ISPR Doing What It Does Best

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
maxresdefault.jpg
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس میں خطے کا نقشہ ہی بدل ڈالا ہ
بھارت نے سی پیک سے دس
گَنا بڑا اکنامک کاریڈور
کا افتتاح کردیا ہے، جس کا نام بھارت نے "انڈیا مڈل ایسٹ یورپ
اکنامک کاریڈور" رکھا ہے جس میں امریکہ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات،
سعودی عرب،
روس، ترکی جیسے بڑے ممالک بھارت کے بزنس پارٹنرز ہیں
اس اکنامک کاریڈور کے
علاوہ
جی ٹوینٹی کانفرنس میں جو دیگر گیم چینجر معاہدے ہوئے ہیں
وہ درج ذیل ہیں
برطانیہ کا بھارت کے ساتھ "ٹیکس فری ٹریڈ" کا معاہدہ
سعودی عرب کا دو لاکھ بھارتیوں کو سعودیہ میں نوکری دینے کا اعلان
ترکی کا بھارت کو جدید ڈرون دینے کا معاہدہ
امریکہ کا بھارت
میں دنیا کا سب سے بڑا سفارت خانہ بنانے کا معاہدہ
دنیا اب تجارت کیلئے بھارتی بندر گاہیں استعمال کریگی
بھارت نے تجارتی،
سفارتی اور معاشی میدان میں پاکستان کو شکست دے دی
خیر، ہمیں ان باتوں سے
کوئی لینا دینا نہیں، ہم عمران خان کو ٹھکانے لگانے اور سوشل میڈیا
سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے میں مصروف ہیں
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)


آج وہ میراثی کے بیٹے والی بات بھی سچی ثابت ہو گئی کہ "جَے گَل (جنگ) میراثیاں تے پہنچ گئی اے تے حضور ہُن صُلح کر لَینِی بَندِی اے"

حالت چیک کرو انکی اور ہم اور ہمارے آباؤ اجداد انکو دنیا کا ذہین ترین دماغ تصور کرتے رہے ہاہاہاہا ایسی حالت ہوئ ہے کمپنی کی ذہنی مریضوں والا گانا نکال دیا ہے کمپنی ذہنی توازن کھو چکی ہے۔حقیقت میں حرام کے ٹکڑوں پر پلنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے پورے ملک کو اس وقت یرغمال بنایا ہوا ہے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وڈیو آڈیو والی عسکری سرکار سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے .کیا اب یہ سرحد پر جا کر دشمنوں سے لڑیں ؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پیچھلے جنم میں میراثی تھے کیا یہ کمپنی والے ؟
میرے خیال میں سات جنموں سے بس ہمیں ہی نا معلوم تھا انکو بڑا ایماندار بڑے محب وطن بڑے بہادر بڑے حلالی بڑے کرپشن کے خلاف بتایا گیا تھا انڈیا کے مقابلے میں کم ہونے کے باوجود یہ جنگ جیتے رہے
لیکن اب معلوم ہوا سب بل شٹ اور جھوٹ اور بکواس کے علاوہ کچھ نہیں تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پیچھلے جنم میں میراثی تھے کیا یہ کمپنی والے ؟
میرے خیال میں سات جنموں سے بس ہمیں ہی نا معلوم تھا انکو بڑا ایماندار بڑے محب وطن بڑے بہادر بڑے حلالی بڑے کرپشن کے خلاف بتایا گیا تھا انڈیا کے مقابلے میں کم ہونے کے باوجود یہ جنگ جیتے رہے
لیکن اب معلوم ہوا سب بل شٹ اور جھوٹ اور بکواس کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور وزیر دفاع خواجے آصف نے خود بتایا کہ انڈیا سے ہر جنگ ہارے ہیں اور جب ہسٹری سرچ کی تو معلوم ہوا انڈیا نے نوے ہزار کو ننگا کرکے انکی پتلونیں اتار کر فوٹو سیشن کیا ُاور ڈاگی سٹائل میں لٹا کر کتوں کی طرح انکی چھترول کی
اور یہ صرف نہتی عورتوں بچوں اور بوڑھوں ہر ہیجڑوں کی طرح وار کرا ئم کرنے کے ماہر ہیں ُاور ہر جنگ میں انڈیا نے انکو مار مار سور بنا دیا ہے وہ تو بھلا ہو ائیر فورس اور نیوی کا جو انہوں نے اللہ کے بھروسے پر اللہ کی مدد سے ملک بچائے رکھا ورنہ ان ہیجڑوں کی اوقات جو ہے ُاور ائر فورس ُاور نیوی کے بعد اب اللہ کے فضل سے ایٹمی طاقت ہونے سے ائر فورس نیوی اور نیوکلئر پاور اللہ کی مدد سے اب تک پاکستان کو بچایا ہے۔ ویسے ان خاکی جرنیلوں نے ایٹم بم کے خالق بھٹو کو پھانسی دیدی اور ایٹمی پروگرام مکمل کرنے والے سائنسدان ڈاکٹر قدیر کو مرتے دم تک قید میں رکھا
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں سات جنموں سے بس ہمیں ہی نا معلوم تھا انکو بڑا ایماندار بڑے محب وطن بڑے بہادر بڑے حلالی بڑے کرپشن کے خلاف بتایا گیا تھا انڈیا کے مقابلے میں کم ہونے کے باوجود یہ جنگ جیتے رہے
لیکن اب معلوم ہوا سب بل شٹ اور جھوٹ اور بکواس کے علاوہ کچھ نہیں تھا
شکر کریں کہ ہماری زندگی میں ہی پتا چل گیا .اب تو بچہ بچہ جانتا ہے .اب ان کا چورن نہیں بکنے والا
 

Back
Top