سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Ali Baba has made massive loot. He should make a quick offer to NAB and get out quickly. How can he survive in there without Nasha, or is he being helped.
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کا انسداد دہشتگردی اسکواڈ عدالت کے اطراف موجود ہے جب کہ پولیس کی جانب سے عدالت کے باہر سے غیر معینہ گاڑیوں کو بھی ہٹادیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1656623083204268032
سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1656618633613770756
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے اور عمران خان کو عدالت کے سامنے پیش کرنےکا حکم دیا جائے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔

سماعت کے آغاز پر عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے، وہ بائیو میٹرک کرارہے تھے جب رینجرز کمرے کا دروزاہ توڑ کر داخل ہوئی تو انہوں نے عمران خان کے ساتھ بدسلوکی کی اور ان کو گرفتار کر لیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Ali Baba has made massive loot. He should make a quick offer to NAB and get out quickly. How can he survive in there without Nasha, or is he being helped.
شلوار گُجر، تُو تو بغیر نشے کے ہی اُتار دیتا ہے۔ اب زانی فوج کو گھر سے تو اپنی عورتیں دینی تو شروع نہیں کر دیں
 

Back
Top