Qazi Faiz Essa Spotted on the Government Benches in the Parliament

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FtWLV2DaIAcSCAT
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

FtWZEVpX0AEjNmS

بندیال نے کرپٹ مظاہر نقوی کو بینچ میں شامل کر کے خاموش پیغام دیا کہ میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں شہباز شریف نے فائز عیسیٰ کو پارلیمنٹ میں بلا کر واضح پیغام دے دیا کہ پارلیمنٹ فائز عیسیٰ کیساتھ کھڑی ہے​

Lubnakhan

Not parliament, it’s the government. Qazi is supporting and stands with the government. Parliament has no representation of opposition.
 
Aristo

تمہارا قاضی بھی کرپٹ تمہارا شہباز شریف بھی کرپٹ ان دونوں نےاکھٹا ہو کے یہ پیغام دیا ہے کے پاکستان کا نظام کرپٹ بدماشوں کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکا ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
تمہارا قاضی بھی کرپٹ تمہارا شہباز شریف بھی کرپٹ ان دونوں نےاکھٹا ہو کے یہ پیغام دیا ہے کے پاکستان کا نظام کرپٹ بدماشوں کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکا ہے

خان سانپ پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں​

کارکن زمان پارک پہنچیں​

FtWZEVpX0AEjNmS
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Not parliament, it’s the government. Qazi is supporting and stands with the government. Parliament has no representation of opposition.

PTI is still part of Parliament(senate). they have only resigned from national assembly.

Parilament has two houses, senate and national assemblh
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
awam ko chahie Jati mujrah, bilo house, SC, parliament, Ghq in sab ko aag laga de or haqeeqi azadi ka mission pora kre
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
تمہارا قاضی بھی کرپٹ تمہارا شہباز شریف بھی کرپٹ ان دونوں نےاکھٹا ہو کے یہ پیغام دیا ہے کے پاکستان کا نظام کرپٹ بدماشوں کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکا ہے

قاضی فائز عیسی کو دیکھ کر خان کا پیمپر لیک ہوگیا ہے,​

سب زمان پارک پہنچو_​

FtWZEVpX0AEjNmS
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
oye kutte ki nasal ja apni toiii sharifo se marwa penchuda

نیازی نے تو سارا معاملہ ہی آسان کر دیا​

یوتھیے سے واسطہ پڑے تو پہلے پوچھیں​

- آپ پٹھان ہیں یا انسان ؟​

بس اتنا کہنا ہی کافی ہے​

- آگے سے اگر گالیاں کی بوچھاڑ ہو تو سمجھ جائیں​

- پٹھان ہے​

Kamran_Sh

MPA (400+ posts)

حکومت تاثر دینا چاہتی ہے جسٹس فائز ان کیساتھ ہیں، جسٹس فائز اگر بغیر مشاورت کے پارلیمنٹ گئے تو اس سے غلط پیغام جائے گا، حکومت چیف جسٹس سے زیادہ جسٹس فائز کے پیروں میں زنجیریں باندھنے کی کوشش کر رہی ہے، سینئر قانون دان اعتزاز احسن​

اعتزاز احسن کے مطابق پارلیمنٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی موجودگی کے منظر پر یقین ہی نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی پارلیمنٹ آمد پر تحفظات کا اظہار کیا۔ سینئر قانون دان نے کہا کہ جب انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو آج پارلیمنٹ میں دیکھا تو انہیں اس منظر پر یقین ہی نہیں آیا۔

جسٹس فائز اگر بغیر مشاورت کے پارلیمنٹ گئے تو اس سے غلط پیغام جائے گا، حکومت تاثر دینا چاہتی ہے جسٹس فائز ان کیساتھ ہیں، حکومت چیف جسٹس سے زیادہ جسٹس فائز کے پیروں میں زنجیریں باندھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پیر کے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 2014 سے اس عمارت کا ہمسایہ ہوں، پیدل جاتا ہوں، پیدل آتا ہوں، ہمیشہ سوچا کہ اندر کیا ہوتا ہے، میں چیزیں قانون کے طریقے سے دیکھتا ہوں سیاست کے طریقے سے نہیں، میں نے 2 دفع حلف اٹھایا ہے، ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ کے بعد اس کتاب کا سایہ ہے ہم پر۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کبھی کبھی دشمنوں سے اتنی نفرتیں نہیں کرتے جتنی اپنوں سے کرتے ہیں، ہمارا کام یہ ہے کہ جلد آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں، آج کے وقت میں مفادات دیکھے جاتے ہیں، قائد اعظم اور علامہ اقبال نے ایک خواب دیکھا، دنیا بھر میں مسلمانوں کا ملک وجود میں آیا، انگریز بہترین ایڈمنسٹریشن دے سکتے تھے، اب جو کچھ ہے ہمارا ہے۔

انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا قانون میرا میدان ہے، آپ تبصرے کر سکتے ہیں، تنقید کر سکتے ہیں، میں چیزیں قانون کی طرح دیکھتاہوں، یہ اچھی بات ہے وزیر اعظم نے 10 اپریل کو دستور کا دن قرار دیا، ہر آدمی اپنی اچھائی سوچتا ہے برائی نہیں، اپنے ادارے کی طرف سے کہنا چاہتا ہوں ہم بھی آئین کے محافظ ہیں، جو سیاسی باتیں ادھر کی گئیں ان سے میرا کوئی تعلق نہیں۔
Source;
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

نیازی نے تو سارا معاملہ ہی آسان کر دیا​

یوتھیے سے واسطہ پڑے تو پہلے پوچھیں​

- آپ پٹھان ہیں یا انسان ؟​

بس اتنا کہنا ہی کافی ہے​

- آگے سے اگر گالیاں کی بوچھاڑ ہو تو سمجھ جائیں​

- پٹھان ہے​

tere liye penchud hi kafi hai
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

جسٹس فائز عیسی کو آج پارلیمنٹ میں جو عزت مل رہی ہے،اسکے بعد ثاقب نثار،آصف سعید کھوسہ،گلزار احمد،بندیال،اعجاز،منیب اور مظاہر نقوی کو ڈوب کر مر جانا چاہیے۔یہ سب گزشتہ 6 سال سے اسی فائز عیسی کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل رہے،اللہ جسے عزت دے۔​

FtWUITIaIAE3D-8
 
Back
Top