https://twitter.com/x/status/1619982211859582976
https://twitter.com/x/status/1619979215037939712

پشاور میں پولیس لائنز کے قریب دھماکہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ گر گیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہاہے ۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ ہائی سکیورٹی زون میں ہواہے ، امدادی اور ریسکیوٹیمیں بھی روانہ کردی گئی ہیں،زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ منتقل کیا گیا ہے۔پولیس فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NelpSRR.jpg
Last edited by a moderator: