آرمی چیف کی معیشت کو سنبھالنے کی کوششوں کے بھارتی میڈیا پرچرچے

asimm1n11h1.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ملکی معیشت کو استحکام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے پڑوسی ملک بھارت کے میڈیا پر بھی چرچے ہونے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی معاشی استحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو خوب سراہا گیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے چیف جنرل عاصم منیر معاشی استحکام کیلئے کئی ممالک سے بات چیت کررہے ہیں تاکہ پاکستان کو جلد از جلد معاشی مدد مل سکے، کیونکہ پاکستان کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر گرتی جارہی ہے اور مہنگائی روز نئے ریکارڈ بنارہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1701525452047937931
رپورٹ کے مطابق معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے پاک فوج نے مورچہ سنبھال لیا ہے اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے ملک کو سب سے بڑے معاشی بحران سے نکالنے کا عزم کا اظہار کیا ہے، حالانکہ یہ کام بہت مشکل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ سالوں میں پاکستان سے دوسرے ممالک منتقل ہونےو الے کاروبار اور سرمایہ کاروں کو واپس لانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں، امید کی جارہی ہے کہ پاکستان میں جلد ہی زراعت، صنعت اور آئی ٹی کے شعبے میں یہ کاروباری شخصیات دوبارہ بڑا کارنامہ کریں گے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس انڈر میٹرک جاہل نے اس ملک کی رہی سہی معیشت کو مکمل طور پر نہ ڈبویا تو کہیے گا . اپنے ٹاؤٹوں کے ذریعے ملک اور ملک سے باہر الٹی سیدھی ٹوئٹس کروا کر اپنے آپ کو معاشی سائنس دان سمجھنا شروع ہو گیا ہے
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
امپورٹڈ حکومت کے آخری دور میں پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے فلسطینوں پر مظالم کا بتایا تو وہ اسرائیل جو کبھی بھی اپنے ظلم کا دفاع نہیں کرتا اس نے بھی امپورٹڈ حکومت کو آئینہ دکھا دیا کہ تم لوگ خود پاکستانوں پر ظلم کرتے ہو۔
جس پر سارے چمچے اور ٹاوٹ چیجنے لگے کہ اسرائیل پی ٹی آئ کو سپورٹ کرہا ہے . اب آگر بھارت حافظ کی تعریف کرے تو ہم یہ مطلب لے کے بھارت حافظ کا محافظ ھے ؟
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
saab ki saab drama bazi just to improve the PR of the company. thats it. the thing they did with Dollars, was just to replace dollars with terrorists.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا اسرائیل نے اپنے اثاثوں کو پروجیکٹ کرنے کا گودی میڈیا کو لانچ کردیا ویسے میڈیا کو جو کئی سو ارب روپے عاصم منیر کے دور میں میڈیا کو کھلائے گے پروجیکشن کے لئے کیا پتہ اس کا ایک حصہ انڈیا بھی بھیجا گیا ہو
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
India is the one who always claimed (and they were correct) that the napak army was behind all the terrorism. If they are now praising the corrupt army chief then it means they know the crook will take Pakistan back down to the beggar status where it belongs.
IK was the one could have made Pakistan a powerhouse which would be a threat to India.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

جی یہ دیش گزشتہ 76 برس میں کمپنی والے ہی چلاتے رہے ہیں، تو اب
مستری منیر کی بڑھکوں میں نیا کیا ہے ؟؟؟؟
حرامزادے سارا کچھ عمران خان کے ڈر میں کر رہے ہیں،، لیکن بننا کچھ بھی نہیں

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
asimm1n11h1.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ملکی معیشت کو استحکام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے پڑوسی ملک بھارت کے میڈیا پر بھی چرچے ہونے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی معاشی استحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو خوب سراہا گیا ہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے چیف جنرل عاصم منیر معاشی استحکام کیلئے کئی ممالک سے بات چیت کررہے ہیں تاکہ پاکستان کو جلد از جلد معاشی مدد مل سکے، کیونکہ پاکستان کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر گرتی جارہی ہے اور مہنگائی روز نئے ریکارڈ بنارہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1701525452047937931
رپورٹ کے مطابق معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے پاک فوج نے مورچہ سنبھال لیا ہے اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے ملک کو سب سے بڑے معاشی بحران سے نکالنے کا عزم کا اظہار کیا ہے، حالانکہ یہ کام بہت مشکل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ سالوں میں پاکستان سے دوسرے ممالک منتقل ہونےو الے کاروبار اور سرمایہ کاروں کو واپس لانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں، امید کی جارہی ہے کہ پاکستان میں جلد ہی زراعت، صنعت اور آئی ٹی کے شعبے میں یہ کاروباری شخصیات دوبارہ بڑا کارنامہ کریں گے۔
بھارتیوں نے اپنی فوج کی مغربی کمانڈ کے جرنیل کی تعریف نہیں کرنی تو کیا کسی پاکستانی کی کرنی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امپورٹڈ حکومت کے آخری دور میں پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے فلسطینوں پر مظالم کا بتایا تو وہ اسرائیل جو کبھی بھی اپنے ظلم کا دفاع نہیں کرتا اس نے بھی امپورٹڈ حکومت کو آئینہ دکھا دیا کہ تم لوگ خود پاکستانوں پر ظلم کرتے ہو۔
جس پر سارے چمچے اور ٹاوٹ چیجنے لگے کہ اسرائیل پی ٹی آئ کو سپورٹ کرہا ہے . اب آگر بھارت حافظ کی تعریف کرے تو ہم یہ مطلب لے کے بھارت حافظ کا محافظ ھے ؟
😂😂😂👌
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جس سے اپنی مچھ نہیں سمبھالی جاتی وہ معیشت سمبھالے گا

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top