کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)

طبیبِ عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا
ترا مَرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی
تشریح:
کہتے ہیں کہ میں نے قوم کے مرض کی تشخیص کر لی ہے اور وہ یہ ہے کہ اس کے افراد کے دلوں میں اسلام کو دنیا میں سر بلند کرنے کی آرزو چٹکیاں نہیں لیتی۔
اقبال کا فلسفہ یہ ہے کہ قوم اسی وقت ترقی کر سکتی ہے جب ہر فرد کے دل میں تبلیغ و اشاعت اسلام کی تڑپ پیدا ہو جائے اور ہر فرد اشاعت اسلام کے لئے ایسا بےچین ہو جائے جیسے وہ شخص بے چین ہوتا ہے جس کے بدن میں کسی زہریلے جانور نے ڈنک مار دیا ہو ۔
واضح ہو کہ یہ تڑپ اسی وقت پیدا ہو سکتی ہے جب قوم کے لوگ ان لوگوں کی صحبت اختیار کریں جن کے اندر تڑپ موجود ہے لیکن قوم کا رخ تو کالجوں اسکولوں کی طرف ہے وہاں تڑپ پیدا نہیں کی جاتی خواب آور گولیاں کھلائی جاتی ہیں۔ بلکہ اقبال کی رائے ہے گلہ گھونٹا جاتا ہے اور اکبر الیٰ آبادی کی رائے میں قتل کردیا جاتا ہے۔ بہر حال موت دونو ںصورتوں میں واقع ہو جاتی ہے اب ان دونوں بزرگوں کا ایک ایک شعر سن لیں تا کہ میرے قول کی تصدیق ہو سکے ۔

گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ
اقبال
یوں قتل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا
افسوس کہ فرعون کو کالج کی نہ سوجھی
اکبر الیٰ آبادی
بحوالہ: بال جبریل
شرح پروفیسر یوسف سلیم چشتی​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اب سکول کالج بھی بند کر دیں سر -- تڑپ والے لوگ کس رنگ کے ہوتے ہیں جن کے پاس بچوں کو بھیجھ دیں
سکول کالجوں میں آپ کا بھائی ایک اردو کا ٹیچر ہوتا ہے نا - اب اور کیا کریں ؟
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Lo G Mulk mein kya kuch nahi ho raha aur chootiya choudary abhi tak Iqbal ka rona roh raha hai
 
desan

President (40k+ posts)
اس عورت کا نام آکلیم اختر ہے یہ ۱۹۳۲ میں گجرات میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئی اسکے والدین نے اسکی شادی اپنے سے بہت بڑے عُمر کے ایک پولیس آفیسر “معیض جی”کے ساتھ شادی کر دی جس میں سے اسکے 6 بچے پیدا ہوے جن میں ایک بیٹی جرنلسٹ عروسہ عالم (پوپ سٹارفخر عالم کی ماں) ہے آکلیم اختر کا کہناکے میں نے شادی شُدہ زندگی میں پاور اسٹرکچر میں موجود ہائی پروفائل لوگوں کے بارے میں یہ محسوس کیا تمام مرد جو پاور میں ہیں سب ایک ہی ضرورت ہے٭عورت٭اور جو جتنا ہائی پروفائل ہے اُسکی ڈیمانڈ اُتنی ہی بڑی پھرمیں نے پارٹیوں میں لڑکیاں سپلائی کرنا شروع کر دی ۶ بچوں کے بعد آکلیم اختر اپنی گھریلو زندگی سے تنگ آچُکی تھی اور فیملی کے ساتھ مری میں چھٹیوں پر آئی ہوئی تھی اور پھر ایک دن مشہور واقع ہوا مری مال روڈ پر شاپنگ مال میں آکلیم اختر نے اپنے خاوند “معیض جی” کے سامنے نقاب اُتار کر ہوا میں پھینک دیا اور آبایا کو آگ لگا دی آکلیم اختر کے اس رویہ کے بعد دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی اور وہ راولپنڈی میں کافی مشہور ہو چُکی تھی اور آکلیم اختر نے خود اپنے مئی ۲۰۰۲ کے انٹرویو میں بتایا طلاق کے بعدمیں نے فیصلہ کیا کہ میں مردوں کو اُنہی کے کھیل میں ہراؤں گی آغا جانی(غدار یحییٰ خان)اُس وقت کھاریاں میں پوسٹ تھا پھر کھاریاں سے گجرات آنا جانا شروع ہو گیا اور اس محبت نے عروج اُس وقت پایاجب آغا جانی(غدار یحییٰ خان)کو مارشل لاء ایڈمیسٹریٹر بنا دیا گیا اور آکلیم اختر کو جنرل رانی کا رُتبہ مل گیا اور پاکستان کی طاقتور عورت بن گئی #جنرل_رانی

https://twitter.com/x/status/1710982930279825791
 
ضروری ہے آپ کے ڈیڈ سو سال پرانے بابوں کی تڑپ کے پیچھے انے واہ دوڑ پڑیں ؟؟
چل رہا ہے پاکستان کسی نہ کسی طرف
انشا اللہ یہ بچے راہ نکال لے گے
956480-collage-1442231750.jpg

