Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
ہم انجمن انسداد بے رحمی حیوانات کی جانب سے
گزشت سال 9 اپریل کو مقتدر حلقوں کی جانب سے عمران نیازی خلف الرشید اکرام نیازی 313 والے کو انتہائی بے رحمی سے زد وکوب کرنے،چپیڑیں اورٹھڈے مار کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکالے جانے والے
سانحہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں
اور آج اس سانحہ کی پہلی برسی پر دنیا بھر میں پھیلے تمام یوتھیوں اور یوتھڑیوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں
گرقبول افتد زہے عزوشرف