ظلم و ستم کے خلاف عصرِ حاضر کی ابابیلیں؟؟؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اَلَمْ تَـرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحَابِ الْفِيْلِ
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُـمْ فِىْ تَضْلِيْلٍ
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں بنا دیا تھا

وَاَرْسَلَ عَلَيْـهِـمْ طَيْـرًا اَبَابِيْلَ
اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

تَـرْمِيْهِـمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّيْلٍ
جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

فَجَعَلَـهُـمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ
پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

Storm

MPA (400+ posts)
Dr Sahab in my "personal opinion" if this had been ababil of today, there would ve been not a single Israeli alive on earth.

It "might" be staged drama to save Netanyahu similar to what was done to save Mode
or similar to what was done on "May 9"

today's war is all about technology and economics and Palestine stands no wear.

this is the other side of the story.
 
As 9/11 attacks were spectacular, so are these Gaza attacks.
The colossal loss of human lives in both the attacks is just mind boggling.
And more to come.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

اَلَمْ تَـرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحَابِ الْفِيْلِ
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُـمْ فِىْ تَضْلِيْلٍ
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں بنا دیا تھا

وَاَرْسَلَ عَلَيْـهِـمْ طَيْـرًا اَبَابِيْلَ
اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

تَـرْمِيْهِـمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّيْلٍ
جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

فَجَعَلَـهُـمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ
پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

Ki hogaya hai Dr Saab, Khuda da wasta hai. Please do not compare these Irani majoosi backed war profiteers hamas with anything from the Quran, because doing so would be insulting it. They know very well how Israel retaliates, it kills 100 of them in return for 1 Israeli.

Kiss ne kahan tha 5000 rocket maar ke Israel ki bund mein ungli karo. When they see they are starting to become irrelevant the start some new panga to gather headlines and sympathy, translation = $$$$.

The troubles Gaza is going through Hamas is just as much as to blame for as the Israelis. And don't forget the Israelis cleared out of Gaza and even forcefully removed Israeli settlers from Gaza and then Hamas came along and started a civil war in gaza with the opposition Palestinian party
 
What is the ratio of majoosi's in gaza??
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I don't know.

ایدی رپورٹ آ لئین دو فیر
نس اوئے نس, چھیتی جا، تے گنتی کرکے آ

gorilla hurrying GIF
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

ایدی رپورٹ آ لئین دو فیر
نس اوئے نس, چھیتی جا، تے گنتی کرکے آ

gorilla hurrying GIF
Yes Sir, Report Hazir hai

The total Palestinian population at 2.8 million in theWest Bank and 1.9 million in the Gaza Strip (midyear 2019 estimates). Accordingto the U.S. government and other sources, Palestinian residents of these territoriesare predominantly Sunni Muslims, with small Shia and Ahmadi Muslimcommunities.

As always all these pangas of Hamas are on Iran's orders and backing
 
Raza888

MPA (400+ posts)
I am not much into the politics of that region so I might be wrong but it looks to me that Hamas is a B team of Israel. Now this attack from Hamas will provide Israel a justification for mass killings of Palestinians and the extension of Israel.

Ab israel zaalim se mazloom main tabdeel ho gaya he to ab wo khul k palestniun ki phenti lagae ga. Hamas is no match for Israel. Just like 9/11 attacks, ye apne thore se bande marwa ker pore k pore mulk tabah ker de ga aur dunya k samne mazloom bhi bana rahe ga. Hamas k is attack se jitna faida Israel ko hua he wo aane wala waqt batae ga.

For the last few years, due to social media Palestinian movement has been gaining popularity in the non-Muslim world but now no one will have sympathy with them anymore.
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)

اَلَمْ تَـرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحَابِ الْفِيْلِ
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُـمْ فِىْ تَضْلِيْلٍ
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں بنا دیا تھا

وَاَرْسَلَ عَلَيْـهِـمْ طَيْـرًا اَبَابِيْلَ
اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

تَـرْمِيْهِـمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّيْلٍ
جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

فَجَعَلَـهُـمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ
پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

