نو مئی کے واقعے پر ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسر نوکری سے فارغ

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
‏آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ :

١ - جو ہم کہہ رہے ہیں وہ حقائق ہیں. جو ایک سیاسی جماعت کہہ رہی ہے وہ من گھڑت باتیں ہیں۔

٢ - ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں لیکن ہم دکھائیں گے نہیں

٣ - جن فوجی افسران کو سزائیں دی گئیں وہ غیر ارادی طور پر کوتاہی کے مرتکب ہوۓ لیکن سیاسی جماعت نے باقاعدہ سازش کی۔

٤- جو پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں انکے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی. اس سوال کا جواب ہم گول مول کر رہے ہیں.

٥- اس پریس کانفرنس میں جہاں جہاں حاضر سروس فوجیوں کا ذکر آیا وہاں غیر ارادی کا لفظ استعمال ہوا اور بار بار ہوا۔ لہذا جو ہم کرتے وہ ہمیشہ غیر ارادی ہوتا ہے لیکن آپ جو کرتے ہیں وہ سازش ہوتی ہے.

٦ - جو ہم کرتے ہیں اور کریں گے وہ عوام کی خواہش ہے اور جو آپ کرتے ہیں اس میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں.

ایک جملے میں خلاصہ:

" جس کی لاٹھی اس کی بھینس " پہلے بھی , اب بھی اور آئندہ بھی.

"پاکستان زندہ باد" بلکہ "پاکستان زندان آباد"​
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chahay beghairat ki ami ne nashai ko bhi muft main service de di... pehle sirf langra choopti thi.. ab nashai pangi sab per meherbaan

waisay chali chalai se yaad aaya... chahay beghairat ne mujhay apni nikki dhi zero meter bol ker di thi.. wo bhi jhoot nikla 🤣
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FzOsVTIaAAIfEYG
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
‏آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ :

١ - جو ہم کہہ رہے ہیں وہ حقائق ہیں. جو ایک سیاسی جماعت کہہ رہی ہے وہ من گھڑت باتیں ہیں۔

٢ - ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں لیکن ہم دکھائیں گے نہیں

٣ - جن فوجی افسران کو سزائیں دی گئیں وہ غیر ارادی طور پر کوتاہی کے مرتکب ہوۓ لیکن سیاسی جماعت نے باقاعدہ سازش کی۔

٤- جو پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں انکے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی. اس سوال کا جواب ہم گول مول کر رہے ہیں.

٥- اس پریس کانفرنس میں جہاں جہاں حاضر سروس فوجیوں کا ذکر آیا وہاں غیر ارادی کا لفظ استعمال ہوا اور بار بار ہوا۔ لہذا جو ہم کرتے وہ ہمیشہ غیر ارادی ہوتا ہے لیکن آپ جو کرتے ہیں وہ سازش ہوتی ہے.

٦ - جو ہم کرتے ہیں اور کریں گے وہ عوام کی خواہش ہے اور جو آپ کرتے ہیں اس میں بیرونی ایجنسیاں ملوث ہیں.

ایک جملے میں خلاصہ:

" جس کی لاٹھی اس کی بھینس " پہلے بھی , اب بھی اور آئندہ بھی.

"پاکستان زندہ باد" بلکہ "پاکستان زندان آباد"​
Good one
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan-army-doesn-t-have-any-leaning-towards-any-political-party-claims-dg-ispr-1682436968-7201.jpg

جی میں آپ کی بات سمجھ گیا

ترجمان افواج پاکستان جناب میجر جنرل احمد شریف صاحب میں آپ کی بات سمجھ گیا​

سادہ لفظوں میں آپ یہی پیغام دینا چاہتے تھے ناں​

ہم نے اپنی طرف سے گند صاف کرکے ٹھکانے لگا دیا ہے، اب آپ کی طرف آ رہے ہیں​

، اجازت کی ہمیں ضرورت نہیں بس اطلاع دینا تھی​

ہم نے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لی ہے اب ڈانگ لیکر آپکی طرف آرہے ہیں​

لہذا اب ان افراد کی واری ہے جنہوں نے ہمارے افسران کو ویسے ہی ورغلایا​

جیسے ایک نشئی نے 30 سالہ چلی چلائی ،ٹھکی ٹھکائی جنانی کو ورغلایا​

اور عدت میں چن چڑھایا تھا​

Merry Christmas GIF by SWR3
—-
Easter Eggs GIF by SWR3
—-
Happy Cracking Up GIF by MOODMAN

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کے پتا ؟ ہن زمانہ بدل گیا وے جی ؟
اور یہ اپنے لوگ تو نہیں ہیں نا جی

وطن میں انتشار پھیلانے والے بیرونی اہلکار بھی تو ہو سکتے ہیں
اپنے لوگ ہیں۔ سارے کےسارے پاکستانی ہیں
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا بس چلے تو ناگا ساکی اور ہیرو شیما پر ایٹم بم گرانے کا الزام بھی عمران خان پر ڈال دیں ۔

jigrot

Minister (2k+ posts)
نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا یہ ایک واقعہ پی ٹی آئی کے لیے بہت نقصاندہ تھا جس کا بھرپور فائدہ غداروں نے اٹھایا ، سویلین کے ساتھ ساتھ فوج میں موجود پی ٹی آئی کے چاہنے والے بھی اس کی زد میں آگئے اور وہسکی نے اس ایک واقع کو جواز بنا کر فوج میں سے بھی پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو باہر نکال دیا حالات کا جائزہ لیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس موقع کو حاصل کرنے کے لیے بہت لمبی پلانگ کی گئی تھی پی ٹی کے سپورٹرز کی لسٹیں تیار کی گئی اور پھر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا میرے تجزیہ کے مطابق پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا مشکل بنا دیا گیا ہے کم از کم اس وقت تک جب تک وہسکی چیف ہے اور اس وہسکی کے جلدی جان چھوڑنے کے اثار دکھائی نہیں دیتے
 
Back
Top