Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مفت آٹے کی تقسیم کے نام پر شریف خاندان نے پنجاب کے عوام کی جو تذلیل کی ہے، اس کا حساب پولنگ کے دن۔ جانوروں کے استعمال کا گندا آٹا ۔ ذرا سا بھی خوف خدا ہے یا مکافات عمل۔کا شعور ہے تو شہباز شریف صاحب کو فوری طور پہ مستعفی ہو جانا چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1639915166157643776
https://twitter.com/x/status/1639915166157643776
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/y81bgT0.jpg