عمران کہیں تجھے یہ سزا اللہ کی طرف سے تو نہیں آئ ؟

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کتے یہ ٹویٹ تیرے پیو کی ہی ہے نا
183293_6070022_updates.jpg

سب اس کے حکم پر ہو رہا تھا بےغیرت انسان
Yeah article parh laay agar parhna aata hay tou warna bhoonkna bundh kar..
Is may date parh lay tayray liyay kaafi hay.

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
تو مجھے آسمانی بھاشن دینے کے بجاے بس بتا دے کہ عدالت نے کیا سزا دی ہے احد چیمے کو - کون سے کرپشنیں ثابت ہو گی ہیں اس کے خلاف. مجھے سب سمجھا آ جاے گا
apni hakoomat atay hi nab ke qanoon tabdeel. case wapis le lo.. or tamasha... itna bhola ban gia hai aaj..

haram khoron per Allah ki lanat....
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah article parh laay agar parhna aata hay tou warna bhoonkna bundh kar..
Is may date parh lay tayray liyay kaafi hay.

بہت ہی کسی گھٹیا سی کھوتے کی نسل سے یہ تو - لعنتی تجھے کل کہا تھا صرف پرانی خبرین نہ پڑھ اس سے آگے بھی بڑھ. - انیا خبر کے ساتھ تاریخ بھی پڑھ لیا کر - ٢٣ مہینوں تک اس ساری بکواس پر نیب کوئی کیس نہیں بنا سکا تو عمران خان کے منہ پر جوتا مار کر انہوں نے اسی کی خکومت کے دوران اس کیس کو بند کر دیا تھا - کتے یہ پڑھ اور دفع ہو نکل ادھر سے
September 7, 2020
Advocate Azam Nazir Tarar had argued before the bench that the petitioner had been behind the bars for the last 23 months and the NAB failed to file reference against him.

December 6, 2020
In the case of Ahad Cheema, for instance, the accused had been in jail for 23 months with no reference filed against him. This is unconscionable, and can take a huge psychological toll on the suspect with no redress or compensation from the bureau.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
apni hakoomat atay hi nab ke qanoon tabdeel. case wapis le lo.. or tamasha... itna bhola ban gia hai aaj..

haram khoron per Allah ki lanat....
You are another Jahil Imrani, who knows nothing about anything. NAB decided not to file any reference during IKs term, as I was telling this Ultimate Dufas in the above post.
And for your kind information, the 500 million limits of corruption on which cases were returned was set by corrupt Imran Khan, It is just that you Jahils don't know that. See this link and watch the date.

December 28, 2019
NAB will now only be able to proceed in corruption cases of Rs500 million and more.”

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Of course, feel the burden of inflation and I know I have never seen my Maa dhurty this sad ever before. But I also know the causes behind this. Which the illiterate jahil Imranis have no ability to think about. And the once who know are the
"
worst kind of hypocrites on this earth".
We were defaulting on the non-productive external debt that Imran Khan accumulated on this nation in terms of treasury bonds. And this nation is slowly paying it off now. These hard days are not going to go away sooner man.