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں لا الہٰ الا اللہ

کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا
فریبِ سودوزیاں لا الہٰ الا اللہ

یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوند

بُتانِ وَہم و گماں لا الہٰ الا اللہ

یہ نغمہ فصلِ گل ولالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہٰ الا اللہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس عورت کا نام آکلیم اختر ہے یہ ۱۹۳۲ میں گجرات میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئی اسکے والدین نے اسکی شادی اپنے سے بہت بڑے عُمر کے ایک پولیس آفیسر “معیض جی”کے ساتھ شادی کر دی جس میں سے اسکے 6 بچے پیدا ہوے جن میں ایک بیٹی جرنلسٹ عروسہ عالم (پوپ سٹارفخر عالم کی ماں) ہے آکلیم اختر کا کہناکے میں نے شادی شُدہ زندگی میں پاور اسٹرکچر میں موجود ہائی پروفائل لوگوں کے بارے میں یہ محسوس کیا تمام مرد جو پاور میں ہیں سب ایک ہی ضرورت ہے٭عورت٭اور جو جتنا ہائی پروفائل ہے اُسکی ڈیمانڈ اُتنی ہی بڑی پھرمیں نے پارٹیوں میں لڑکیاں سپلائی کرنا شروع کر دی ۶ بچوں کے بعد آکلیم اختر اپنی گھریلو زندگی سے تنگ آچُکی تھی اور فیملی کے ساتھ مری میں چھٹیوں پر آئی ہوئی تھی اور پھر ایک دن مشہور واقع ہوا مری مال روڈ پر شاپنگ مال میں آکلیم اختر نے اپنے خاوند “معیض جی” کے سامنے نقاب اُتار کر ہوا میں پھینک دیا اور آبایا کو آگ لگا دی آکلیم اختر کے اس رویہ کے بعد دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی اور وہ راولپنڈی میں کافی مشہور ہو چُکی تھی اور آکلیم اختر نے خود اپنے مئی ۲۰۰۲ کے انٹرویو میں بتایا طلاق کے بعدمیں نے فیصلہ کیا کہ میں مردوں کو اُنہی کے کھیل میں ہراؤں گی آغا جانی(غدار یحییٰ خان)اُس وقت کھاریاں میں پوسٹ تھا پھر کھاریاں سے گجرات آنا جانا شروع ہو گیا اور اس محبت نے عروج اُس وقت پایاجب آغا جانی(غدار یحییٰ خان)کو مارشل لاء ایڈمیسٹریٹر بنا دیا گیا اور آکلیم اختر کو جنرل رانی کا رُتبہ مل گیا اور پاکستان کی طاقتور عورت بن گئی #جنرل_رانی

https://twitter.com/x/status/1710982930279825791
کیا بھوکنا شروع کر دیا ہے تو بے پینڈن -- یہ اپنے کنجنروں والے تھریڈ میں یہ پوسٹ کر جا کے
آنکھیں کھول انیی -- یہ دوسرا تھریڈ ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بھوکنا شروع کر دیا ہے تو بے پینڈن -- یہ اپنے کنجنروں والے تھریڈ میں یہ پوسٹ کر جا کے
آنکھیں کھول انیی -- یہ دوسرا تھریڈ ہے

