غریدہ فاروقی کو تنخواہ نہیں مل رہی؟ مل رہی ہے تو پیسے ہیں۔
آرمی چیف کو تنخواہ نہیں مل رہی ؟مل رہی ہے تو پیسے ہیں
چیف جسٹس کو تنخواہ نہیں مل رہی ؟مل رہی ہے تو پیسے ہیں
چیف الیکشن کمشنر کو تنخواہ نہیں مل رہی ؟ مل رہی تو پیسے ہیں۔
تمام آئ جیز کو تمام پولیس کو اور ایکسٹرا خرچ کو جو پورے سال سے پاکستان دیکھ دہا ہے ایک ایک صحافی ایک ایک بندے کو پورے پاکستان کی سڑکوں پر سینکڑوں پولیس اور ویگو ڈالوں کو بلامقصد دوڑانے اور آخر عدالتوں کے پرے مرو بے حیاو جیسی بے حیائ کے پیسے ہیں ۔پاکستان کی پاکستان سے بڑے سایز کی کابینہ (جس کا بہت مزہ بھی آ رہا ہے کیونکہ شریف اپنی فیملی کی کابینہ بنانے اورچلانے کے عادی تھے اب پورا ملک گردن پر سوار ہے اندراور سریا ٹیڑھا میڑھا ہو چکا ہے اور باہر عمران خان جو مک مکا نہیں کرتا )
ان سب کی تنخواہوںاللوں تللوں عیاشیوں فرمایشوں حتی کہ ترقیاتی فنڈز دینے کے پیسے ہیں ۔ اور سب سے بڑھ کر باقی ملک کے لئے جب سیکیورٹی نہیں دی جاسکتی لیکن مریم نوز جو کچھ بھی نہیں ابھی تک ایک پرائیویٹ پرسن ہے اس کی جلسیوں کو سرکاری سیکیورٹی دینے کے اس کی جلسیاں کرانے کے پیسے ہیں؟
تو کیا پاکستانی یونیورسٹیاں سکول کالجز جو بھرے ہوئے ہیں تعلیم دینے اور لینے والوں سے پورا ملک جو یہ دیکھ رہا ہے سب اندھے بہرے کر دئے گئے ہیں؟
کہ صرف جو لوگ یہ پیسہ جو اس وقت خرچ ہو رہا ہے اسے خرچ کرنے کا حق وہ جس عوام سے لے کر آتے ہیں اسی سے حق لینے کو راضی نہیں اسی کے لئے پیسے نہیں ہیں ۔نہیں ہیں تو غریدہ جیسے ہمدرد اپنی تنخواہیں نہ لیں اور یہ اسمبلی جسے شریف اور لفافے جعلی کہتے نہیں تھکتے.تھے اس سے نجات دلا کر ان اصلی جمہوروں کو اصلی ووٹ سے لائیں
غریدہ ایک نہایت غیر اہم عورت ہے ، پتہ نہیں کیوں اسکے کلپس لگاۓ جاتے ہیں ، اگر سب پی ٹی آئ ووٹر اسکو دیکھنا چھوڑ دیں ، اسکی ریٹنگ انتہائ کم ہو جاۓ گی ، ٹی وی چینل اسکو دھکے مار کر نکال باہر کرے گا ، براہ کرم اس عورت کا بائیکاٹ کیا جاے ، کوئ بھی کبھی بھی اسکا کوئ کلپ شئیر نہ کرے اور نہ ہی اسکا کوئ شو دیکھے ، یہ اپنی موت آہ ہی مر جاے گی