چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاقوم سے اہم خطاب،یہ کسی طرح نااہل کرناچاہتےہیں

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سپریم کورٹ سائفر پر تحقیقات کروا لیتی تو جنرل باجوا کا منفی کردار سامنے ا جاتا - عمران خان

ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ میرا ارمی چیف میرے ہی خلاف امریکہ میں حسین حقانی کے ذریعے منفی پروپیگنڈا کر رہا تھا
 
Last edited:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
52253306_393900107837370_2744357825810530304_n.jpg

Nation is with you captain!
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سپریم کورٹ سائفر پر تحقیقات کروا لیتی تو جنرل باجوا کا منفی کردار سامنے ا جاتا - عمران خان

ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ میرا ارمی چیف میرے ہی خلاف امریکہ میں حسین حقانی کے ذریعے منفی پروپیگنڈا کر رہا تھا
bohat hi tough interview tha. Lets see what establishment does after this
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی یہ تو بتا دو سائفر کی نئی کہانی کیا سنائی ہے - یہ بات بھی باجوہ پر ڈال دی ہے یہ تو پتا تھا آج کل خان صاحب ہر چیز باجوہ پر ڈال رہے ہیں مگر سرپرئز کیا تھا اور مکمل سٹوری کیا ہے ؟- اب نہ تو اتنا وقت ہے نہ فون پر اتنی لمبی گفتگو سن کر اپنا ڈیٹا ختم کرنا ہے تو کوئی یہ سٹوری یہاں شئیر کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی -
mughals
naveed
chacha jani
Mocha7
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

Nothing new, just the same old pointless babble.

https://twitter.com/x/status/1682093615181340709