Rocky Khurasani
Senator (1k+ posts)
They are the facilitators and execute orders of their corrupt superiors by killing and kidnapping their own people. They never say no and listen to their conscience.عجیب سوال ہے۔ آرمی کے جوان ہم ہی میں سے ہیں۔ ہمارا خون ہیں۔ خدا کے لئے آرمی کے بہادر جوانوں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں فرق کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ سیاسی طور پر دیکھو تو بھی ملٹری کے ستر فیصد جوان عمران خان کے ساتھ دلی وابستگی رکھتے ہیں۔