Screenshot-2023-08-25-174207.jpg

Data is from the Trading Economics site.
بھائی صاحب سوال دوبارہ پڑھیں۔۔۔ میں نے وجوہات پوچھی ہی نہیں ۔ سوال سادہ سا ہے کہ کیا عوام کو بھی اس کے کسی کئے کی سزا مل رہی ہے نا؟؟ آپ کی پوسٹ کے مطابق عمران خان کو سزا مل رہی ہے غلط کاموں کی تو عوام ہر جو آفت کا پہاڑ ٹوٹا ہے وہ بھی سزا ہی ہوگی ؟؟ آپ کی دلیل کے مطابق؟ سوال صرف اتنا سا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب سوال دوبارہ پڑھیں۔۔۔ میں نے وجوہات پوچھی ہی نہیں ۔ سوال سادہ سا ہے کہ کیا عوام کو بھی اس کے کسی کئے کی سزا مل رہی ہے نا؟؟ آپ کی پوسٹ کے مطابق عمران خان کو سزا مل رہی ہے غلط کاموں کی تو عوام ہر جو آفت کا پہاڑ ٹوٹا ہے وہ بھی سزا ہی ہوگی ؟؟ آپ کی دلیل کے مطابق؟ سوال صرف اتنا سا ہے
یار جواب دے چکا ہوں لیکن اگر پھر بھی بات کا رڑکا ہی لگانا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ کبھی عوام کو اپنے اجتماعی غلط فیصلوں کی سزا بھی ملتی ہے -- ایک بہروپیے کو آسمانی اوتار سمجھ لینا اور یہ نہ سمجھنے کو کوشش ہی نہ کرنا کہ ملکی معشیت کو کیسے تباہ کر رہا ہے - اس کی سزا تو ملنی ہی ہے نا
شیخ رشید کے سنہری الفاظ آپ نے سنے ہی ہوں گے - کہ عمران اب سیاستداں بن چکا ہے اسے نظر آگیا تھا کہ حکومت جانے والی ہے تو اس نے جان بوجھ کر بارودی سرنگیں بچھائی ہیں تا کہ آنے والی حکومت دباؤ میں آے - نہیں سنے تو بتایں ڈھونڈھ کر سنا دیتا ہوں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر میں آحد چیمہ کے متعلق بات کر رہا تھا 🫡

اور ایک اسرائلی روایت بتاؤں آپ کو - میرا خیال ہے تفسیر ابن کثیر سے ہے -- صورت البکری میں جو گاۓ والا وقع ہے اس میں جس مردہ کو گاۓ گا گوشت مارا گیا تھا اور اس نے زندہ ہو کر اپنے قاتل کا نام لیا -- اس وقت بنی اسرائل کسی بے گناہ کو قتل کرنےپر تلی ہوئی تھی - اور حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو کوئی بندہ بھی اس کے خلاف ثبوت نہیں دے رہا تھا - تو حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے بنی اسرائل کو کہا
کیا تم ایک قوم بننا چاھتے ہو جو زمین پر اللہ کا عدل قائم کرے یا ایک ہجوم جو اپنے دل کی مان کر فساد برپا کرے

آپ جناب اس ہجوم سے تعلق رکھتے ہیں جو بغیر ثبوت کے الزام اور پھر بہتان لگا کر فساد برپا کرے والے ہیں

اس بندے کا کوئی جرم ثابت نہیں ہوا اور عدالت نے اسے ٢٠٢٠ میں بری کیا جب پوری طرح عمران خان کی حکومت تھی - اور اسی خبیث انسان نے احد چیمے پر کیس بھی بنوایا تھا -- اور آج اللہ نے ویسی ہی رسوائی اس کو دی ہے
میں نواز شریف کے بارے میں بات کر رہا ہوں یہ چیمے شیمے نواز شریف کے مقابلے میں بہت چھوٹے چور ہیں یہ میرا موضوع نہیں ہیں نہ میں نے کبھی اس بندے پر بات کی ہے نہ اس پر الزام لگایا ہے لہذا تم ایک غلط بات کر رہے ہو تم نے مجھ پر الزام لگایا ہے اور مجھے فساد برپا کرنے والا کہا ہے چو نکہ میں تمہیں برا نہیں سمجھتا چھوٹا بھائی سمجھتا ہوں اس لئے تمہیں کچھ نہیں کہتا
باقی رہا عمران کا معاملہ تو اللہ تو اسے ہر جگہ سرخرو کرتا جا رہا ہے لوگوں کے دلوں میں اسکی محبت لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے نواز شریف کا اور فوجیوں کا ہر الزام ہر وار ردی کی ٹوکری میں جا رہا ہے وہ پھڑک گئے ہیں کہ کسی طرح اس پر کوئی الزام ثابت ہو جائے مگر کچھ ہو کے نہیں دیتا کل تو نانی چار سو بیس بھی ٹوئیٹ کر رہی تھی حالانکہ یہ خود تو شہ خانے سے گاڑیاں چرا کر بیچ چکی ہے منصور نے جو اسکا انٹرویو کیا تھا وہ لیک وڈیو دیکھ لو لے دے کے تم اور تم جیسے کچھ لوگ بچے ہیں جو یہاں آکر گالیاں وغیرہ دے دیتے ہیں ورنہ اور کچھ نہیں بچا ان کے پلے میں تمہیں پھر کہہ رہا ہوں کہ تم ایک ہارے ہوئے بوسیدہ لشکر میں کھڑے ہو
 
