ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے اور تصویر دکھانے پر پابندی عائد

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

مسئلہ یہ ہے کہ ،عمران خان کے بغیرپاکستان کا کوئی میڈیا گروپ بنتا نہیں ۔ ۔ ۔
بن جائے، تو چلتا نہیں ۔ ۔ ۔
میڈیا کو چار و ناچار کپتان کا ذکر کرنا ہی پڑتا ہے،،، چاہے گالیاں ہی کیوں نہ ہوں

 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
347411192_1465688563835976_5247909308539035917_n.jpg
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
عوام میں جو شعور آیا ہے اور جس نظریہ کو انھوں نے اپنایا ہے اس کو کرش کرنے کی سازش ہے کتنی دولت خرچ کرکے مسلمانوں کے زہن خراب کئے گئے غدار پیدا کئے گئے ڈرایا گیا اور دھمکایا گا پھر عمران آیا اور لوگوں کو واپس ایک نظریہ کے سایہ تلے جمع کیا یہ نظریہ ہی ان کے کے لیے تکلیف دہ ہے اسی لیے اس عوام کو کرش کیا جارہا ہے جو اس نظریہ کو مانتی ہے بہت کچھ نہیں لکھ سکتا مگر آپ سمجھدار ہیں خود ہی سمجھ جائیں گے اس لیے عمران کو سپورٹ کرتے رہیں باقی سب غدار ہیں۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)