آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Have you guys noticed Bhutto family been involved and engaged internationally sharing secrents of Pakistan while Nawaz family is famous for to clash between the provinces and institutions. One internal and the other external. Check the history there is a huge list of their criminal activities.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یوکرین کیلئے اسلحہ کی تیاری ہو رہی ہے، قابض افسران کیلئے کھابے ہی کھابے، اطمینان ہی اطمینان ۔۔
،
اسلحہ فیکٹریوں میں فارن جائیداروں اور آل اولادکا خوب انتظام ہو رہا ، قومی خزانے اور ٹیکس کے بل لوٹ مار کا بازار گرم ہے ،
پاکستانی غریب عوام اور نوجوان زمان پارک میں خیمہ زن اپنا دفاع کر رہے ہیں۔ غریب آٹے کی لائین میں بلک رہا ہے ، مگر ، لمبر ون اپنے سیاسی مافیا اور امریکی مالکان کیلئے عدالتی فراڈیوں اور شیطان صفت حیوانوں کا لشکر پھر ترتیب دے رہاہے
 

Masud Rajaa

Siasat member
only came here to send lanut on him
Lanut GIF by Siasat.pk
 

dxtyle

Politcal Worker (100+ posts)

آرمی چیف کا ادھر کیا کام ہے ؟ چیف کو آرمی کے سٹریٹیجیز دیکھنے چاہیے