گلگت بلتستان، امن کی صورتحال، فوج طلب کرنے کا فیصلہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1264286_6145667_%D9%81%D9%88%D8%AC_updates.jpg

گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

Source
 
انقلاب

بائیڈن کے شہید
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کس کس جگہ اپنے کرائے کے ٹٹو بھیجو گے؟؟؟

غریب نہتے عوام کو دہشت گردی کے نام پر مار کر اب اپنے آقاؤں سے ڈالروں کی بھیک مانگنا شروع ہو جاؤ گے
کس نے کہا تھا کہ گلگت بلتستان میں ایک بہترین چلتی ہوئی آئینی حکومت کو گرا کر چوروں کا ٹولا یہاں بھی لوگوں کے سر تھوپ دو؟؟
منیرے مستری جواب دے؟؟؟
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
انڈیا میں خبریں چل رہی ہیں کہ بلتستان اور کشمیر والے پاکستان کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتے۔
ایمان سے
Aur yeh sach hai, kashmiri loog to idher hum ke mun par boolte hain, ke pakistan ne aj tak hum ko dia hi kia hai?
 
Back
Top