Meme
Minister (2k+ posts)
شہباز شریف نے 20 مئی کو استعفیٰ دینا تھا
شہباز شریف نے عرفان صدیقی سے اختتامی تقریر بھی لکھوا لی تھی۔
الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ ہوگیا اور پی ٹی آئی کو بھی اس فیصلہ سے آگاہ کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کو کہا گیا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان نہ کریں۔
ابھی ملک احمد خان بیٹھے ہی تھے تو ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم بھی آ گئے. انہوں نے کہا کہ اگر کل شہباز شریف استعفیٰ دیتے ہیں 25 مئی کو قطر میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کون کرے گا۔حکومت سے درخواست کریں کہ شہباز شریف 10 دن بعد مستعفیٰ ہوں تاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ہو جائیں اور نگران سیٹ اپ بنانے کے لیے ہمیں دس دن کا وقت بھی مل جائے۔
میں نے ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا کہ نواز شریف سے درخواست کریں کہ وہ دس دن ہمیں دے دیں۔ڈی جی آئی ایس آئی نے نواز شریف سے بات کی اور ان کو دس دن بعد مستعفیٰ ہونے پر منا لیا۔
یہی بات ڈی جی آئی ایس آئی نے شاہ محمود قریشی ،پرویز خٹک اور اسد عمر کو بتادی۔اور کہا کہ آپ لانگ مارچ کا اعلان مت کریں لیکن ان تینوں احباب نے کہا کہ عمران خان نہیں مان رہے۔
۔22 مئی کو عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس رکھ لی ۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے پھر شاہ محمود ،اسد عمر اور پرویز خٹک سے بات کی کہ آپ صرف دس دن انتظار کرلیں آئی ایم ایف ساتھ مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کے لیے ہمیں دس دن دے دیں۔
انہوں نے کہا عمران خان نہیں مان رہے۔سہ پہر میں عمران خان کی پریس کانفرنس تھی ۔شاہ محمود قریشی بھی ساتھ بیٹھے تھے،میں نے شاہ محمود قریشی کو پیغام بھجوایاکہ آپ عمران خان کو لانگ مارچ کا اعلان کرنے سے روکیں۔
شاہ محمودقریشی نے عمران خان کو بتایا کہ وہ بات کرنا چاہ رہے ہیں لیکن عمران خان نے بات کر نے سے انکار کردیا۔جس کے مناظر ٹی وی سکرین پر دیکھے گئے ۔ میری طرف سے لانگ مارچ رکوانے کی یہ آخری کوشش تھی۔
عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔شام کو لیگی قیادت میرے پاس آئی تو انہوں نے کہا کہ اب ہم عمران خان کابھرپور مقابلہ کریں گے۔
جنرل باجوہ کے پاس اس گفتگو کی آڈیو بھی موجود ہے۔
لانگ مارچ ناکام ہوگیا

شاہد میتلا کے کالم سے اقتباس
یہ قصہ پچیس دفعہ رانا ثناء بھی سنا چکا ہے
جنرل باجوہ کی نیازی کو سمجھانے کی آخری کوشش کی ویڈیو۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1639302818845556737
وہ دن ہے اور آج کا دن ہے نیازی مسلسل ٹکراؤ اور انتشار کی سیاست کر رہا ہے۔ نیازی کے ہاتھ کچھ نا آیا، ملک کا تو خیر جو نقصان جو ہو رہا ہے سو ہو رہا ہے خود نیازی کے ہاتھ کیا آیا نیازی اخروٹ ہے اور اس کے اردگرد فواد ڈبو جیسے مشورے دینے والے موجود ہیں، جیل بھرو تحریک، اسمبلیوں کی تحلیل، کبھی اس کو دھمکی، کبھی اُس کو تڑی اس سب سے کیا حاصل ہوا نیازی کو۔ بعینہ وہی ہوا جو چوہدری اینڈ سنز سمجھا رہے تھے نیازی کو۔ لو اب الیکشن بھی ملتوی کر دئیے ہیں۔ نیازی کی ضد کی وجہ سے سال سے پورا ملک انتشار اور شورش کا شکار ہے۔ نا خود کچھ اس کے ہاتھ آیا۔
https://twitter.com/x/status/1638623864463695894