی
 

Back
Top