میں نے تھریڈ ہی احد چیمہ کو عزت ملنے پر بنایا تھا - آپ نہیں جانتے لیکن اس شخص کو عمران خان کے خاص طور پر اپنی حوس نشانہ بنایا تھا - میرے جیسا ایک عام انسان تھا - میری ایک دوست فیملی کے عزیزوں میں سے ہے - پڑھ لکھ کر بیورو کریسی میں شامل ہوا - تین سال اپنے چھوٹے بچوں سے جھوٹے الزام پر دور رہا - اپنے جیسا ہی تھا شاید اسی لئے میں اتنا جذباتی ہو گیا تھا
 
کسی پر جھوٹا الزام لگانا - اور دوسروں کو اس الزام کو بغیر تحقیق کے مانا اور آگے بڑھانا معاشرے میں فساد برپا کرنا ہی ہے -- اپنی ذمداری کو ہر فرد کے لئے سمجھنا لازمی ہے سر - اور آپ کی ذمداری ہے کہ اپ جھوٹ کو آگے پھیلانے سے گریز کریں
ایک حدیث اور ایک آیت آپ کو سناتا ہوں

الحجرات آیت نمبر ٦
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِن جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍۢ فَتَبَيَّنُوٓا۟ أَن تُصِيبُوا۟ قَوْمًۢا بِجَهَـٰلَةٍۢ فَتُصْبِحُوا۟ عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَـٰدِمِينَ ٦
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہ جاؤ،

حدیث
١: کسی بھی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بیان کر دے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے آپ سے پہلے کہا تھا کہ یہ ہے عمران خان کی اصلیت جو آپ سے چھپا کر رکھی گی ہے - ایک سال میں آمدن میں نو سو پچاس فیصد اضافہ کیا اپ کو لالچ اور پیسے کی حوس نہیں لگتی ؟؟؟

Screenshot-2023-07-15-082841.jpg

اب آپ مجھے فاسق ہی سمجھ لیں 😁 اور تحقیق کریں کہ یہ عمران خان کی پیسے کی ہوس کی کہانی ہے کہ نہیں - ضرورت محسوس کریں تو مجھے بتایں میں اپ کی اس حقیقت تک پہنچنے میں مدد کر سکتا ہوں -- یہ سو فیصد سچی کہانی ہے سر
 
جو باتیں میں نے نواز شریف کے بارے میں لکھی ہیں وہ اس نے اپنے منہ سے کہی ہیں میں نے اس میں کچھ بھی اپنی طرف سے شامل نہیں کیا لہذا تم ایک بار مجھے جھوٹا کہہ رہے ہو. دنیا میں کسی کے پاس غیب کا علم نہیں ہے ساری دنیا آنکھوں دیکھی اور کانوں سنی پر چلتی ہے نواز شریف کی ایک ایک حرکت اور بات جو اس نے پبلک میں کی ہے وڈیو پر ریکارڈ ہے اس نے خود ہر بات کا اقرار کیا ہوا ہے اب تم اس کی چوری کو تم اپنے فن سے حلال ثابت کرنا چاہتے ہو تو وہ تو قیامت تک نہیں کر سکتے لہذا اس موضوع کو چھوڑ دو اس بارے میں ن لیگ والوں کو کنونس کرو اور اسے انکا ان داتا بناؤ باقی رہا چیمہ تو مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے میرے لئے یہ ہی کافی ہے کہ وہ شبازے چور کا دایاں ہاتھ تھا
 
اگر تمارے پا س عمران کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں تو انہیں حافظ وہسکی اور نواز شریف تک پہنچاؤ تاکہ وہ اسے قرار واقعی سزا دے سکیں وہ دونوں تو پھڑک گئے ہیں کہ ان کے ہاتھ کوئی ثبوت لگے تمہارے پاس تو خزانہ ہے تم یہ انہیں اربوں ڈالر میں دے کر اپنی آنے والی کئی نسلوں کی زندگی اچھی کرنے کے ساتھ ساتھ اس ملک اور عوام کی زندگی بھی سدھار جاؤ گے مجھے بتانے سے کچھ نہین ہو گا نانی چار سو بیس تو ان دونوں سے بھی اچھی قیمت دے گی آزمائیش شرط ہے
 
