بالکل کوئی کوئی نواز شریف جیسا کریہہ بھی ہوتا ہےab hur kissi ke shakal khan jaysay handsome tu nahen hotee
After 75 yrs pakistanis finally understand ur bs turanae poem no war no khutraa,![]()
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے جنرل سید عاصم منیر نے پولیس لائن اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد پولیس کے آفیسرز، جوانوں، پولیس کے شہداء کے لواحقین سے خطاب کیا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُنکی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں جو ملک و قوم کے وقار کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے *
آرمی چیف نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔
پولیس لائن آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف کا انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے استقبال کیا۔
Source
There was no need to burn downed the National Monuments and heroes statues.
Jab Zakhmi nahin hote tou iss tarah ke kaam karte hain yeah kutte.
its a new found earlier it was CCHJinnah's house
جناح کے نام کو استمعال کر رہی ہے یہ ناپاک فوج وہ کوڑھ کمانڈر کا گھر تھا جس کا پتہ آج چلا کہ وہ جناح ہاؤس ہے چلو اسی بہانے اب لوگوں کو یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ قائد اعظم کا یہ گھر فوج نے کس طرح فراڈ کرکے اپنے قبضے میں لیا تھاThere was no need to burn downed the National Monuments and heroes statues.
They should have gone to the minister's residences and their properties , not Jinnah's house and historical radio stations .
It was preplanned by ARMY. Why Jinnah house occupied by ARMY? they call it corcommander house. now it is Jinnah house. Whey dont they hand over to his Grand son?There was no need to burn downed the National Monuments and heroes statues.
They should have gone to the minister's residences and their properties , not Jinnah's house and historical radio stations .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|