Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت شروع۔۔!!
عمران خان جس سے ملنا چاہیئں گے اس سے ملاقات کرائی جائے، چیف جسٹس عامر فاروق
ہم لسٹ دینا چاہتے ہیں اس کے مطابق آرڈر کیا جائے، وکیل شیر افضل مروت
کون طے کرتا ہے کہ کس مجرم کو کس جیل میں رکھنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
حکومت وقت طے کرتی ہے، عمران خان کو اٹک منتقل کرنے میں بدنیتی شامل یے، وکیل شیر افضل مروت
عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست جمعہ تک ملتوی ، چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ طبیعت کی خرابی کے باعث شاید کل میں دستیاب نہیں ہونگا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iojEzH7.jpg