اسرائل اور حماس کے مسلح تصادم کا نتیجہ تو اظہر من الشمس ہے شاید مربوط اور منصوبہ بندی سے کیا گیا حملہ زیادہ طول پکڑ جائے لیکن بہرحال چند دنوں میں اس کا نتیجہ آجانا چاہئے. لیکن میں یہاں کچھ باتوں کا ذکرکرنا چاہوں گا. ان میں اولاً اسرائیل کا عسکري ، جاسوسی اور مصنوئی ذہانت کے میدان میں ہَوا ہے.
حماس نے تاریخ میں پہلی دفعہ بیک وقت زمین ، فضا اور سمندر سے اسرائیل پر اس طرح حملہ کیا کہ ان کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور نہ صرف حملہ بلکہ چند علاقوں پر قبضہ بھی کرلیا بلکہ یہ قبضہ ابھی تک برقرار ہے. تو ایک ہَوا کہ اسرایل اب عرب ممالک کے لئے ناقابل تسخیر ہے وہ دعوہ ایک چھوٹی سی عسکری طاقت نے ہوا میں اڑادیا.
ثانیاً جس مربوط اور منصوبہ بندی سے اور جس سطح پریہ حملہ کیا گیا ہے اس سے یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ یہ حملہ کئی ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد کے بعد کیا گیا ہے اور یہ کئی ماہ کی تیاری اسرائیل کے جاسوسی اور مصنوئی ذہانت کے جال سے بچتے ہوۓ کی گئی ہے. چنانچہ حماس نے اسرائیل کا ان دونوں میدانوں میں بھی ہوا اکھاڑ دیا.
اس کے علاوہ حماس نے انکے راکٹ کے حملے کے دفاع کے لئے مشہور آئرن ڈوم کو ناکام بنا کر اس ہَوا کو بھی ختم کر دیا
اب آتے ہیں اموات کی طرف. اب تک کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک کے تمام معرکوں میں فلسطینیوں کے سات کےمقابلے میں اسرائیل کی ایک موت ہوئی ہے. اس دفعہ اسرئیلیوں کی اموات حماس سے زیادہ رپورٹ ہوئی ہیں.
اب تک کے تمام معرکوں میں فلسطینیوں نے ایک سے تین اسرائیلیوں کو قیدی بنایا جبکہ اس دفعہ پچاس سے زائد یرغمالی بشمول ایک جنرل رپورٹ کئے گئے ہیں
اس کے علاوہ حماس پہی دفعہ گوریلہ طرزکی جنگ لڑ رہے ہیں جس سے انکو کافی کامیابیاں مل رہی ہیں. جبکہ ایک غیر مصدقہ خبر کے مطابق طالبان نے تمام سرحدی ممالک سے فلسطین جانے کے لئے راہداری کا مطالبہ کردیا ہے
یہاں ایک بات واضح کردوں. اسرائیل اس حملے کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے اور تمام یورپی طاقتیں بشمول امریکہ اس کی حمایت کر رہے ہیں. لیکن اس بات کو کوئ رپورٹ نہیں کر رہا کہ فلسطین اقوام متحدہ کے مطابق ایک مقبوضہ علاقہ ہے اور اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق مقبوضہ قوم کو قابض قوم کے خلاف مسلح جدوجہد کا حق حاصل ہے.

آج سے غالباً اسرائیل اپنا جوابی زمینی حملہ شروع کردے گا اور فلسطین کا کچھ اور علاقہ فتح کرکے اس پر اپنا تسلط قائم کردے گا اور فلسطینی پھر رو دھو کر خاموش ہوجائینگے اور "مہذب" دنیا اسرائیل کا جوابی کاروائی کا حق تسلیم کرکے اس تسلط کو قانونی شکل دے دے گی
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
I am not much into the politics of that region so I might be wrong but it looks to me that Hamas is a B team of Israel.
Its not but it acts like one. Its supported by the Iranian govt which has its own dreams of domination over the Islamic world.