سر مجھے آپ نوں لیگ کا ممبر نہ کہیں -- نہ میں نے کبھی نواز شریف کی چوریوں کا دفع کیا ہے
میری ایک سخت بری عادت ہے کہ میں نہ کوئی ویڈیو دیکھ کر اپنی راۓ بناتا ہوں نہ کوئی ٹی وی پروگرام دیکھتا ہوں - میں کسی بھی شخص پر کرپشن کے الزام کو عدالتی کاروائی سے دیکھنا شروع کرتا ہوں اور فیصلے کو الف سے لے کر ی تک تفصیل سے پڑھتا ہوں
اگر آپ کو پتا نہیں تو آپ حیران پریشان ہو جایں گے کہ جس فیصلے میں نواز شریف کو سات سال کی قید سنائی گئی - اس سزا سے بلکل اوپر والے پیرے میں لکھا ہوا ہے کہ پورے شریف خاندان پر استغاثہ کوئی کرپشن کا الزام ثابت نہیں کر سکی
کیا آپ کو یہ بات انہونی نہیں لگتی ؟؟
اب آپ مجھے اس پر بھی فاسق سمجھیں اور اس کی تحقیق مل کر کرتے ہیں

اور پلیز میری باتوں کو ذاتی حثیت سے نہ دیکھیں - میرا ایمان ہے کہ ہم سب حوض کوثر پر ملیں گے - میں کبھی شرم سے اپنی نگاہیں جھکانا نہیں چاہوں گا - اس فورم پر جو بھی مجھے انسان سمجھاتا ہے اور میرے ماں باپ کو گالی نہیں دیتا میں اس کی دل سے عزت کرتا ہوں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
یار جواب دے چکا ہوں لیکن اگر پھر بھی بات کا رڑکا ہی لگانا ہے تو میں یہی کہوں گا کہ کبھی عوام کو اپنے اجتماعی غلط فیصلوں کی سزا بھی ملتی ہے -- ایک بہروپیے کو آسمانی اوتار سمجھ لینا اور یہ نہ سمجھنے کو کوشش ہی نہ کرنا کہ ملکی معشیت کو کیسے تباہ کر رہا ہے - اس کی سزا تو ملنی ہی ہے نا
شیخ رشید کے سنہری الفاظ آپ نے سنے ہی ہوں گے - کہ عمران اب سیاستداں بن چکا ہے اسے نظر آگیا تھا کہ حکومت جانے والی ہے تو اس نے جان بوجھ کر بارودی سرنگیں بچھائی ہیں تا کہ آنے والی حکومت دباؤ میں آے - نہیں سنے تو بتایں ڈھونڈھ کر سنا دیتا ہوں
عوام کو اپنے اجتماعی غلط فیصلوں کی سزا بھی ملتی ہے
یہ موقف یہانتک درست ہے باقی ہر کوئی اپنی اپنی وجوہات بیان کرے گا۔ سب سے بڑھکر اس عوام کا یہ فیصلہ کہ فوج انکی نجات دہندہ ہے اسکی سزا آج پوری قوم بھگت رہی ہے اور شاید اب تباہی سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تمارے پا س عمران کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں تو انہیں حافظ وہسکی اور نواز شریف تک پہنچاؤ تاکہ وہ اسے قرار واقعی سزا دے سکیں وہ دونوں تو پھڑک گئے ہیں کہ ان کے ہاتھ کوئی ثبوت لگے تمہارے پاس تو خزانہ ہے تم یہ انہیں اربوں ڈالر میں دے کر اپنی آنے والی کئی نسلوں کی زندگی اچھی کرنے کے ساتھ ساتھ اس ملک اور عوام کی زندگی بھی سدھار جاؤ گے مجھے بتانے سے کچھ نہین ہو گا نانی چار سو بیس تو ان دونوں سے بھی اچھی قیمت دے گی آزمائیش شرط ہے
جناب یہ کرپشن کے ثبوت نہیں - عمران کی کمائی کے ثبوت ہیں - میں نے سوال یہ کیا تھا کہ آپ کو اس میں حوس اور لالچ نظر آتی ہے کہ نہیں - کیا اس میں سب کچھ ایک ہی دن میں سب ہڑپ کر جانے کی خواہش نظر آتی ہے کہ نہیں
- لیکن آپ تو اس گراف کو دیکھنے سے بھی ڈر رہے ہیں- میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ مجھے غصے سے کہیں گے دس راجے کتھوں کڈیا ای اے بکواس
کہیں یہ بت ٹوٹ جانے کا صدمہ والی بات تو نہیں ؟؟ -- اپنے لاشعور سے پوش کر خد کو ہی جواب دے دیں - مجھے بتانے کی ضرورت نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ موقف یہانتک درست ہے باقی ہر کوئی اپنی اپنی وجوہات بیان کرے گا۔ سب سے بڑھکر اس عوام کا یہ فیصلہ کہ فوج انکی نجات دہندہ ہے اسکی سزا آج پوری قوم بھگت رہی ہے اور شاید اب تباہی سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
نہیں اتنا زیادہ جذباتی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں بھائی کہ اب تباھی سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں - اس ماں دھرتی کے آگے نواز، زرداری اور عمران جیسوں کی کوئی حثیت نہیں - بزرگوں اے سنا ہے اس سے بھی برے بھنوروں میں ہم پھنس چکے ہیں - اللہ نے ان سے نکالا ہے - کیوں کہ ہم اس دور میں زندہ ہیں اس لئے ہمیں یہ سب سے مشکل گھڑی لگ رہی ہے -- انشا اللہ یہ مشکلات بھی ختم ہو جایں گیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سر مجھے آپ نوں لیگ کا ممبر نہ کہیں -- نہ میں نے کبھی نواز شریف کی چوریوں کا دفع کیا ہے
میری ایک سخت بری عادت ہے کہ میں نہ کوئی ویڈیو دیکھ کر اپنی راۓ بناتا ہوں نہ کوئی ٹی وی پروگرام دیکھتا ہوں - میں کسی بھی شخص پر کرپشن کے الزام کو عدالتی کاروائی سے دیکھنا شروع کرتا ہوں اور فیصلے کو الف سے لے کر ی تک تفصیل سے پڑھتا ہوں

