Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
اور وہ جو تیسرا ہے، راء کا ایجنٹ، جو امریکہ یا کینیڈا سے بیٹھ کر فورم پر ہوائی ہونّق ہوا بھونترا رہتا ہے؟
پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہیں؟
ابے لفنگے ، شکر ھے تو نے اپنے تیسرے ساتھی کی کچھ معلومت تو شیئر کیں ۔ اگر اسی طرح اگلتا رھا تو جلد ہی تیرے بقیہ قماش بھی پکڑے جائیں گے ۔ بیوقوف ۔