in desperation and due to very low interest in her very low iq threads lately desan is spamming others' threads
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اب سکول کالج بھی بند کر دیں سر -- تڑپ والے لوگ کس رنگ کے ہوتے ہیں جن کے پاس بچوں کو بھیجھ دیں
سکول کالجوں میں آپ کا بھائی ایک اردو کا ٹیچر ہوتا ہے نا - اب اور کیا کریں ؟
نظام تعلیم آج بھی ایسا ہی ہے ، کیا ایک صدی میں فرق پڑ گیا ہے ؟ نہیں پڑا فرق ، کچھ زیادہ سوچیں تا کہ قوم کے اندر شعور پیدا ہو سکے ، نظام تعلیم کو بدلیں تا کہ آپ کا سوال ہی نہ پیدا ہو
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What a weirdo charlatan, Dr. Choudhry. Ever since he came to this forum, he has been spreading bullshit.
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
What a weirdo charlatan, Dr. Choudhry. Ever since he came to this forum, he has been spreading bullshit.
کچھ لوگوں کا کام صرف بدبو پھیلانا ہے ،اس لئے ان کی صفائی وقت کا تقاضا ہے ، آپ کو بد بو پسند ہے تو یہاں تبصرے کرنے کی ضرورت نہیں کسی اور جگہ لکھا کریں جہاں آپ کے ذوق کی تسلی ہو ، یہ سوچ اسی نظام تعلیم کا نتیجہ ہے جس نے سب کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور ایسے رویے نظر آتے ہیں ،آپ اگر عمران خان کے چاہنے والے ہیں تو عمران خان کو افسوس ہوگا ، کیسے کیسے نمونے موجود ہیں ، اور ایسے لوگ بے نام ہوتے ہیں​
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Lo G Mulk mein kya kuch nahi ho raha aur chootiya choudary abhi tak Iqbal ka rona roh raha hai
کچھ لوگوں کا کام صرف بدبو پھیلانا ہے ،اس لئے ان کی صفائی وقت کا تقاضا ہے ، آپ کو بد بو پسند ہے تو یہاں تبصرے کرنے کی ضرورت نہیں کسی اور جگہ لکھا کریں جہاں آپ کے ذوق کی تسلی ہو ، یہ سوچ اسی نظام تعلیم کا نتیجہ ہے جس نے سب کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور ایسے رویے نظر آتے ہیں ،آپ اگر عمران خان کے چاہنے والے ہیں تو عمران خان کو افسوس ہوگا ، کیسے کیسے نمونے موجود ہیں ، اور ایسے لوگ بے نام ہوتے ہیں​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ لوگوں کا کام صرف بدبو پھیلانا ہے ،اس لئے ان کی صفائی وقت کا تقاضا ہے ، آپ کو بد بو پسند ہے تو یہاں تبصرے کرنے کی ضرورت نہیں کسی اور جگہ لکھا کریں جہاں آپ کے ذوق کی تسلی ہو ، یہ سوچ اسی نظام تعلیم کا نتیجہ ہے جس نے سب کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور ایسے رویے نظر آتے ہیں ،آپ اگر عمران خان کے چاہنے والے ہیں تو عمران خان کو افسوس ہوگا ، کیسے کیسے نمونے موجود ہیں ، اور ایسے لوگ بے نام ہوتے ہیں​
Don't worry about me; you need to learn to take in diverse points of view because your mental ability isn't sufficient for the realities of the modern world. Stop selling your outdated, obsolete Urdu mantra.
You are a worthless piece of shit who should take this nonsense somewhere else where like-minded people like you will appreciate your bullshit.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نظام تعلیم آج بھی ایسا ہی ہے ، کیا ایک صدی میں فرق پڑ گیا ہے ؟ نہیں پڑا فرق ، کچھ زیادہ سوچیں تا کہ قوم کے اندر شعور پیدا ہو سکے ، نظام تعلیم کو بدلیں تا کہ آپ کا سوال ہی نہ پیدا ہو
کرکیولم میں کیا شامل کریں جس کو پڑھ کر تڑپ پیدا ہو جاۓ جو آج نہیں ہے
وہ چیزیں بتایں جو آپ کے بھائی اردو کے ٹیچر کی ذمداری میں نہیں آتیں
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Don't worry about me; you need to learn to take in diverse points of view because your mental ability isn't sufficient for the realities of the modern world. Stop selling your outdated, obsolete Urdu mantra.
You are a worthless piece of shit who should take his nonsense somewhere else where like-minded people like you will appreciate your bullshit.
انگریزی جھاڑنے کی بجاۓ اپنا اصلی نام لکھو اور چھپو نہیں ، کسی اور کو جا کر سمجھاؤ ، اس فورم پر گند پھیلانے کی ضرورت نہیں ، مجھے نہیں یقین کہ انتظامیہ نے خود ایسے بے نام لوگ لوگ رکھے ہیں جو ہر تبصرے پر منفی بات کرتے ہیں پہلے سب اپنی اپنی زبان درست کریں پھر کسی کو نصیحت کریں​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Don't worry about me; you need to learn to take in diverse points of view because your mental ability isn't sufficient for the realities of the modern world. Stop selling your outdated, obsolete Urdu mantra.
You are a worthless piece of shit who should take his nonsense somewhere else where like-minded people like you will appreciate your bullshit.
بکواس بند کر دولے شاہ کے چوھے - بس ہو گیا ہے تیرا کام -- اب نکل اتھوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انگریزی جھاڑنے کی بجاۓ اپنا اصلی نام لکھو اور چھپو نہیں ، کسی اور کو جا کر سمجھاؤ ، اس فورم پر گند پھیلانے کی ضرورت نہیں ، مجھے نہیں یقین کہ انتظامیہ نے خود ایسے بے نام لوگ لوگ رکھے ہیں جو ہر تبصرے پر منفی بات کرتے ہیں پہلے سب اپنی اپنی زبان درست کریں پھر کسی کو نصیحت کریں​
نہ منہ لگیں سر اس کے
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
کرکیولم میں کیا شامل کریں جس کو پڑھ کر تڑپ پیدا ہو جاۓ جو آج نہیں ہے
وہ چیزیں بتایں جو آپ کے بھائی اردو کے ٹیچر کی ذمداری میں نہیں آتیں
پچہتر سال میں جن استادوں نے پڑھائی ہے وہ اسی نظام تعلیم کی پیداوار ہیں ، اس لئے سب کی صفائی ضروری ہے ، یہ سیاستدان پچاس سال اور زور لگا لیں ، کچھ نہیں ہونا ، بس ایک نسل اخلاقیات سے عاری اور انگریجی کی غلامی پر تیار ملتی رہے گی جو اس نظام تعلیم کا تحفہ ہو گی​
 
Back
Top