نون لیگ کے اندرونی اجلاس کی کہانی۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کا اندرونی اجلاس کا احوال۔

اقامہ آصف' حاضر جناب
اقامہ ارسطو' حاضر جناب۔

او یار ایک منٹ' اقامہ شریف کیوں بھول گئے۔
صبر کرو یار اتنے اقامے ہیں جتنے کی ٹی ٹیاں۔

یہ ٹی ٹیوں کا نام لینا ضروری ہے۔ اپنی شکل دیکھی ہے رات کے آخری پہر تنظیم سازی کرتا ہے اور ٹیٹیاں بڑی یاد ہیں۔

کوئی بات نہیں میاں صاحب' میں نے ہی تو دفاع بھی کیا تھا ٹی ٹیوں کا۔ آپ تو غصہ ہی کرگئے۔ آپ ہی تو ہمارے بڑے ہیں۔ اور میری کوئی ویڈیو تھوڑی نکلی ہے۔

پٹخ کی آواز آئی۔ ٹیٹیوں سے تجھے ویڈیو کا خیال کیوں آگیا۔ تیرے جتنے پیسے لگے ہیں بتادے۔

کوئی بات نہیں پرویز صاحب آپ اکیلے تھوڑی ہیں جنکی ویڈیو نکلی تھی۔

پھر پٹاخ کی آواز۔ تو یہاں پر آج چاہتا کیا ہے۔

پٹاخ کی آواز پھر آئی مگر اس بار جسے تھپڑ پڑنا تھا وہ بیٹھ گیا اور چھپ گیا جاکر مفتاح اسماعیل کے منہ پر۔

زبیر صاحب' آپ نے تو کہا تھا کہ آپ میری حمایت کریں گے اجلاس میں۔ آپ نے تو شروع ہی میرے سے کردی ہے۔

پھر کیا تھا کہ مفتاح اسماعیل جس نے پہلے ہی موقع بھانپ لیا اور آنکھ مار کر زبیر کو نیچے بیٹھنے کے لیے کہا اور پھر ایک پٹاخ کی آواز آئی۔

جتنی صفائی سے پانچھ انگلیاں چھپی اس سے لگتا نہیں تھا کہ نشانہ اسحاق ڈالر کی بجائے کوئی اور تھا۔

بس پھر کیا تھا اس تھپڑ کی گونچ اتنی تھی کہ جیسے ایک سناٹا چھا گیا۔ اور دوسری آواز آئی اسحاق ڈالر کا سر میز پر ٹھا کر کے گرا اور ڈالر صاحب بے ہوش۔

ہر نظر مفتاح اسماعیل پر اور آواز یہ نکلی کہ غلطی سے لگ گئی۔

وہ تو ٹھیک ہے مفتاح صاحب مگر یہ بات آپ مسکرائے بغیر کہہ سکتے تھے۔

میاں صاحب آپ خود مسکرارہے ہیں اور الزام میرے پہ۔ میں تو اسلیے مسکرا رہا ہوں کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نیچے نہیں آرہا تھا مگر کم از کم ہماری پارٹی میں تو ڈالر نیچے آگیا ہے۔

تین چار ہنسنے کی آوازیں آئیں۔

یار یہ پانی شانی پلاو اور اسے ہوش میں لاو۔

میاں صاحب جانے دیں' معیشت کونسا چل رہی ہے جسکے لیے ہمیں ڈالر کی ضرورت ہے۔ لیکن آپ بڑے ہیں اسلیے اپکے کہنے پر پانی پلادیتا ہوں۔

ہاں مجھے پتا ہے جتنا تم مجھے بڑا سمجھتے ہو۔ جب تک لنڈن سے پالیسی نہ آئے تب تک میڈیا پر دفاع شروع نہیں کرتے۔ اب میٹنگ شروع کرو۔

میاں صاحب نے کہا تھا کہ مریم بی بی کو ہر میٹنگ میں شریک ہونا چاہیے۔

تو میں یہاں کس کھاتے میں پارٹی صدد لگا ہوا ہوں۔

جیسے حنا بٹ یوتھ ہیجڑا ونگ کی صدر بن گئی ہے۔

یہ کون بولا ہے۔

میں اسمبلیاں تحلیل کردوں گا اگر زیادہ کچر کچر کی تو۔ ہمت ہے تو سامنے آکر بات کرو۔

نہیں نہیں میاں صاحب' آپ تو لنڈن چلے جائیں گے پھر ہمارا کیا بنے گا۔

تم لوگ اپنے باپ کے نہیں ہو تم میرے کیا بنو گے۔ تم سب کی فائلیں میں بپلک کرکے جاوں گا۔

خاموش خاموش' نانی آگئی ہے۔ مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہوگئی لیکن امید ہے کہ آپ نے آئندہ اگلے ہفتے کی منصوبہ بندی کرلی ہوگی۔ میرا ایک پلاسٹک ڈھیلا ہوگیا ہے۔ میں وہ کسوانے جارہی ہوں۔

حنا صاحبہ آپ سب کی سفارشات لے کر مجھے بتا دیں گیں۔ رات کو میرا انٹرویو بھی ہے اور مجھے کچھ اور کتابوں کے نام یاد کرنے ہیں اسلیے آپ سے اگلی میٹنگ میں ملوں گی۔​
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھیو کی اٹھکیلیاں ۔
کھانی نسوار تے ھگنا سونا ۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

یوتھیو کی اٹھکیلیاں ۔
کھانی نسوار تے ھگنا سونا ۔
یوتھیوں کی اٹکیلیاں اور چوتیوں کی بھاگ۔
جیسی لگی ہو انکی سیٹوں کے نیچے آگ۔
 
Back
Top