اگر آپ کو پتا نہیں تو آپ حیران پریشان ہو جایں گے کہ جس فیصلے میں نواز شریف کو سات سال کی قید سنائی گئی - اس سزا سے بلکل اوپر والے پیرے میں لکھا ہوا ہے کہ پورے شریف خاندان پر استغاثہ کوئی کرپشن کا الزام ثابت نہیں کر سکی
کیا آپ کو یہ بات انہونی نہیں لگتی ؟؟
اب آپ مجھے اس پر بھی فاسق سمجھیں اور اس کی تحقیق مل کر کرتے ہیں

اور پلیز میری باتوں کو ذاتی حثیت سے نہ دیکھیں - میرا ایمان ہے کہ ہم سب حوض کوثر پر ملیں گے - میں کبھی شرم سے اپنی نگاہیں جھکانا نہیں چاہوں گا - اس فورم پر جو بھی مجھے انسان سمجھاتا ہے اور میرے ماں باپ کو گالی نہیں دیتا میں اس کی دل سے عزت کرتا ہوں
تیری ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی نواز نے خود اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع اس کی بیٹی قطر سے کیلبیری خط لا کر عدالت میں دیتی ہےنکے گنجے کی آڈیو جسٹس قیوم کو احکامات دینے والی ریلیز ہوئی نواز کے حرامی بیٹے نے جج ارشد ملک سے ملاقات کی نواز کی بیٹی نے ارشد ملک کی وڈیو کی بات کی ان حالات میں کس جج کی جرآت ہے کہ گنجے کے بارے میں کوئی سچی بات کر سکے میں تمہیں برا نہیں بھٹکا ہوا سمجھتا ہوں اور امید ہے کہ اللہ تمہاری آنکھیں کھول دے گا انشاءاللہ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ کرپشن کے ثبوت نہیں - عمران کی کمائی کے ثبوت ہیں - میں نے سوال یہ کیا تھا کہ آپ کو اس میں حوس اور لالچ نظر آتی ہے کہ نہیں - کیا اس میں سب کچھ ایک ہی دن میں سب ہڑپ کر جانے کی خواہش نظر آتی ہے کہ نہیں
- لیکن آپ تو اس گراف کو دیکھنے سے بھی ڈر رہے ہیں- میں تو سمجھ رہا تھا کہ آپ مجھے غصے سے کہیں گے دس راجے کتھوں کڈیا ای اے بکواس
کہیں یہ بت ٹوٹ جانے کا صدمہ والی بات تو نہیں ؟؟ -- اپنے لاشعور سے پوش کر خد کو ہی جواب دے دیں - مجھے بتانے کی ضرورت نہیں

