انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق جھوٹا پراپگنڈہ کیا جارہا ہے،آرمی چیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔آرمی چیف

بگاڑ پیدا کرنے کی اورٖٖٖفرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام تر کوششیں بے سودہیں، کثرت سے جمع کیے گئے ناقابلِ تردید شواہد کونہ جھٹلایا اور نہ ہی بگاڑا جا سکتا ہے۔آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس،9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت فوری کاروائی کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق جھوٹا پراپگنڈہ کیا جارہا ہے،اعلامیہ
https://twitter.com/x/status/1666430449755865089
عوام اور مسلح افواج کا تعلق ملکی سلامتی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے ، آرمی چیف
https://twitter.com/x/status/1666429298184708097
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)

propaganda? lol

D44ovGgUEAAZM7n.jpg