Now this attack from Hamas will provide Israel a justification for mass killings of Palestinians and the extension of Israel.
Exactly like our army, every time it feels its relevance is going down or its hold on power getting loose it will stir up the Kashmir issue or some TTP shit will start happening or something even major like APS.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائل اور حماس کے مسلح تصادم کا نتیجہ تو اظہر من الشمس ہے شاید مربوط اور منصوبہ بندی سے کیا گیا حملہ زیادہ طول پکڑ جائے لیکن بہرحال چند دنوں میں اس کا نتیجہ آجانا چاہئے. لیکن میں یہاں کچھ باتوں کا ذکرکرنا چاہوں گا. ان میں اولاً اسرائیل کا عسکري ، جاسوسی اور مصنوئی ذہانت کے میدان میں ہَوا ہے.
حماس نے تاریخ میں پہلی دفعہ بیک وقت زمین ، فضا اور سمندر سے اسرائیل پر اس طرح حملہ کیا کہ ان کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اور نہ صرف حملہ بلکہ چند علاقوں پر قبضہ بھی کرلیا بلکہ یہ قبضہ ابھی تک برقرار ہے. تو ایک ہَوا کہ اسرایل اب عرب ممالک کے لئے ناقابل تسخیر ہے وہ دعوہ ایک چھوٹی سی عسکری طاقت نے ہوا میں اڑادیا.
ثانیاً جس مربوط اور منصوبہ بندی سے اور جس سطح پریہ حملہ کیا گیا ہے اس سے یہ بات تو صاف ظاہر ہے کہ یہ حملہ کئی ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد کے بعد کیا گیا ہے اور یہ کئی ماہ کی تیاری اسرائیل کے جاسوسی اور مصنوئی ذہانت کے جال سے بچتے ہوۓ کی گئی ہے. چنانچہ حماس نے اسرائیل کا ان دونوں میدانوں میں بھی ہوا اکھاڑ دیا.
اس کے علاوہ حماس نے انکے راکٹ کے حملے کے دفاع کے لئے مشہور آئرن ڈوم کو ناکام بنا کر اس ہَوا کو بھی ختم کر دیا
اب آتے ہیں اموات کی طرف. اب تک کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک کے تمام معرکوں میں فلسطینیوں کے سات کےمقابلے میں اسرائیل کی ایک موت ہوئی ہے. اس دفعہ اسرئیلیوں کی اموات حماس سے زیادہ رپورٹ ہوئی ہیں.
اب تک کے تمام معرکوں میں فلسطینیوں نے ایک سے تین اسرائیلیوں کو قیدی بنایا جبکہ اس دفعہ پچاس سے زائد یرغمالی بشمول ایک جنرل رپورٹ کئے گئے ہیں
اس کے علاوہ حماس پہی دفعہ گوریلہ طرزکی جنگ لڑ رہے ہیں جس سے انکو کافی کامیابیاں مل رہی ہیں. جبکہ ایک غیر مصدقہ خبر کے مطابق طالبان نے تمام سرحدی ممالک سے فلسطین جانے کے لئے راہداری کا مطالبہ کردیا ہے
یہاں ایک بات واضح کردوں. اسرائیل اس حملے کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے اور تمام یورپی طاقتیں بشمول امریکہ اس کی حمایت کر رہے ہیں. لیکن اس بات کو کوئ رپورٹ نہیں کر رہا کہ فلسطین اقوام متحدہ کے مطابق ایک مقبوضہ علاقہ ہے اور اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق مقبوضہ قوم کو قابض قوم کے خلاف مسلح جدوجہد کا حق حاصل ہے.

آج سے غالباً اسرائیل اپنا جوابی زمینی حملہ شروع کردے گا اور فلسطین کا کچھ اور علاقہ فتح کرکے اس پر اپنا تسلط قائم کردے گا اور فلسطینی پھر رو دھو کر خاموش ہوجائینگے اور "مہذب" دنیا اسرائیل کا جوابی کاروائی کا حق تسلیم کرکے اس تسلط کو قانونی شکل دے دے گی
بہت خوب جناب
بہت خوب
دریا کو کوزے میں بند کردیا آپ نے
واہ۔
 
کافی حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے خلیل، اور اس سے متفق ہوں
ایک چیز جو سمجھ نہیں آ رہی کہ حماس نے اتنی پریسیئن سے تینوں راستوں یعنی بحری بری اور ہوائی راستوں سے اتنا مربوط اور اتنا فول پروف حملہ کیسے کر لیا؟؟ اس علاقے میں ساری دنیا کی انٹیلیجنس ایجنسیز کام کر رہی ہیں کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی . یہ کیسے ممکن ہو گیا؟؟ جس طرح ٩/١١ میں ١٩ لڑکوں نے صرف پیپر کٹرز کی مدد سے امریکہ کی ساری ایجنسیوں کو فیل کر کے اتنا کامیاب آپریشن کیا تھا یہ حماس کا آپریشن تو اس سے کئی گنا زیادہ گرینڈ سکیل پر ہے

فلسطین کی مزید زمین تو مسلمانوں کے ہاتھ سے جائے گی ہی لیکن اب ہمارا مسلمانوں کا جتنا خون بہے گا مجھے اس کی زیادہ تشویش ہے . اللہ کریم سے مدد کی التجا ہے
 
patwari_sab

Dr.sab.. ek na ek din yeh hona hi ta. religion ko ek side par rak do. jis tara palestinio ki tazlil ki ja rahi hai..is ka kisi ko andaza hi nahi.
 