یہ عمران کی کمائی کا تم جو رونا رو رہے ہو اور کہتے ہو کہ کرپشن نہیں ہے اگر کرپشن نہیں ہے تو پھر اس کی آن پیپرز کمائی ہے جو کہ سب کو پتہ ہے تمہیں اس سے کیا مسئلہ ہے تم بھی کماؤ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تیری ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی نواز نے خود اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع اس کی بیٹی قطر سے کیلبیری خط لا کر عدالت میں دیتی ہےنکے گنجے کی آڈیو جسٹس قیوم کو احکامات دینے والی ریلیز ہوئی نواز کے حرامی بیٹے نے جج ارشد ملک سے ملاقات کی نواز کی بیٹی نے ارشد ملک کی وڈیو کی بات کی ان حالات میں کس جج کی جرآت ہے کہ گنجے کے بارے میں کوئی سچی بات کر سکے میں تمہیں برا نہیں بھٹکا ہوا سمجھتا ہوں اور امید ہے کہ اللہ تمہاری آنکھیں کھول دے گا انشاءاللہ
حضرت عمر (رضی اللہ ) کا ایک قول ہے - جو شاید کسی مقدمے کے ہیں - اس میں انہوں نے فرمایا کہ اب رسول اللہ (ﷺ) ہم میں موجود نہیں اب وہی بند ہے اس لئے ہم اپنے قیاس پر کوئی حد کا فیصلہ نہیں دے سکتے - اس کے لئے ناقابل تردید ثبوت ہونا لازم ہے

سر میرا کلیم صرف اتنا ہے کہ میں ریوڑ میں چلنے والی بکری نہیں بنتا - چیزوں کو ذرا غور سے دیکھتا ہوں اور خد تحقیق کرتا ہوں - نواز کیس میں جو میری تحقیق ہے وہ نیٹ پر موجود ہے - اور میں آپ کو ہر چیز جو میں کہتا ہوں اس تک لے کر جا سکتا ہوں - اس میں میرا وقت بھی لگے گا اور آپ پریشن ہوں گے اس لئے میں اس تفصیل میں آپ کی اجازت کے بغیر نہیں جاؤں گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مثال کے طور پر اپ کی انفورمیشن میں کچھ نقائص ہیں جنہیں آپ صحیح سمجھ نہیں سکے اور آپس میں گڈ مڈ ہو رہے ہیں

کہا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع
ذرائع نواز نے دیے - اور ان پر جے ای ٹی نے تحقیق بھی کی - عمرانی سوشل میڈیا (جو اس وقت فوج کی نگرانی میں چل رہا تھا) - اس نے نیریٹو بنایا کہ کچھ نہیں دیا

بیٹی قطر سے کیلبیری خط لا کر عدالت میں دیتی ہے
کیلبیری اور قطری خط کا آپس میں سرے سے کوئی تعلق ہی نہیں - یہی تو آپ لوگوں کا مسئلہ ہے اصل بات نہیں پتا ہوتی آپ کو

نکے گنجے کی آڈیو جسٹس قیوم کو احکامات دینے والی ریلیز ہوئی نواز
اس آڈیو کا بھی پانامہ کیس سے کوئی تعلق نہیں یہ اس سے بہت پرانی بات ہے
 
Back
Top