عمران خان اور پنکی پیرنی کے درمیان ہاتھا پائی - اسد کھرل

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو مبینہ طور پر ---- بھی پڑی

اسد کھرل جو کہ جناب عمران خان کا خاص الخص بندہ ہے - اور کرپشن الشریفیا پر پاکستان میں ماہر ترین بندہ ہے - اس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان توشے خانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی اور پھر ہاتھا پائی - اس پر عمران خان کو ڈیش -ڈیش- ڈیش بھی پڑیں

اب ڈیش -ڈیش- ڈیش سے مطلب چھپڑ یں ہیں جوتیاں ہیں یا گالیاں - یہ اسد کھرل نے نہیں بتایا

Asad Kharal Writing:

*زمان پارک سے اہم ترین*چندروزقبل بشری بی بی نے عمران خان کو کہا کہ میں ایک باپردہ خاتون ہوں ،آپ سے شادی عدالتوں اور دیگر اداروں میں پیشیاں بھگتنے کےلئے نہیں کی،عمران سامنے چشمہ لگائے سر جھکائے سنتے رہے اور اچانک بات تکرار سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
اس وجہ سےدونوں میاں بیوی میں شدیدناراضگی ہوگئی اورعمران خان نےصلح کےلئے اپنی ہمشیرہ روبینہ خانم کوبلایا جب روبینہ اوربشری بی بی میں بات شروع ہوئی توبشری بی بی نےکہاکہ اگرتوشہ خانہ کیس کی گواہی لی گئی تومیں دوں گی میں نےاس عمر میں عدالتوں میں پیشیوں یاجیل جانےکیلئےشادی نہیں کی
جس پر روبینہ نےکہاکہ جب مال کھارہی تھی تب کیوں نہیں یادآیا تمہیں اس بات پربشری بی بی نے بھی جوابآ روبینہ خانم کوبرا بھلاکہااوربات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی تاہم عمران خان کوبیچ بچاؤ کرانا پڑااور بشری بی بی کے کہنے پر عمران خان نے بہن کو گھر سے واپس بھجوا دیا

۔اس کےبعدعمران خان نےبشری بی بی کو گھرسے نکلنے پر پابندی لگادی اور اپنے کمرے سے لان میں جانے اور وہاں سے مین گیٹ سےنکلنے والادوسرا دروازہ بندکروادیا

اب مین گیٹ سے داخل ہونے کے بعد رہائش گاہ میں داخل ہونے کےلئے صرف ایک دروازہ ہے جبکہ دوسرے دروازے کو بندکردیا گیا ہے جہاں تازہ سیمنٹ /پلستر کے نشان دیکھے جاسکتے ہیں اور ابھی تک اس پر پینٹ نہیں ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان نے کچھ نئے سیکیورٹی گارڈ/کمانڈوز کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن
میں سے 2باریش ہیں جن میں سے ایک ان کے ساتھ ہوتا ہے جو بنی گالہ میں شام کے وقت چہل قدمی کے دوران انکے آگے اسلحہ اٹھائے نظر آرہا جبکہ دوسرا زمان پارک گھر میں ڈیوٹی پر مامور ہےجس کا اصل کام عمران خان کی عدم موجودگی میں گھر آنیوالوں اور بشری بی بی کو گھر سے نکلنے سے روکنا ہے،ذرائع
عمران خان پہلےصحافیوں ،وکلا ،پارٹی رہنماؤں کو گھر کے اندر ملتے تھے جبکہ دوسرا دروازہ جو گھر کے اندر سےلان کیطرف کھلتا تھاادھرکسی سےنہیں ملتےتھے اور بشری بی بی اپنے کمرے سے لان میں جاسکتی تھیں لیکن اب وہ دروازہ مستقل طورپر بندکردیاگیا ہےاوراب گھرسےصرف ایک دروازےسےہی نکلا جاسکتاہے
عمران خان اور بیرسٹر اعتزازاحسن کے گھر ساتھ ساتھ ہیں اور دونوں گھروں کے لان بھی ساتھ ساتھ ہیں اور درمیان میں ایک چھوٹا دروازہ بھی ہے جس کے باعث کئی مواقع پر دروازہ کھول کر دونوں لان کو بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جبکہ عمران خان کا گھر قدرے چھوٹا جبکہ انکے گھر سے ایک دروازے اورایک
گلی کے ذریعے تیسرے/آخری اور انکی ہمشیرہ عظمیٰ خان کےبڑے گھر میں جایا جاسکتا ہے اور عمران خان ایکسرسائز بھی اسی گھر میں کرتے ہیں،بشری بی بی اور عمران خان اور انکی ہمشیرہ روبینہ خانم اور بشری بی بی کی لڑائی کے بعد بڑی تبدیلیوں میں نئےگارڈرز کی تعیناتی اورگھر کاایک دروازہ بندکرناہے
اوربشری بی بی کی نقل وحرکت محدود کرناہےتاہم خانساماں2مالی اورگھر میں صفائی کرنےکی ساتھ گھر کاباہرسےسامان لانے والاملازم اور گھرکاکام کاج کرنیوالی3خواتین ملازمائیں بھی ابھی تک پرانی ہی ہیں ،ذرائع سےتصدیق کےبعد یہ انفارمیشن شیئر کی جارہی ہیں تاہم پھربھی اگر چیئرمینPTIعمران خان صاحب

بشری بی بی صاحبہ اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خانم صاحبہ یا انکا کوئی ترجمان اپنا موقف دینا چاہے یا وضاحت کرنا چاہے تو پلیٹ فارم حاضر ہے اور وضاحت یا موقف کو من وعن پیش کیا جائے گا

Source:
https://twitter.com/x/status/1683609297089970184
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan desan Wake up Pak atensari sensible saleema mughals chacha jani karachiwala AbbuJee Hate_Nooras Husaink Siberite Islamabadiya Sohail Shuja
https://twitter.com/x/status/1683609317717549059
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار ویسے پنکی پیرنی بھی صحیح ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ماچو نکلی
جنی نے دونوں عمران خان اور اس کے بہن کی ایک ساتھ دھلائی کر دی
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
keep-calm-and-dont-be-a-phudu.png
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Mein samajhta tha hira mandi ke dalal besharam hotey hein magar abb pata chal sahafi or siasatdan to be- gharat hotey hein ...yani dallon se bhi ziada giray huway.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Phatwari kya abb tu ne Khan ko apni Baji paish karney hai beghairat?
نہیں یار چندہ کھسرے - یہ تو دیکھو ایک تو عدالتوں نے ظلم کی انتہاء کر دی ہے - اتوں اپنی بڈی ہے چھپڑ یں دھر رھی ہے -- یہ تو زیاستی ہے نا یار
☹️
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری مریم کے لیے راہ بناتے ہوئے مسٹر ڈینٹونک اسی لیے مریم کا پیغام لے کر عدالت پہنچا تھا لیکن بیچارے کو وچولا بننا مہنگا پڑ گیا
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
If that's true, pretty soon you'll be making her your mother and glorifying her every chance you'd get. All in a desperate bid to pimp for your baji......
If you knew what pathetic meant, you'd have killed yourself long ago.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک کہا ہے چاچا جی آپ نے عمران خان کو پھودؤ بن کے چپڑیں نہیں کھانی چاھیں
لیکن ایک ڈر ہے چاچا جی - کیا پتا اگر مرشد کے موکلوں اور جنوں کو بھی عمران خان پر غصہ آ گیا تو کم چھپڑوں سے آگے نکل جے گا یار

😳
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
jab tanqeed khatam hojayee to biwi, behan ko alqabaat se nawazna shoroo kerdo.

koi tu wajah hai kay N-league walay aur unkay supporters sab kay sab ghaleez hain. aisay neech loog kahin nahi dekhay.

یار ویسے پنکی پیرنی بھی صحیح ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ماچو نکلی
جنی نے دونوں عمران خان اور اس کے بہن کی ایک ساتھ دھلائی کر دی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
If that's true, pretty soon you'll be making her your mother and glorifying her every chance you'd get. All in a desperate bid to pimp for your baji......
If you knew what pathetic meant, you'd have killed yourself long ago.
Oh - Please tell me when you are done making her your mother.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
jab tanqeed khatam hojayee to biwi, behan ko alqabaat se nawazna shoroo kerdo.

koi tu wajah hai kay N-league walay aur unkay supporters sab kay sab ghaleez hain. aisay neech loog kahin nahi dekhay.
مممیں تو تعریف کر رہا تھا یار منور خان کہ عورتوں کو اتنا بہادر ہونا چاہیے
😭
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
look who is posting such thigns.
Ask shahbaz shareef. had 7 wives but seen with none of them.
The other brother nawaz did not pay the bills for her wife's cancer and now do must zani
او چھڈو پرے مغل صاب - ادھر چپڑیں پڑ رہی ہیں - آپ کن چوروں کا ذکر لے آے ہیں جناب
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مممیں تو تعریف کر رہا تھا یار منور خان کہ عورتوں کو اتنا بہادر ہونا چاہیے
😭

pata nahi konsay gutter main is tarah kisi ki maa behn ko alqabaat se bulana tareef kehlata hai.

insaan ghaleez ho per patwari na ho. In ki ikhlaqiat aurtoon se shoroo hoti hai aur wahin khatam hoti hai. inki siasat bhi aurtoon ko galiyan de ker shoroo hui thi aur aajtak yehi kertay arahay hain. jaisa choor leader waisay kameen supporters
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
pata nahi konsay gutter main is tarah kisi ki maa behn ko alqabaat se bulana tareef kehlata hai.

insaan ghaleez ho per patwari na ho. In ki ikhlaqiat aurtoon se shoroo hoti hai aur wahin khatam hoti hai. inki siasat bhi aurtoon ko galiyan de ker shoroo hui thi aur aajtak yehi kertay arahay hain. jaisa choor leader waisay kameen supporters
بس کر دے یار منور خان - اپنی منافقت کو ذرا لگام دو
میں نے دیکھا ہوا ہے مریم کے لئے غلیظ الفاظ پر تم ادھر کتنا زیادہ جہاد کرتے ہو
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو مبینہ طور پر ---- بھی پڑی

اسد کھرل جو کہ جناب عمران خان کا خاص الخص بندہ ہے - اور کرپشن الشریفیا پر پاکستان میں ماہر ترین بندہ ہے - اس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان توشے خانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی اور پھر ہاتھا پائی - اس پر عمران خان کو ڈیش -ڈیش- ڈیش بھی پڑیں
اب ڈیش -ڈیش- ڈیش سے مطلب چھپڑ یں ہیں جوتیاں ہیں یا گالیاں - یہ اسد کھرل نے نہیں بتایا

Asad Kharal Writing:

*زمان پارک سے اہم ترین*چندروزقبل بشری بی بی نے عمران خان کو کہا کہ میں ایک باپردہ خاتون ہوں ،آپ سے شادی عدالتوں اور دیگر اداروں میں پیشیاں بھگتنے کےلئے نہیں کی،عمران سامنے چشمہ لگائے سر جھکائے سنتے رہے اور اچانک بات تکرار سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
اس وجہ سےدونوں میاں بیوی میں شدیدناراضگی ہوگئی اورعمران خان نےصلح کےلئے اپنی ہمشیرہ روبینہ خانم کوبلایا جب روبینہ اوربشری بی بی میں بات شروع ہوئی توبشری بی بی نےکہاکہ اگرتوشہ خانہ کیس کی گواہی لی گئی تومیں دوں گی میں نےاس عمر میں عدالتوں میں پیشیوں یاجیل جانےکیلئےشادی نہیں کی
جس پر روبینہ نےکہاکہ جب مال کھارہی تھی تب کیوں نہیں یادآیا تمہیں اس بات پربشری بی بی نے بھی جوابآ روبینہ خانم کوبرا بھلاکہااوربات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی تاہم عمران خان کوبیچ بچاؤ کرانا پڑااور بشری بی بی کے کہنے پر عمران خان نے بہن کو گھر سے واپس بھجوا دیا

۔اس کےبعدعمران خان نےبشری بی بی کو گھرسے نکلنے پر پابندی لگادی اور اپنے کمرے سے لان میں جانے اور وہاں سے مین گیٹ سےنکلنے والادوسرا دروازہ بندکروادیا

اب مین گیٹ سے داخل ہونے کے بعد رہائش گاہ میں داخل ہونے کےلئے صرف ایک دروازہ ہے جبکہ دوسرے دروازے کو بندکردیا گیا ہے جہاں تازہ سیمنٹ /پلستر کے نشان دیکھے جاسکتے ہیں اور ابھی تک اس پر پینٹ نہیں ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان نے کچھ نئے سیکیورٹی گارڈ/کمانڈوز کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن
میں سے 2باریش ہیں جن میں سے ایک ان کے ساتھ ہوتا ہے جو بنی گالہ میں شام کے وقت چہل قدمی کے دوران انکے آگے اسلحہ اٹھائے نظر آرہا جبکہ دوسرا زمان پارک گھر میں ڈیوٹی پر مامور ہےجس کا اصل کام عمران خان کی عدم موجودگی میں گھر آنیوالوں اور بشری بی بی کو گھر سے نکلنے سے روکنا ہے،ذرائع
عمران خان پہلےصحافیوں ،وکلا ،پارٹی رہنماؤں کو گھر کے اندر ملتے تھے جبکہ دوسرا دروازہ جو گھر کے اندر سےلان کیطرف کھلتا تھاادھرکسی سےنہیں ملتےتھے اور بشری بی بی اپنے کمرے سے لان میں جاسکتی تھیں لیکن اب وہ دروازہ مستقل طورپر بندکردیاگیا ہےاوراب گھرسےصرف ایک دروازےسےہی نکلا جاسکتاہے
عمران خان اور بیرسٹر اعتزازاحسن کے گھر ساتھ ساتھ ہیں اور دونوں گھروں کے لان بھی ساتھ ساتھ ہیں اور درمیان میں ایک چھوٹا دروازہ بھی ہے جس کے باعث کئی مواقع پر دروازہ کھول کر دونوں لان کو بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جبکہ عمران خان کا گھر قدرے چھوٹا جبکہ انکے گھر سے ایک دروازے اورایک
گلی کے ذریعے تیسرے/آخری اور انکی ہمشیرہ عظمیٰ خان کےبڑے گھر میں جایا جاسکتا ہے اور عمران خان ایکسرسائز بھی اسی گھر میں کرتے ہیں،بشری بی بی اور عمران خان اور انکی ہمشیرہ روبینہ خانم اور بشری بی بی کی لڑائی کے بعد بڑی تبدیلیوں میں نئےگارڈرز کی تعیناتی اورگھر کاایک دروازہ بندکرناہے
اوربشری بی بی کی نقل وحرکت محدود کرناہےتاہم خانساماں2مالی اورگھر میں صفائی کرنےکی ساتھ گھر کاباہرسےسامان لانے والاملازم اور گھرکاکام کاج کرنیوالی3خواتین ملازمائیں بھی ابھی تک پرانی ہی ہیں ،ذرائع سےتصدیق کےبعد یہ انفارمیشن شیئر کی جارہی ہیں تاہم پھربھی اگر چیئرمینPTIعمران خان صاحب

بشری بی بی صاحبہ اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خانم صاحبہ یا انکا کوئی ترجمان اپنا موقف دینا چاہے یا وضاحت کرنا چاہے تو پلیٹ فارم حاضر ہے اور وضاحت یا موقف کو من وعن پیش کیا جائے گا

Source:
https://twitter.com/x/status/1683609297089970184
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan desan Wake up Pak atensari sensible saleema mughals chacha jani karachiwala AbbuJee Hate_Nooras Husaink Siberite Islamabadiya Sohail Shuja
https://twitter.com/x/status/1683609317717549059
hafiakuta.jpg
 
Back
Top