Tyrion Lannister
Chief Minister (5k+ posts)
Fouj maa yawane bulai hai phir
Kiun ki sarey tumhari "tandoor" mein ghusey huay hain.![]()
عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی۔ صرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے ہیں جنہیں پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں اس کی ٹریننگ دی جارہی تھی۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آج سامنے آنے والی آڈیوز سے بھی یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہوا تھا اور وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اسکی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عوام نے بھی تحریکِ انصاف کے ان دہشتگردوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور کسی احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی تخریبی سیاست کے منہ پر بہت بڑا طمانچہ ہے۔ حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1656281287756492800
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑا عوام میں مقبولیت کیا ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پورا پاکستان اس جابر اور فاسق حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے انشاللہ ظلم کا یہ سورج ڈوبے گا اور عوام کی فتح ہو گی
https://twitter.com/x/status/1656287448991932416
فوادچوہدری نے جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے آپ نے خصوصی طیارہ تیار رکھا ہے جس پر فوراً فرار ہو سکیں
kal 15 or aaj 3 maar chukayAgar GHALEEZ FOUJ
nay aik bhi Goli Awam Par chalai — Woh Pakistan kay tutnay ka pehla Qadam ho ga
آپ کو ابھی بھی شک ہے اس بڑھیا کے جھوٹا ہونے میں؟؟ یہ باپ بیٹی دیکھ دیکھ کے مر رہے ہوں گے کیوں کے آج تک ان کے لیے ۱۰۰ بندہ نہیں نکلا تھاکون سچ بول رہا ہے؟؟؟
![]()
They are their front man for coverupif establishment is running the country then why do you need puppets of PDM
YEH HARAAMI PAKKAY MUN WALI PHIR AA GAI HAI![]()
عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فتنہ کی گرفتاری کے بعد پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی۔ صرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے ہیں جنہیں پچھلے کئی ماہ سے زمان پارک میں اس کی ٹریننگ دی جارہی تھی۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آج سامنے آنے والی آڈیوز سے بھی یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہوا تھا اور وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اسکی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عوام نے بھی تحریکِ انصاف کے ان دہشتگردوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور کسی احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان کی تخریبی سیاست کے منہ پر بہت بڑا طمانچہ ہے۔ حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1656281287756492800
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑا عوام میں مقبولیت کیا ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پورا پاکستان اس جابر اور فاسق حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے انشاللہ ظلم کا یہ سورج ڈوبے گا اور عوام کی فتح ہو گی
https://twitter.com/x/status/1656287448991932416
فوادچوہدری نے جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے آپ نے خصوصی طیارہ تیار رکھا ہے جس پر فوراً فرار ہو سکیں
PURAY MULK MAIN SAB SAY ZIADA QABIL E NAFRAT AURAT HAI YEH...کون سچ بول رہا ہے؟؟؟
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|