arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی ایمبولینس کا پٹرول راستہ میں ختم
پاکستان کا پہلا وزیر اعظم لیاقت باغ میں شہید
پاکستان کا پہلا آئین ۱۹۵۸ میں معطل اور نظریہ ضرورت کے تحت جائز قرار
پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی بہن کیساتھ ۱۹۶۴ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض شیخ مجیب میں سقوط ڈھاکہ
بغض بھٹو میں دوسری بار آئین معطل اور پھانسی
بغض بینظیر میں ۱۹۹۰ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض نواز میں تیسری بار آئین معطل
بغض نواز میں تا حیات نااہلی
بغض عمران میں ۲۰۱۸ کے الیکشن میں آر ٹی ایس سسٹم کو بٹھانا تاکہ سادہ اکثریت حاصل نہ ہو سکے
بغض عمران میں ۲۰۲۲ میں رجیم چینج آپریشن
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifپاکستان کا پہلا وزیر اعظم لیاقت باغ میں شہید
پاکستان کا پہلا آئین ۱۹۵۸ میں معطل اور نظریہ ضرورت کے تحت جائز قرار
پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی بہن کیساتھ ۱۹۶۴ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض شیخ مجیب میں سقوط ڈھاکہ
بغض بھٹو میں دوسری بار آئین معطل اور پھانسی
بغض بینظیر میں ۱۹۹۰ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض نواز میں تیسری بار آئین معطل
بغض نواز میں تا حیات نااہلی
بغض عمران میں ۲۰۱۸ کے الیکشن میں آر ٹی ایس سسٹم کو بٹھانا تاکہ سادہ اکثریت حاصل نہ ہو سکے
بغض عمران میں ۲۰۲۲ میں رجیم چینج آپریشن
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl