RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں ٹی وی یا سوشل میڈیا پر کسی اینکر کو احتمام کے ساتھ نہیں سنتا - لیکن اس بندے معید پیرزادے کو پچھلے دس سال سے جب بھی موقع ملتا ہے ضرور سنتا ہوں - کیوں کہ میری نظر میں پاکستان کی صحافتی کمیونٹی میں شاید یہ ٹاپ کے تین چار پڑھے لکھے صحافیوں میں شامل ہوتا ہے - اور پچھلے دس سال سے میں اس کی منافقت کو پہچانتا ہوں - جب کوئی جاہل انسان کسی چیز کو سمجھ نہ رہا ہو تو کوئی بات نہیں - لیکن جب کوئی پڑھا لکھا سمجھدار انسان جان بوجھ کر حقیقت کو چھپاتا اور اسے من پسند مروڑا دیتا ہے تو اس سے کم از کم میری اس کی منافقت کے ساتھ نہیں بنتی
آج کل سوشل میڈیا پر اس منافق کا ایک کلپ بہت مشہور ہے - اسے دیکھ کر مجھے یہ عمران خان کا بس نکا پرا ہی لگا ہے - جیسے عمران خان نے امریکی سازش پر زبردست کتھک ڈانس پیش کرنے کرنے نے بعد اسے اپنے پیچھے ڈالا اور پہلے چھوٹی امریکی بےبے الحان عمر کے پیر پکڑے - اور پھر بڑی امریکی بے بے مکسین کے تلوے چاٹے - اسی طرح اس منافق نے بھی پہلے امریکی سازش کو ہوا دی اور اب امریکی پالیسیوں کے تعریفیں کر کے پتا نہیں کیا کرنا چاہ رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1685357231368523776