فضل الرحمان کو نبی بنا دیا

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
348221336_1943626405976523_3775120408291259763_n.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ اتنا جاہل ہے کہ صحیح حدیث بھی نہیں جانتا ۔ کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہ مبارک میں شیطان بھی نہیں آ سکتا۔۔ اس مردود نے ضرور شیطان دیکھا ہے جو اپنے شیطان بھائی کی شکل میں آیا تھا۔۔

اب اگر اس جاہل پہ کسی "جہاد" کر دیا تو پھر روئیگا لیکن یہ لوگ اپنی جہالت سے باز نہیں آتے ۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اتنا جاہل ہے کہ صحیح حدیث بھی نہیں جانتا ۔ کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہ مبارک میں شیطان بھی نہیں آ سکتا۔۔ اس مردود نے ضرور شیطان دیکھا ہے جو اپنے شیطان بھائی کی شکل میں آیا تھا۔۔

اب اگر اس جاہل پہ کسی "جہاد" کر دیا تو پھر روئیگا لیکن یہ لوگ اپنی جہالت سے باز نہیں آتے ۔
انہیں کوئی قتل بھی نہیں کرتا