دراصل مسلمان دینی اور دنیاوی لحاظ سے کمزور ہی اتنے ہو چکے ہیں کہ ڈیڑھ ارب کی آبادی میں سے اب طیب اردگان کے علاوہ کوئی بولنے والا لیڈر ھی نہیں . اگر عمران اور مہاتر محمد ہوتے تو اردگان کے ساتھ ملکر شاید کچھ کرتے لیکن اب وہ دونوں بھی نہیں رہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

دراصل مسلمان دینی اور دنیاوی لحاظ سے کمزور ہی اتنے ہو چکے ہیں کہ ڈیڑھ ارب کی آبادی میں سے اب طیب اردگان کے علاوہ کوئی بولنے والا لیڈر ھی نہیں . اگر عمران اور مہاتر محمد ہوتے تو اردگان کے ساتھ ملکر شاید کچھ کرتے لیکن اب وہ دونوں بھی نہیں رہے
kehne ko to Erdogan musalmano ka leader hai lekin andar se yahodio ka dost hai. ek khan hi hai jo kol kar bolta hai.
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)

کافی حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے خلیل، اور اس سے متفق ہوں
ایک چیز جو سمجھ نہیں آ رہی کہ حماس نے اتنی پریسیئن سے تینوں راستوں یعنی بحری بری اور ہوائی راستوں سے اتنا مربوط اور اتنا فول پروف حملہ کیسے کر لیا؟؟ اس علاقے میں ساری دنیا کی انٹیلیجنس ایجنسیز کام کر رہی ہیں کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی . یہ کیسے ممکن ہو گیا؟؟ جس طرح ٩/١١ میں ١٩ لڑکوں نے صرف پیپر کٹرز کی مدد سے امریکہ کی ساری ایجنسیوں کو فیل کر کے اتنا کامیاب آپریشن کیا تھا یہ حماس کا آپریشن تو اس سے کئی گنا زیادہ گرینڈ سکیل پر ہے

فلسطین کی مزید زمین تو مسلمانوں کے ہاتھ سے جائے گی ہی لیکن اب ہمارا مسلمانوں کا جتنا خون بہے گا مجھے اس کی زیادہ تشویش ہے . اللہ کریم سے مدد کی التجا ہے
Not sure how accurate and correct this video ma be but it gives some clue as to how HAMAS managed to attack Israel at this level by defeating their MOSAD and AI. And yes later happenings point to one thing that there is blood shed at mass level.
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Not sure how accurate and correct this video ma be but it gives some clue as to how HAMAS managed to attack Israel at this level by defeating their MOSAD and AI. And yes later happenings point to one thing that there is blood shed at mass level

کافی حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے خلیل، اور اس سے متفق ہوں
ایک چیز جو سمجھ نہیں آ رہی کہ حماس نے اتنی پریسیئن سے تینوں راستوں یعنی بحری بری اور ہوائی راستوں سے اتنا مربوط اور اتنا فول پروف حملہ کیسے کر لیا؟؟ اس علاقے میں ساری دنیا کی انٹیلیجنس ایجنسیز کام کر رہی ہیں کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی . یہ کیسے ممکن ہو گیا؟؟ جس طرح ٩/١١ میں ١٩ لڑکوں نے صرف پیپر کٹرز کی مدد سے امریکہ کی ساری ایجنسیوں کو فیل کر کے اتنا کامیاب آپریشن کیا تھا یہ حماس کا آپریشن تو اس سے کئی گنا زیادہ گرینڈ سکیل پر ہے

فلسطین کی مزید زمین تو مسلمانوں کے ہاتھ سے جائے گی ہی لیکن اب ہمارا مسلمانوں کا جتنا خون بہے گا مجھے اس کی زیادہ تشویش ہے . اللہ کریم سے مدد کی التجا ہے
Sorry forgot give link. Here you go.
 
Back
Top