RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
وَلَوْ يُؤَاخِذُ ٱللَّهُ ٱلنَّاسَ بِظُلْمِهِم مَّا تَرَكَ عَلَيْهَا مِن دَآبَّةٍۢ وَلَـٰكِن يُؤَخِّرُهُمْ إِلَىٰٓ أَجَلٍۢ مُّسَمًّۭى ۖ فَإِذَا جَآءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَـْٔخِرُونَ سَاعَةًۭ ۖ وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ
اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کی بنا پر پکڑ لیتا تو زمین پر کوئی چلنے والا نہ چھوڑتا لیکن وہ انہیں ایک مقررہ مدت تک مہلت دیتا ہے پھر جب ان کی مدت آجائے گی تو وہ نہ ایک گھڑی پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی آگے بڑھیں گے
النحل آیت ٦١
پیدا کرنے والے نے لے جانے کا وقت بھی مقرر کر دیا ہے -- کوئی بعید نہیں اگلا لمحہ نواز شریف کی زندگی کا آخری لمحہ ہو - لیکن لگتا ہے اس اپنے پیدا کرنے والے کے اس حکم کی سمجھ اور ادراک بھی ہے
وہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ خالی کہتا نہیں - اسے اور اس کی قدرت کو مانتا ہے - کل تو مجھے ایسے ہی لگا
نہ کوئی کنٹوپ - نہ بالٹی نہ بلٹ پروف ڈبا ---- بس ایک اللہ

arifkarim, Citizen X Will_Bite Munawarkhan Wake up Pak taban Dr Adam desan sensible crankthskunk samkhan Husaink atensari
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Rcv2R3S/Screenshot-2023-10-22-061151.jpg